Re: Imran Khan in Supreme Court to Face Contempt of Court Charges.
بریکنگ نیوز : عمران خان کا سپریم کورٹ میں معافی مانگنے سے انکار مخالفین کو شدید مایوسی ، برنال بنانے والی فیکٹریوں نے برنال سے بھرے ٹرک نائن زیرو ، رائیونڈ محل اور سپریم کورٹ روانہ کردیے ...مولانا ڈیزل نے نرالا سویٹس والوں کو برنال حلوہ تیار کرنے کا حکم دے دیا ...پٹواریوں نے آگ بھجانے کے لئے نہروں میں چھلانگیں لگا دیں ، متحدہ کے کارکن بحریہ عرب کی طرف روانہ ...

Precisely, where was Nawaz Sharif and his party from March 09, 2007 to November 25, 2007? Nawaz Sharif's party hijacked judiciary movement just to grab seats in 2008 elections, same as they did in 2013 elections by lying to the people that they will end loadshedding within 6 months to one year.In 2008 elections, judiciary was No.1 issue and in 2013 elections, loadshedding was No.1 issue.
This PMLN is such baighairat that they tell white lies to win elections and then say to the people,"Ab jo ukhaarna hai ukhaar lo, ab tum hamain 5 saal say pehlay to utaar nahin saktay".
Re: Breaking News: Imran Khan asked to submit new detailed reply on 28 August.
اگر انھوں نے عمران خان کو سزا دي تو اس عدالت کي کوئي عزت باقي نہيں بچے گي بلکہ اس عدالت کو شريف عدالت کا ليبل لگ جائے گا دوسرے يہ کہ عمران خان ججز سے زيادہ عوام ميں مقبول ہيں ججزپر سے عوام کا اعتماد ختم ہوجائے گا اور ان کي مقبوليت زيرو ہوجائے گي
Re: Breaking News: Imran Khan asked to submit new detailed reply on 28 August.
جواب تو یہی ملے گا جو آج ملا ہے، اگر یہ '' شریف جسٹس '' یہ سوچ کر اگلی تاریح دے رہا ہے کہ معافی طلب کرے گا کپتان ، تو یہ '' شریف جسٹس'' کی بھول ہے،یا پھر سخت فیصلہ دینے کی راہ ہموار کر رہا ہے، تاکہ یہ جواز بنے کہ کپتان کو اتنا زیادہ وقت دیا پھر بھی وہ''' نام نہاد عدلیہ کی نام نہاد توہین'' پر اڑے رہے ، اس لیئے انکے خلاف فیصلہ دیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Re: Breaking News: Imran Khan asked to submit new detailed reply on 28 August.
Yar iss Cheap Justice nein PTI ki tawajoo non-productive issues mein uljha dee hay. Yeh Cheap Justice sala na khud kaam kerta hey na aurroon koo kernay daita hey. :P Imran Khan sahib iss k baitay ko Europe ka aik chakkar lagwaein, koi paisay waisay Arsalan Iftikhar k account mein dalein tub iss dajjal ki kani aankh khosh ho gee. :angry_smile: