Advertisement

OLD Video : Nawaz Sharif insulted Anchor Imran Khan, he tells what actually happened in presser

Advertisement
اس گستاخ صحافی کو پتا نہیں ہے کہ میاں صاحب سے "آؤٹ آف کورس" سوال پوچھنا منع ہے اور کورس وہی ہوتا ہے جو سوال میاں صاحب کو یاد کرواۓ ہوتے ہیں
لیکن جناب ذہنی لیول چیک کرو اس جاہل کا کہ ایلیٹ فورس کے پونے ٢٠٠ اہلکاروں کے بارے میں پوچھنا ذاتیات پہ آنا کیسے بن گیا؟ وہ پونے ٢٠٠اہلکار اس کے "جوائی" ہوں جیسے
٣٠ سال سیاست میں رہنے کے بعد اس گدھے کو یہ نہیں پتا کہ عوام کے ٹیکس کا حساب لینا فرض ہے. وہ عوام کے ٹیکس کے پیسے کو ذاتی سمجھتا ہے
 
Last edited:
Advertisement
He (IK) deserve such respect by SHAHANSHA HAY PUNJAB on a personal question regarding state provided security to his family.
 
These anchors and media owners deserve such insult - In other words Munshi Dar reminded media that they own all media houses as they provide them Lafafas.
 
عمران خان انساپیو کو انگوٹھے کا صحیح استعمال بتاتے ہوئے
​
11401087_793834447381776_8451882644543573401_n.png
 
Advertisement
کھانا کھا کر انگلیاں اسطرح صاف کرنا غالباً سنّت نبوی ہے
آپ ڈیلیٹ کر دیں تو بہتر ہوگا

پوسٹ حذف کردی تو اسے کتے کے قیمے والا وہ نان بھی واپس کرنا پڑے گا جسے کھا کر انسان ایسی غلاظت بکتا ہے
​
 
کھانا کھا کر انگلیاں اسطرح صاف کرنا غالباً سنّت نبوی ہے
آپ ڈیلیٹ کر دیں تو بہتر ہوگا

اس وقت عمران خان کی دشمنی میں سنت فرض سب بھولے ہوئے اور پستی میں گرے ہوئے ہیں حرام کھانے والے ویسے بھی سنت فرض کا خیال کیوں کریں ؟
 
اس گستاخ صحافی کو پتا نہیں ہے کہ میاں صاحب سے "آؤٹ آف کورس" سوال پوچھنا منع ہے اور کورس وہی ہوتا ہے جو سوال میاں صاحب کو یاد کرواۓ ہوتے ہیں
لیکن جناب ذہنی لیول چیک کرو اس جاہل کا کہ ایلیٹ فورس کے پونے ٢٠٠ اہلکاروں کے بارے میں پوچھنا ذاتیات پہ آنا کیسے بن گیا؟ وہ پونے ٢٠٠اہلکار اس کے "جوائی" ہوں جیسے
٣٠ سال سیاست میں رہنے کے بعد اس گدھے کو یہ نہیں پتا کہ عوام کے ٹیکس کا حساب لینا فرض ہے. وہ عوام کے ٹیکس کے پیسے کو ذاتی سمجھتا ہے

ویسے ہو سکتا ہے وہ پونے ٢٠٠ اہلکار اس کے جوائی بننے کی امید پر ہی ساتھ ہوں
​
 
Advertisement
عمران خان انساپیو کو انگوٹھے کا صحیح استعمال بتاتے ہوئے
​
11401087_793834447381776_8451882644543573401_n.png
اسحاق ڈارکی بیہودگی پر گالیاں اس کی حرکت کی وجہ سے پڑرہی ہیں ذہنی مریض. اسے بکواس کرنے کو عمران خان نے نہیں کہا تھا اس کے مزاج اور دماغ کی خباثت تھی.اس کا جواب دو جو لوگ مانگ رہے ہیں
اس کی طرح آتا نہیں تو بوتھا بند رکھو یہ زیادہ بہتر ہو گا
 
کھانا کھا کر انگلیاں اسطرح صاف کرنا غالباً سنّت نبوی ہے
آپ ڈیلیٹ کر دیں تو بہتر ہوگا

In chor daku, luteron, qatilon, mujrimon ko in cheezo ka kya pata. I hate IK is well know FB page funded directly by Nihari League social media cell run by Maryam Safdar
 
Advertisement
کھانا کھا کر انگلیاں اسطرح صاف کرنا غالباً سنّت نبوی ہے
آپ ڈیلیٹ کر دیں تو بہتر ہوگا
غالباً نہیں یقیناً
​

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : اِذَا اَکَلَ اَحَدُکُم مِنَ الطَّعَامِ فَلَا یَمسَح یَدَہ حَتیٰ یَلعَقَھَا ا و یُلعِقَھَا
( صحیح مسلم ، الاشربة، باب استحباب لعق الاصابع حدیث : 2031 )
” جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو وہ اپنا ہاتھ نہ پونچھے یہاں تک کہ اسے ( انگلیاں ) چاٹ لے یا چٹوالے۔ “

کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنے کا حکم پیغمبر
​
اسلام صلى الله عليه وسلم نے چودہ صدی پہلے دیا اور اس میں جو حکمت کار فرما ہے اس کی تصدیق طبی سائنس داں اس دور میں کر رہے ہیں۔​
ایک خبر ملاحظہ کیجئے : ”جرمن کے طبی ماہرین نے تحقیق کے بعد یہ اخذ کیا ہے کہ انسان کی انگلیوں کے پوروں پر موجود خاص قسم کی پروٹین اسے دست ، قے اور ہیضے جیسی بیماریوں سے بچاتی ہے۔ ماہرین کے مطابق وہ بیکٹیریا جنہیں” ای کولائی “ کہتے ہیں ، جب انگلیوں کی پوروں پر آتے ہیں تو پوروں پر موجود پروٹین ان مضر صحت بیکٹیریا کو ختم کردیتی ہے۔ اس طرح یہ جراثیم انسانی جسم پر رہ کر مضر اثرات پیدا نہیں کرتے، خاص طور پر جب انسان کو پسینہ آتا ہے تو جراثیم کش پروٹین متحرک ہو جاتی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر یہ پروٹین نہ ہوتی تو بچوں میں ہیضے ، دست اور قے کی بیماریاں بہت زیادہ ہوتیں“۔​
 
Last edited:
کیلے کا جواب چاکلیٹ سے
ہور کجھ میرے لائق یوتھیو ؟

​

معذرت کے ساتھ۔ رحام خان کا کھانا چاکلیٹ کھانا اور
میاں نواز شریف کا سنی لیون کی طرح کیلا کھانا دو متضاد باتیں ھیں۔
​