Advertisement

One latest picture that tells Pakistan plans for Renting its Army .Everyone is happy ($$$)

1102129535-1.jpg

1102129535-2.gif
 
Advertisement
[h=1]بحرین نے نہ پاک فوج کی خدمات مانگی نہ ہی ہم دے رہے ہیں، نواز شریف[/h]ویب ڈیسک جمعرات 20 مارچ 2014
تبصرےصفحہ شیئر کریںصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے
Tweet



237624-nawaz-1395310260-174-640x480.jpg
​
ایم ایم عالم بننے کے لئے ہنر ہوا باز ہونا ضروری نہیں، پاک فضائیہ کو کوئی بھی جوان ایم ایم عالم ہو سکتا ہے، نواز شریف۔ فوٹو : فائل​
میانوالی: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بحرین نے ملک میں جاری فسادات کو کنٹرول کرنے لئے پاک فوج کی خدمات مانگی ہے اور نہ ہم دے رہے ہیں۔پی اے ایف میانوالی ایئر بیس کو 1965 کی پاک بھارت جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کے نام سے منسوب کرنے کی پروقار تقریب کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ جو قوم آزادی کی قدروقیمت سے واقف ہوتی ہے وہ اس نعمت کی حفاظت کرتی ہے اور پھر اس قوم کے سپاہی ملکی سرحدوں کی حفاظت کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں، پاکستان کی آزادی شہدا اور ایم ایم عالم جیسے غازیوں کی ہی مرہون منت ہے، پوری قوم ایم ایم عالم کی بہادری پر فخر اور دنیا ان پر رشک کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایم ایم عالم بننے کے لئے ہنر مند ہوا باز ہونا ضروری نہیں، پاک فضائیہ کو کوئی بھی جوان ایم ایم عالم ہو سکتا ہے، ایم ایم عالم ایک خذبے کا نام ہے، ایک لگن کا عنوان ہے، ایک ارادے کا اظہار ہے اور جس جوان میں بھی یہ جذبہ، لگن اور ارادہ موجود ہے وہ ایم ایم عالم ہے۔ ملک کو اس وقت سنگین چیلنجز کا سامنا ہے اور اس حوالے سے ہمیں فوری اور جلد فیصلے کرنا ہوں گے، جے ایف اے 17 تھنڈر کی طرح دیگر شعبوں میں بھی ترقی کی ضرورت ہے۔وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہم خطے میں بقائے امن کی پالیسی پر کارفرما ہیں، خطے کے کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتے، ہم اسلحے کی دوڑ میں شریک نہیں لیکن ہم اپنے دفاع سے غافل بھی نہیں ہیں، مضبوط پاکستان کے لئے افواج پاکستان کا مضبوط ہونا نہایت ضروری ہے۔ جنوبی ایشیائی ممالک میں ایک ارب سے زیادہ لوگ بستے ہیں جن میں ایک بہت بڑی تعداد غریب لوگوں کی ہے، خطے کے تمام ممالک کو اسلحے کی دوڑ کے بجائے غربت اور افلاس کو اپنی توجہ کا مرکز بنائیں، اس محاذ پر مل کر ہی کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ نہ بحرین نے پاک فوج کی خدمات مانگی ہیں اور نہ ہی ہم دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور بحرین کے سربراہان نے بہت عرصے بعد پاکستان کا دورہ کیا، دوسرے دوست ممالک کے سربراہان بھی پاکستان کا دورہ کریں گے۔ پاک فضائیہ کے ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے وزیراعظم نواز شریف کا استقبال کیا جب کہ وزیراعظم کے ہمراہ وزیردفاع خواجہ آصف اور وزیر اطلاعات پرویز رشید بھی تقریب میں شریک تھے۔ ایم ایم عالم کے اہل خانہ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔واضح رہے کہ میڈیا میں اس قسم کی خبریں زیر گردش ہیں کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ڈویلمپنٹ فنڈ کی مد میں ڈیرھ ارب ڈالر کی امداد دی گئی جس کے بدلے میں بحرین سے بحرین کے مسئلے کے حل کے لئے پاک فوج کی خدمات طلب کی تھیں۔​
 
Pigs Galore

--

Rent an Army. Now I know Taliban are justified in killing this mercenary army.

You firsr create Jihadists for dollars, then take a 180 turn and start killing the same Jihadists for more Dollars. That's how you terrorize the civilized world
 
Advertisement


اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے آج جمعرات کے روز ایسی خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا جارہا تھا کہ پاکستان بحرین اور سعودی عرب میں اپنی مسلح افواج بھیج رہا ہے۔
انہوں نے یہ بات پنجاب کے شہر میانوالی میں ایم ایم عالم ائیربیس پر منعقدہ تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور بحرین میں پاکستان اپنی مسلح افواج نہیں بھجوا رہا ہے۔ ہم سے نہ کسی نے فورسز مانگی ہیں نہ ہم بھجوا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وقت بہت گزر چکا ہے پاکستان کو سنگین چیلنجز درپیش ہیں، جن کو حل کرنے کے لیے ہمیں فوری فیصلے کرنے ہوں گے۔
وزیراعظم نے کہا کہ جے ایف 17 تھنڈر قوم کا فخر ہے، پورے خطے میں کسی کے پاس ایسا جہاز نہیں، جے ایف 17 تھنڈر پاک چین دوستی کی لازوال مثال ہے۔
انہوں نے کہا کہ بحرین کے شاہ کا دورہ پاکستان کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے پر نیوی اور ائیر فورس کے افسر بھی تعینات ہوسکتے ہیں۔ چئِرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی تعیناتی کا فیصلہ ٹھیک تھا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز صدر ممنون حسین نے پاکستان اور بحرین کے درمیان سیاسی خیرسگالی اور برادرانہ تعلقات کو ٹھوس اقتصادی اور تجارتی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور دیا تھا، تاکہ دونوں ممالک کے عوام کو باہمی فوائد حاصل ہوں۔
اس سے قبل وزیراعظم نواز شریف پی اے ایف بیس میانوالی پہنچے۔
اس موقع پر وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اطلاعات پرویز رشید بھی ان کے ہمراہ تھے، جبکہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
اسی دوران پی اے ایف بیس میانوالی کا نام تبدیل کرکے پاک فضائیہ کے جنگی ہیرو کے نام پر ایم ایم عالم ائیربیس رکھ دیا گیا اور نئے نام کی تختی کی نقاب کشائی وزیراعظم نواز شریف نے کی۔

http://urdu.dawn.com/news/1003376/pm-chairs-high-level-meeting-on-security-ttp-talks
 
I think you are calling yourself a PIG ?? All anti Army/Pakistan are indeed pigs.
Pigs Galore

--

Rent an Army. Now I know Taliban are justified in killing this mercenary army.

You firsr create Jihadists for dollars, then take a 180 turn and start killing the same Jihadists for more Dollars. That's how you terrorize the civilized world
 
Advertisement
Pigs Galore

--

Rent an Army. Now I know Taliban are justified in killing this mercenary army.

You firsr create Jihadists for dollars, then take a 180 turn and start killing the same Jihadists for more Dollars. That's how you terrorize the civilized world

Talibans were justified by you in past its in your head. Those talibans are animals
 


اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے آج جمعرات کے روز ایسی خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا جارہا تھا کہ پاکستان بحرین اور سعودی عرب میں اپنی مسلح افواج بھیج رہا ہے۔
انہوں نے یہ بات پنجاب کے شہر میانوالی میں ایم ایم عالم ائیربیس پر منعقدہ تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور بحرین میں پاکستان اپنی مسلح افواج نہیں بھجوا رہا ہے۔ ہم سے نہ کسی نے فورسز مانگی ہیں نہ ہم بھجوا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وقت بہت گزر چکا ہے پاکستان کو سنگین چیلنجز درپیش ہیں، جن کو حل کرنے کے لیے ہمیں فوری فیصلے کرنے ہوں گے۔
وزیراعظم نے کہا کہ جے ایف 17 تھنڈر قوم کا فخر ہے، پورے خطے میں کسی کے پاس ایسا جہاز نہیں، جے ایف 17 تھنڈر پاک چین دوستی کی لازوال مثال ہے۔
انہوں نے کہا کہ بحرین کے شاہ کا دورہ پاکستان کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے پر نیوی اور ائیر فورس کے افسر بھی تعینات ہوسکتے ہیں۔ چئِرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی تعیناتی کا فیصلہ ٹھیک تھا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز صدر ممنون حسین نے پاکستان اور بحرین کے درمیان سیاسی خیرسگالی اور برادرانہ تعلقات کو ٹھوس اقتصادی اور تجارتی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور دیا تھا، تاکہ دونوں ممالک کے عوام کو باہمی فوائد حاصل ہوں۔
اس سے قبل وزیراعظم نواز شریف پی اے ایف بیس میانوالی پہنچے۔
اس موقع پر وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اطلاعات پرویز رشید بھی ان کے ہمراہ تھے، جبکہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
اسی دوران پی اے ایف بیس میانوالی کا نام تبدیل کرکے پاک فضائیہ کے جنگی ہیرو کے نام پر ایم ایم عالم ائیربیس رکھ دیا گیا اور نئے نام کی تختی کی نقاب کشائی وزیراعظم نواز شریف نے کی۔

http://urdu.dawn.com/news/1003376/pm-chairs-high-level-meeting-on-security-ttp-talks

Dear ...Actions speaks louder than words....
what i have shown are actions and what you have mentioned are mere words
 
بحرین نے نہ پاک فوج کی خدمات مانگی نہ ہی ہم دے رہے ہیں، نواز شریف

ویب ڈیسک جمعرات 20 مارچ 2014
تبصرےصفحہ شیئر کریںصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے
Tweet



