Advertisement

On the request of turkish ambassador we are Mulling over attending joint meeting of parliament- Imra

Advertisement
میرے خیال سے تحریک انصاف نے اس سیشن میں شرکت نہ کی تو یہ ایک بہت بڑی بیوقوفی ہوگی یہ رویہ ترک صدر کو ناگوار گزرے گا .اب ویسے بھی پانامہ کیس زیر سماعت ہے
 
khan-s-u-turns-and-self-contradictions-1407324271-5150.jpg
 
this guy is a very big clown [hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

regards
 
Advertisement
جس کی ڈی پی لگائی ہے اس بڑا نہیں ہو سکتا کلون کوئی شرط لگا سکتے ہو
 
Re: Amir Mateen criticzes PTI for boycotting Parliament joint session

او چھڈو جی ترک امبیسڈر کے انکار سے ٹھنڈ پڑ گئی ہے - کل تک ہو سکتا ہے نظرثانی کر لیں
 
اوے کوئی نہ مذاق اڑا ے اس بات کا
عمران خان سوشل میڈیا کے ماحول پر اپنی پالیسی بناتا ہے کہیں تم لوگوں کا مذاق دیکھ کر پھر اڑی نہ کر جاۓ
کرنے دو اس کو اچھا فیصلہ
 
Advertisement
do not go that is what NS most probably wants, Turkish PM is coming for mending differences between army and govt and we are trying too overthrow goct so all corruption related issues are taken care off in courts.IK shud not go apologise too ambassador and say we will meet privately explain to him govt is corrupt and looted public. have supported IK stance,
 
When you run one of the top political parties in the country and remain on the front row of political aspirants to govern the country, you prepare yourself not only domestically, but internationally as well. The world sees you how responsible you are for the government. So it was an absolutely horrific idea to boycott the joint session since you are campaigning against the PM. I am grateful to the Turkish envoy that he drove some sense into PTI's camp and I am sure PTI will now attend the joint session.
 
ابھی ایک دوسری تھریڈ پر انصافیوں نے بایکاٹ کے فیصلے کے حق بجانب ہو نے پر زمین آسمان کے قلابے ملائے ہوئے ہیں انکا کیا ہوگا؟ انصافیوں کی بھی کیا قسمت ہے
بقول غالب
حیف اس چار گرہ کپڑے کی قسمت غالب
جس کی قسمت میں ہو انصافی کا گریباں ہونا

ملک کی ترقی کے دشمن اسی طرح ذلیل ہوتے رہینگے
 
Advertisement
​ذرا دوسری دو تھریڈز پر اپنے انصافی بھائیوں کے بہیکاٹ کے حق میں زمین آسمان کے قلابے ملاحظہ فرمالیں

میرے خیال سے تحریک انصاف نے اس سیشن میں شرکت نہ کی تو یہ ایک بہت بڑی بیوقوفی ہوگی یہ رویہ ترک صدر کو ناگوار گزرے گا .اب ویسے بھی پانامہ کیس زیر سماعت ہے
 
ترکی میں بھی پاکستان کی طرح کرپشن زوروں پر ھے، سیاحت سے ترکی کو اربوں کی کمائی ھوتی ھے، لیکن مالی حالت آمدن کے مقابلے میں بہت بُری ھے،، اس اجلاس میں شرکت ایک نہایت بڑی غلطی ھوگی
 
بڑا احمقانہ فیصلہ تھا بلا وجہ اپنی جگ ہنسائی کروائی
پوری پارٹی میں ایک بھی سمجھدار آدمی نہیں جو اس طرح کی بچکانہ حرکتوں سے روکے
 
ترکی کے صدر اگر حکومت کو نہ ماننے والے گروہ سے ملاقات کرتے تو یہ پاکستان دشمنی کے مترادف ہوتا مثال کے طور پر اگر پاکستان کا صدر چین آتے یا جاتے ہوۓ دلائی لاما سے ملاقات کر کے جائے یا ترکی جاکر گولن سے ملاقات کر لیں ، سو یہ معمولی سی سفارتی سمجھ بوجھ کو بھی پتا ہے کہ ترکی نے انکار ہی کر دینا تھا، اگر آپ نے شرکت نہیں کرنی تھی تو شور مچانے کی کیا ضرورت تھی یا اپنی طرف سے کہ دینا کہ ترک صدر ہم سے علیحدہ ملاقات کر لیں گے بہت برا سفارتی سٹانس ہے

اب نہ جاۓ ماندن نہ پاۓ رفتن، جائیں تو گالیاں نہ جائیں تو گالیاں