Advertisement

Opening account in Siraiki bank and lala ji is managar. Funny HUM SAAB UMEED SHE HE

Advertisement
پاکستانیوں کو ، بنیادی "انسانی" شناخت دینے ، اور انسانی "ضروریات" دینے کے بجاۓ ، آج انہیں ، لسانی ، عصبیتی ، اور علاقائی ، شناخت دینے کی سازش اور مکاری ، کا "اختتامیہ" بہت بھیانک اور بد ترین ہوگا ،

آج لوڈ شیڈنگ کا عذاب ، جب نازل ہوتا ہے تو ، اسکی زد میں ، تمام پاکستانی ہیں ، چاہیے ، انکا تعلق کسی بھی نسل ، مذہب یا عقیدے سے ہو ، ہمیں ، اپنا حق اور اپنے مسائل کا حل چاہیے ، نہ کہ ، پہلے سے کیی فرقوں اور نسلوں میں ، تقسیم معاشرے کو ، مزید تقسیم کر دیا جاۓ ،

بھوکے اور ننگے کے سر پر ، "تاج" سجا دینے سے ، اسکی بھوک اور ننگ ، ختم نہیں ہوتا ،
بلکہ ، اور نمایاں ہوجاتا ہے ،
​
 
Pakistan banaya tha khushi ke liye...banadiya rog zindagi ke liye.......oye teri meharbanian oye siasiat danian....:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile: