اس گستاخ صحافی کو پتا نہیں ہے کہ میاں صاحب سے "آؤٹ آف کورس" سوال پوچھنا منع ہے اور کورس وہی ہوتا ہے جو سوال میاں صاحب کو یاد کرواۓ ہوتے ہیں لیکن جناب ذہنی لیول چیک کرو اس جاہل کا کہ ایلیٹ فورس کے پونے ٢٠٠ اہلکاروں کے بارے میں پوچھنا ذاتیات پہ آنا کیسے بن گیا؟ وہ پونے ٢٠٠اہلکار اس کے "جوائی" ہوں جیسے
٣٠ سال سیاست میں رہنے کے بعد اس گدھے کو یہ نہیں پتا کہ عوام کے ٹیکس کا حساب لینا فرض ہے. وہ عوام کے ٹیکس کے پیسے کو ذاتی سمجھتا ہے
These anchors and media owners deserve such insult - In other words Munshi Dar reminded media that they own all media houses as they provide them Lafafas.
اس گستاخ صحافی کو پتا نہیں ہے کہ میاں صاحب سے "آؤٹ آف کورس" سوال پوچھنا منع ہے اور کورس وہی ہوتا ہے جو سوال میاں صاحب کو یاد کرواۓ ہوتے ہیں لیکن جناب ذہنی لیول چیک کرو اس جاہل کا کہ ایلیٹ فورس کے پونے ٢٠٠ اہلکاروں کے بارے میں پوچھنا ذاتیات پہ آنا کیسے بن گیا؟ وہ پونے ٢٠٠اہلکار اس کے "جوائی" ہوں جیسے
٣٠ سال سیاست میں رہنے کے بعد اس گدھے کو یہ نہیں پتا کہ عوام کے ٹیکس کا حساب لینا فرض ہے. وہ عوام کے ٹیکس کے پیسے کو ذاتی سمجھتا ہے
اسحاق ڈارکی بیہودگی پر گالیاں اس کی حرکت کی وجہ سے پڑرہی ہیں ذہنی مریض. اسے بکواس کرنے کو عمران خان نے نہیں کہا تھا اس کے مزاج اور دماغ کی خباثت تھی.اس کا جواب دو جو لوگ مانگ رہے ہیں اس کی طرح آتا نہیں تو بوتھا بند رکھو یہ زیادہ بہتر ہو گا
In chor daku, luteron, qatilon, mujrimon ko in cheezo ka kya pata. I hate IK is well know FB page funded directly by Nihari League social media cell run by Maryam Safdar
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : اِذَا اَکَلَ اَحَدُکُم مِنَ الطَّعَامِ فَلَا یَمسَح یَدَہ حَتیٰ یَلعَقَھَا ا و یُلعِقَھَا
( صحیح مسلم ، الاشربة، باب استحباب لعق الاصابع حدیث : 2031 )
” جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو وہ اپنا ہاتھ نہ پونچھے یہاں تک کہ اسے ( انگلیاں ) چاٹ لے یا چٹوالے۔ “
کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنے کا حکم پیغمبر
اسلامصلى الله عليه وسلم نے چودہ صدی پہلے دیا اور اس میں جو حکمت کار فرما ہے اس کی تصدیق طبی سائنس داں اس دور میں کر رہے ہیں۔
ایک خبر ملاحظہ کیجئے : ”جرمن کے طبی ماہرین نے تحقیق کے بعد یہ اخذ کیا ہے کہ انسان کی انگلیوں کے پوروں پر موجود خاص قسم کی پروٹین اسے دست ، قے اور ہیضے جیسی بیماریوں سے بچاتی ہے۔ ماہرین کے مطابق وہ بیکٹیریا جنہیں” ای کولائی “ کہتے ہیں ، جب انگلیوں کی پوروں پر آتے ہیں تو پوروں پر موجود پروٹین ان مضر صحت بیکٹیریا کو ختم کردیتی ہے۔ اس طرح یہ جراثیم انسانی جسم پر رہ کر مضر اثرات پیدا نہیں کرتے، خاص طور پر جب انسان کو پسینہ آتا ہے تو جراثیم کش پروٹین متحرک ہو جاتی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر یہ پروٹین نہ ہوتی تو بچوں میں ہیضے ، دست اور قے کی بیماریاں بہت زیادہ ہوتیں“۔