Re: On 17 June PAT has organized a protest on Mall Road Lahore to mark two years since #ModelTownMassacre & still NO JUST
What justice. These guys were Obstructing Justice. The Police had an order and were well within their rights to Obey these. And if anyone obstructs Police business, that is obstruction of justice. The use of deadly force may be authorized as well. The Police is well within the realms of legality unless proven so in a court of law.
Re: On 17 June PAT has organized a protest on Mall Road Lahore to mark two years since #ModelTownMassacre & still NO JUST
آئٰنی حوالےسے شاید یہ غیرمناسب ہے.البتہ ہرحکومت دھرنے اپنےوقت میں دیتی رہی ہے.رات کے پہر نہتے لوگوں پر سیدھی گولیاں چلانا ریاستی جبر تھا.اور انصاف لینےکا بہترین طریقہ موجودہ نظام میں ووٹ ہے. لوگوں کےراے بدلیے اور ان کو منتخب نہ کیجیے.
<font size="5"> آئٰنی حوالےسے شاید یہ غیرمناسب ہے.البتہ ہرحکومت دھرنے اپنےوقت میں دیتی رہی ہے.رات کے پہر نہتے لوگوں پر سیدھی گولیاں چلانا ریاستی جبر تھا.اور انصاف لینےکا بہترین طریقہ موجودہ نظام میں ووٹ ہے. لوگوں کےراے بدلیے اور ان کو منتخب نہ کیجیے.</font>
بوہت لُو چل رہی ہے۔۔جی کر رہاہے کہ موترہ نہر میں جا کر چُبیاں ماری جائیں۔۔تُسی سناؤ عامر لیاقت کے تیزابی ٹوٹکے جھیل رئیے او یا پھیر اپنا ای کوئی انعام گھر چلا ائیے او؟
بوہت لُو چل رہی ہے۔۔جی کر رہاہے کہ موترہ نہر میں جا کر چُبیاں ماری جائیں۔۔تُسی سناؤ عامر لیاقت کے تیزابی ٹوٹکے جھیل رئیے او یا پھیر اپنا ای کوئی انعام گھر چلا ائیے او؟
ترویدی جی ! آپ ایک جدت پسنداور خوش خیال مُنش ہیں۔۔ لیکن آپ کو نہیں لگتا کہ ہم بحثییت قوم ایسی بونگیوں پر صرف لفاظیت کے ہتھوڑے چلا کر نیکسٹ منورنجن کا چسکا لینے کیلئے چینل بدل رہے ہوتے ہیں۔۔
ترویدی جی ! آپ ایک جدت پسنداور خوش خیال مُنش ہیں۔۔ لیکن آپ کو نہیں لگتا کہ ہم بحثییت قوم ایسی بونگیوں پر صرف لفاظیت کے ہتھوڑے چلا کر نیکسٹ منورنجن کا چسکا لینے کیلئے چینل بدل رہے ہوتے ہیں۔۔
شد پرتی شد ستیا ، صرف اسی ایک معاملے میں نہیں ہر معاملے میں ، باتیں بہت ہی اچھی ، عمل بلکل نہیں ، گفتار کے غازی ، میری نظر میں یہی سب سے بڑی وجہ ہے پاکستان کے اس حال کی ، جو جتنی رشوت لیتا ہے اتنی ہی اس کے خلاف باتیں کرتا ہے ، ساتھ الحمد للہ کہہ کے مکر بھی جاتا ہے

نواب ابتدائی دو عشروں میں ہی پورے رمضان کی پیاس کو روح افزا سے سیراب کر لیتا ہے کیونکہ آخری عشرے میں تو حسبِ معمول جیل کا سادہ پانی اور عدیل نگر کی باسی کھجوریں ہی مقدر ہیں۔۔