Advertisement

On 17 June PAT has organized a protest on Mall Road Lahore to mark two years since ‪#‎ModelTownMassa

Advertisement
Re: On 17 June PAT has organized a protest on Mall Road Lahore to mark two years since ‪#‎ModelTownMassacre‬ & still NO JUST

What justice. These guys were Obstructing Justice. The Police had an order and were well within their rights to Obey these. And if anyone obstructs Police business, that is obstruction of justice. The use of deadly force may be authorized as well. The Police is well within the realms of legality unless proven so in a court of law.

Re: On 17 June PAT has organized a protest on Mall Road Lahore to mark two years since ‪#‎ModelTownMassacre‬ & still NO JUST

It is a zakat time. Qadri will come and collect all the zakat money and then fly back to Canada.

Advertisement
Re: On 17 June PAT has organized a protest on Mall Road Lahore to mark two years since ‪#‎ModelTownMassacre‬ & still NO JUST

آئٰنی حوالےسے شاید یہ غیرمناسب ہے.البتہ ہرحکومت دھرنے اپنےوقت میں دیتی رہی ہے.رات کے پہر نہتے لوگوں پر سیدھی گولیاں چلانا ریاستی جبر تھا.اور انصاف لینےکا بہترین طریقہ موجودہ نظام میں ووٹ ہے. لوگوں کےراے بدلیے اور ان کو منتخب نہ کیجیے.

hahahah bhai kiu mazaak krtay ho

17 June - 14 Khoon- Kahaan Ha Kanoon - SIT-IN in Lahore

13413638_1035554843204993_1866027329169708032_n.jp  g

13321937_1030093583751119_528207238169527928_n.jpg

Re: 17 June - 14 Khoon- Kahaan Ha Kanoon - SIT-IN in Lahore

افسوس صد افسوس ، معصوم ایک ڈھونگی کی باتوں میں آ کے جان سے گئے ، خاندان برباد ہوئے ، حکومت کے ساتھ طاہرالقادری بھی ذمہ دار ہے ان معصوموں کے خون کا

ترویدی جی! گجر نے آپ کے دونوں گوڈوں کو چھو کر لائک دیا ہے۔۔ ذرا اس حتسابی پھلجڑی کی مزید وضاحت تو کیجئے تا گجر کی لائکنگ نیکسٹ فیز میں داخل ہو سکے۔۔

اوہ نو

:lol:

تری پاٹھی جی کیسے ہیں آپ

بوہت لُو چل رہی ہے۔۔جی کر رہاہے کہ موترہ نہر میں جا کر چُبیاں ماری جائیں۔۔تُسی سناؤ عامر لیاقت کے تیزابی ٹوٹکے جھیل رئیے او یا پھیر اپنا ای کوئی انعام گھر چلا ائیے او؟

ٹوٹکوں کی ضرورت ہی نہیں تری پاٹھی جی ، بس فورم پے اس کی کوئی بونگی شئیر ہوتو دیکھ لیتے ہیں اور دیکھ کے دل کرتا ہے بندہ پا لمیا لے تے لا جتی لوے

ترویدی جی ! آپ ایک جدت پسنداور خوش خیال مُنش ہیں۔۔ لیکن آپ کو نہیں لگتا کہ ہم بحثییت قوم ایسی بونگیوں پر صرف لفاظیت کے ہتھوڑے چلا کر نیکسٹ منورنجن کا چسکا لینے کیلئے چینل بدل رہے ہوتے ہیں۔۔

شد پرتی شد ستیا ، صرف اسی ایک معاملے میں نہیں ہر معاملے میں ، باتیں بہت ہی اچھی ، عمل بلکل نہیں ، گفتار کے غازی ، میری نظر میں یہی سب سے بڑی وجہ ہے پاکستان کے اس حال کی ، جو جتنی رشوت لیتا ہے اتنی ہی اس کے خلاف باتیں کرتا ہے ، ساتھ الحمد للہ کہہ کے مکر بھی جاتا ہے

اور تو اور نواب بھی آجکل املی کی رشوت لیکر خواتین کے کالمز کو پرموٹ کر رہا ہے۔۔ کوئی انھیر سا انھیر ہے۔۔ نوابی پرامپرا بھی ہیر پھیر ہے۔۔

:lol::lol::lol::lol::lol:
یہ تو نیکی کا کام ہے ، نور افزاء کا کالم کا فی روح افزاء تھا

نواب ابتدائی دو عشروں میں ہی پورے رمضان کی پیاس کو روح افزا سے سیراب کر لیتا ہے کیونکہ آخری عشرے میں تو حسبِ معمول جیل کا سادہ پانی اور عدیل نگر کی باسی کھجوریں ہی مقدر ہیں۔۔