237624-nawaz-1395310260-174-640x480.jpg
​
ایم ایم عالم بننے کے لئے ہنر ہوا باز ہونا ضروری نہیں، پاک فضائیہ کو کوئی بھی جوان ایم ایم عالم ہو سکتا ہے، نواز شریف۔ فوٹو : فائل​

میانوالی: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بحرین نے ملک میں جاری فسادات کو کنٹرول کرنے لئے پاک فوج کی خدمات مانگی ہے اور نہ ہم دے رہے ہیں۔پی اے ایف میانوالی ایئر بیس کو 1965 کی پاک بھارت جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کے نام سے منسوب کرنے کی پروقار تقریب کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ جو قوم آزادی کی قدروقیمت سے واقف ہوتی ہے وہ اس نعمت کی حفاظت کرتی ہے اور پھر اس قوم کے سپاہی ملکی سرحدوں کی حفاظت کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں، پاکستان کی آزادی شہدا اور ایم ایم عالم جیسے غازیوں کی ہی مرہون منت ہے، پوری قوم ایم ایم عالم کی بہادری پر فخر اور دنیا ان پر رشک کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایم ایم عالم بننے کے لئے ہنر مند ہوا باز ہونا ضروری نہیں، پاک فضائیہ کو کوئی بھی جوان ایم ایم عالم ہو سکتا ہے، ایم ایم عالم ایک خذبے کا نام ہے، ایک لگن کا عنوان ہے، ایک ارادے کا اظہار ہے اور جس جوان میں بھی یہ جذبہ، لگن اور ارادہ موجود ہے وہ ایم ایم عالم ہے۔ ملک کو اس وقت سنگین چیلنجز کا سامنا ہے اور اس حوالے سے ہمیں فوری اور جلد فیصلے کرنا ہوں گے، جے ایف اے 17 تھنڈر کی طرح دیگر شعبوں میں بھی ترقی کی ضرورت ہے۔وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہم خطے میں بقائے امن کی پالیسی پر کارفرما ہیں، خطے کے کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتے، ہم اسلحے کی دوڑ میں شریک نہیں لیکن ہم اپنے دفاع سے غافل بھی نہیں ہیں، مضبوط پاکستان کے لئے افواج پاکستان کا مضبوط ہونا نہایت ضروری ہے۔ جنوبی ایشیائی ممالک میں ایک ارب سے زیادہ لوگ بستے ہیں جن میں ایک بہت بڑی تعداد غریب لوگوں کی ہے، خطے کے تمام ممالک کو اسلحے کی دوڑ کے بجائے غربت اور افلاس کو اپنی توجہ کا مرکز بنائیں، اس محاذ پر مل کر ہی کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ نہ بحرین نے پاک فوج کی خدمات مانگی ہیں اور نہ ہی ہم دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور بحرین کے سربراہان نے بہت عرصے بعد پاکستان کا دورہ کیا، دوسرے دوست ممالک کے سربراہان بھی پاکستان کا دورہ کریں گے۔ پاک فضائیہ کے ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے وزیراعظم نواز شریف کا استقبال کیا جب کہ وزیراعظم کے ہمراہ وزیردفاع خواجہ آصف اور وزیر اطلاعات پرویز رشید بھی تقریب میں شریک تھے۔ ایم ایم عالم کے اہل خانہ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔واضح رہے کہ میڈیا میں اس قسم کی خبریں زیر گردش ہیں کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ڈویلمپنٹ فنڈ کی مد میں ڈیرھ ارب ڈالر کی امداد دی گئی جس کے بدلے میں بحرین سے بحرین کے مسئلے کے حل کے لئے پاک فوج کی خدمات طلب کی تھیں۔​

Dear ...Actions speaks louder than words....
what i have shown are actions and what you have mentioned are mere words
 
Advertisement
Excuse me,,mistakenly clicked like on anti army/Pakistan post...I strongly condemn you and all who are enemy of Army and Pakistan.
isi lye tu koye aur country nahi chahta ke pak develop ho... Otherwise bikay ga koon aur mary ga koon..... Leaders aur generals hongy rich aur awam mary gii
 
Advertisement
نجانے امریکیوں کے ساتھ ہمارے فوج کے سورماوں کی کتنی تصویریں چھپیں ، ہمارے سپاہ سالار امریکا جا جا کر اپنی جوتے گھسا بیٹھے اور اتنا جھک جھک کر امریکا کے عسکریوں سے ملتے رہے کے کمر ہی جھک گیی. ذلت کی ان گنت داستانیں ہیں جو اس تابعداری کے نتیجے میں رقم ہویں . پچھلے ٨ سال سے متواتر ہماری فوج امریکا سے کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں اور نجانے اور کتنے مدوں میں ارب ہا ڈالر لیتی رہی لیکن مجال ہے جو اس ملک کے نام نہاد لبرلز نے کبھی اسکی مخالفت کی ہو. آج ایک عرب کے ساتھ فوج کے سپاہ سالار کو دیکھ کر پیٹھ میں اتنا مروڑ کیوں اٹھا ہے ؟ مروڑ کی شدت ایک مخصوص فرقے میں زیادہ پایی جا رہی ہے.