Dr. Shahid Masood Analyst, Rauf Klasra Analyst, Sharjeel Inam Memon PPP and Fauzia Kasuri PTI in fresh episode of Off The Record on Ary News and talk with Kashif Abbasi. Today's Topic: Umeedwaron ki janch partal mazak ban gai.
I live in US and i can tell that all the politicians along with all the anchors r scared of IMRAN KHAN coming in power WHY? because they won't b able to do curruption, the biggest enemy of pakistan right now is MEDIA, plz be aware of them.
اگر بات لعنت کی ہے تو فخرو بھائی سے بڑی اور نہ ختم ہونے والی لعنت جسٹس افتخار شریف اور اُس کی جانبدار اور بدیانت نورا عدالتوں پر جو نواز شریف کے کیسز نہیں سُن سکتیں، فیصلے نہیں سُنا سکتیں۔
اِس ایک آنکھ والے جج نے یکطرفہ طور پر پیپلز پارٹی کے ڈاکؤں کو بدنام کیا لیکن نوروں کے خلاف کوئی کیس تک نہیں چلنے دیا۔ اِن کی اِس یکطرفہ مُہم کے نتیجے میں آج عوام یہ سمجھتے ہیں کہ چور صِرف زرداری ہے جبکہ رائے ونڈیئے اِس مُلک میں بینک ڈکیتیوں کے بانی اور کرپشن کے مدار المہام ہیں۔ آج بھی نوروں کے خلاف درجن سے زیادہ کیس جسٹس افتخار شریف کی عدالتوں میں زیرِ التوا ہیں اور یہ کیسز اِس قدر سالڈ ہیں کہ نوروں کا آدھا ٹبر جیل میں اور باقی جدے کی سڑکوں پر بھیک مانگتا نظر آئے۔
نورا نورا ہوتا ہے - جسٹس افتخار شریف کی شکل میں بھی
rauf kalasara ka romance ppp k sath khatam ho chuka hai isska new romance PTI k sath hai which is a gud thing agaly dinoon mein new documents leak hongey and wikileaks bhe anay wali hain wait and see IK ny sahe kaha tha next govt PTI ki hogi insha ALLAH
اگر بات لعنت کی ہے تو فخرو بھائی سے بڑی اور نہ ختم ہونے والی لعنت جسٹس افتخار شریف اور اُس کی جانبدار اور بدیانت نورا عدالتوں پر جو نواز شریف کے کیسز نہیں سُن سکتیں، فیصلے نہیں سُنا سکتیں۔
اِس ایک آنکھ والے جج نے یکطرفہ طور پر پیپلز پارٹی کے ڈاکؤں کو بدنام کیا لیکن نوروں کے خلاف کوئی کیس تک نہیں چلنے دیا۔ اِن کی اِس یکطرفہ مُہم کے نتیجے میں آج عوام یہ سمجھتے ہیں کہ چور صِرف زرداری ہے جبکہ رائے ونڈیئے اِس مُلک میں بینک ڈکیتیوں کے بانی اور کرپشن کے مدار المہام ہیں۔ آج بھی نوروں کے خلاف درجن سے زیادہ کیس جسٹس افتخار شریف کی عدالتوں میں زیرِ التوا ہیں اور یہ کیسز اِس قدر سالڈ ہیں کہ نوروں کا آدھا ٹبر جیل میں اور باقی جدے کی سڑکوں پر بھیک مانگتا نظر آئے۔
نورا نورا ہوتا ہے - جسٹس افتخار شریف کی شکل میں بھی
Yaar after watching this show, me to Pakistan ki is so called jamhuriat pe laan.at bhejta hun, ab kara lo fair election, bhai imran khan pti ke chairman sahab aap kese laren ge in laan.tion ke against Islam elections, khan sahab r u living in fools paradise?
بارسا یار، زرداری کے کالے چوروں کا بارے پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے اُسے لتھی چڑھی کی پرواہ بھی نہیں۔ زرداری کے لیئے عزت آنی جانی شے ہے اور اِس الیکشنز میں اِن کی پاٹی پرانی حالت سے اندازہ بھی ہو رہا ہے۔
اصل دھوکہ یہ نوروں نے کر رکھا ہے جو پیلے صحافیوں کی مدد سے بہت سادہو اور پارسا بن کر عوام کی انکھوں میں کٹّاء ڈال رہے ہیں۔
عدالتوں کو چایئے کہ اِن کے کیس بھی ویسے ہی لگائیں اور روزنہ ریمارکس دیں ذرا پھِر دیکھ لوگ کیسے تھوُ تھوُ کرتے ہیں اِن نوروں پر۔