Advertisement

Now this is called Real 'Local Governments System' in KP unlike in the rest of Pakistan where they h

CVg67bCWoAUih6k.jpg
 
Advertisement
کچھ بھی کر لو، اگلا الیکشن پھر میاں سانپ ہی نے جیتنا ہے، اور اگر دھاندلی نہ بھی ہوئی تب بھی

:)
 
میاں ملپ سانپ ملا تھا کہ رہا میری نسل تو ہے ہی بدنام اور ہمارا میاں خاندان سے مقدمہ بازی چل رہے ہے وہ ملپ ہو کے سانپ کا نام کیوں استعمال کر رہے ہیں میاں خاندان کو ملپ کے سے لکھا اور پکارا جائے
 
Advertisement
PTI's performance in local bodies has been at its worst... If the trend continued,not sure GE 2018 would be any different. I think party leaders and party itself had wasted much of its prime time in struggling in its earnest to bring about reforms (institutional) but ppl seemed too eerily discrened about all this.

Also, it provides an opportunity to really focus on finding where are the issues from within the party, its approach towards elections and also its members - popularity bandwagon was once very attractive, but seems like loosing steam.
anyhow still ample time to rejig party's accord and get back on track for real change and influence on the hearts and minds of people.
 
کچھ بھی کر لو، اگلا الیکشن پھر میاں سانپ ہی نے جیتنا ہے، اور اگر دھاندلی نہ بھی ہوئی تب بھی

:)
:lol:...کیوں آپکو میاں جی کی کونسی ادائیں پسند آگئی ہیں کے وہ آپکو بغیر دھاندھلی کے بھی جیتے نظر آتے ہیں ؟
....
توبہ توبہ دھاندھلی کے بغیر تو میاں جی کو بھی جیتنے کا اتنا یقین نہیں جتنے یقین سے آپ کہہ رہے ہیں
 
ایسی عوام کہ ہوتے ہوۓ کسی کو دھاندلی کرنے کی بھلا کیا ضرورت؟یہ عوام ہی تو ہیں جو میاں سانپ کو ہر الیکشن میں دودھ پلاتے ہیں. دھاندلی نہ کرنے پر زیادہ سے زیادہ پندرہ بیس نشتیں ہی میاں سانپ کو
کم ملیں گی

او ہو کیا ہوگیا ، اس عوام کا زیادہ قصور یہ ہے کے ان سانپوں کو اپنے اوپر برداشت کرتے جا رہے ہیں ، میڈیا جج اوپر سے نیچے تک ہر کوئی ملا ہوا ہے ، عوام جب تک ہوش کر کے انھیں اقتدار سے باہر کر کے پٹختی نہیں یہ اسی طرح مسلط رہیں گے ، یہی ایک خبر پڑھ لیں میاں جی کتنے مقبول ہیں اور کس طرح دھاندھلی کے ذریعے پاور میں آتے ہیں

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2015-12-06&edition=ISL&id=2028359_70971653
 
مانو یا نہ مانو عوام کو میاں سانپ سے پیار ہے

:)

تھوڑی بہت دھاندلی تو ہوتی ہی ہے اگر نہ ہوتی تو بھی اس سے میاں سانپ کی مقبولیت میں کوئی خاص فرق نہیں پڑتا. ویسے بھی میاں سانپ تو محض اسٹیٹس کو کا سمبل ہیں اصل میں ساری جماعتیں انکے ساتھ ہیں اور یہ سب ایک ہی ہیں. اور پی ٹی آئ کی اپنے صوبے میں مقبولیت کا عالم یہ ہے ڈھائی سال کی کارکردگی اور صاف اور شفاف الیکشن کہ باوجود بھی پی ٹی آئ کو (شاید) چالیس فیصد ووٹ بھی نہیں پڑے. تو پی ٹی آئ کس طرح پنجاب اور سندھ میں جیت سکتی ہے جہاں اسٹیٹس کو کی جڑیں خیبر پختونخو ا کے مقابلے میں نہایت مضبوط ہیں
 
او ہو کیا ہوگیا ، اس عوام کا زیادہ قصور یہ ہے کے ان سانپوں کو اپنے اوپر برداشت کرتے جا رہے ہیں ، میڈیا جج اوپر سے نیچے تک ہر کوئی ملا ہوا ہے ، عوام جب تک ہوش کر کے انھیں اقتدار سے باہر کر کے پٹختی نہیں یہ اسی طرح مسلط رہیں گے ، یہی ایک خبر پڑھ لیں میاں جی کتنے مقبول ہیں اور کس طرح دھاندھلی کے ذریعے پاور میں آتے ہیں

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2015-12-06&edition=ISL&id=2028359_70971653

سیم بھائی ٹھیک کہ رہے ہیں عینی ...... عوام میاں سانپ کی زلفوں، بلاول کی اداؤں اور الطاف بھائی کے رخ پر نور کے اسیر ہو چکے ہیں ..... ١٠٠ جوتے اور ١٠٠ پیاز کھانے کے بعد کہیں گے .... یہ دل مانگے مور........ عمران خان کو آنکھیں کان منہ بند کر کے کے پی کے میں انقلابی کام کرنے ہونگے ..... دی اونلی چوائس لیفٹ
 
مانو یا نہ مانو عوام کو میاں سانپ سے پیار ہے

:)

تھوڑی بہت دھاندلی تو ہوتی ہی ہے اگر نہ ہوتی تو بھی اس سے میاں سانپ کی مقبولیت میں کوئی خاص فرق نہیں پڑتا. ویسے بھی میاں سانپ تو محض اسٹیٹس کو کا سمبل ہیں
اصل میں ساری جماعتیں انکے ساتھ ہیں اور یہ سب ایک ہی ہیں. اور پی ٹی آئ کی اپنے صوبے میں مقبولیت کا عالم یہ ہے ڈھائی سال کی کارکردگی اور صاف اور شفاف الیکشن کہ باوجود بھی پی ٹی آئ کو (شاید) چالیس فیصد ووٹ بھی نہیں پڑے. تو پی ٹی آئ کس طرح پنجاب اور سندھ میں جیت سکتی ہے جہاں اسٹیٹس کو کی جڑیں خیبر پختونخو ا کے مقابلے میں نہایت مضبوط ہیں
ہاں واقعی عوام کو میاں جی سے بڑا پیار ہے جب مشرف نے میاں جی کو ٹھڈا مار کر نکالا تھا اس وقت اس عوام نے ہی مٹھائیاں تقسیم کیں اور دس بندے بھی احتجاج کو نہ نکلے تھے ، میاں جی کی مقبولیت کے غبارے کی پھونک جلدی نکل گئی تھی ، لندن امریکا میں گو نواز گو کے نعروں سے بچنے کے لیے میاں جی عوامی مجمے سے پرہیز کرتے رہے کے کہیں انکے مکھڑے کو نظر نہ لگ جاۓ ، رہ گئی پارٹیاں تو چور تو سارے ملے ہوۓ ہیں ، یہی تو رونا ہے کے یہاں آوے کا آوا بگڑا پڑا ہے ، کیا خرابی تھی نادرا کے چیرمین میں اتنا پڑھا لکھا قابل انسان ، کیوں اسکو راستہ سے ہٹایا گیا ، اتنا مقبول تھا میاں عوام میں تو پھر دو نمبری کیوں کرتا پھرتا ہے ؟ سارے چور مل کر اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہیں دیتے ، انڈیا کی طرح بائیو میٹرک پولنگ کروانے سے موت پڑتی ہے ، آیا بڑا عوامی مقبول ، اس چور نے نیچے ٹیچروں سے لے کر ، پولیس تک اور پٹواریوں تک ہر جگہ اپنے جیسے نکمے اور چور بھرتی کر رکھے ہیں ، وہاں یہ کامیاب نہ ہو تو کون ہوگا ، لکھ لیجئے کراچی میں ایم کیو ایم اور پنجاب میں نوروں کے پاور میں ہوتے ہوۓ قائداعظم بھی نہ جیت پاتے ، ان چوروں کو آنکھوں میں دھول جھونکنا آتا ہے کیا میں غلط کہہ رہی ہوں ؟
 
سیم بھائی ٹھیک کہ رہے ہیں عینی ...... عوام میاں سانپ کی زلفوں، بلاول کی اداؤں اور الطاف بھائی کے رخ پر نور کے اسیر ہو چکے ہیں ..... ١٠٠ جوتے اور ١٠٠ پیاز کھانے کے بعد کہیں گے .... یہ دل مانگے مور........ عمران خان کو آنکھیں کان منہ بند کر کے کے پی کے میں انقلابی کام کرنے ہونگے ..... دی اونلی چوائس لیفٹ
:lol:...ہاں عوام میاں جی کی زلفوں کے اسیر ہو چکے ہیں ، اب وہ شیمپو کوئی اور بدلیں

میرا نہیں خیال کے خان اس کرپٹ نظام کو اتنی آسانی سے بدل پائیں گے ، آپ نے کل ایک ایم کیو ایم کے حامی کی پوسٹ نہیں دیکھی اس نے ووٹ سلپ پوسٹ کی جس پر پتنگ کو سٹپمپ لگے تھے ، وہ ایم کیو ایم کی مقبولیت دکھا رہا تھا ، لیکن فوٹو کا ٹائم سحری کے تین بجے کا تھا ، یعنی دھاندھلی منہ اندھیرے ہی شروع کر دی گئی تھی ، خیر ممبرز نے اس فراڈ کو پکڑ لیا کے یہ تو پولنگ شروع ہونے سے بھی پہلے کا فوٹو تھا ، یہ ہی اصل ہے اس دھاندھلی زدہ نظام کی
 
Advertisement
ہاں واقعی عوام کو میاں جی سے بڑا پیار ہے جب مشرف نے میاں جی کو ٹھڈا مار کر نکالا تھا اس وقت اس عوام نے ہی مٹھائیاں تقسیم کیں اور دس بندے بھی احتجاج کو نہ نکلے تھے ، میاں جی کی مقبولیت کے غبارے کی پھونک جلدی نکل گئی تھی ، لندن امریکا میں گو نواز گو کے نعروں سے بچنے کے لیے میاں جی عوامی مجمے سے پرہیز کرتے رہے کے کہیں انکے مکھڑے کو نظر نہ لگ جاۓ ، رہ گئی پارٹیاں تو چور تو سارے ملے ہوۓ ہیں ، یہی تو رونا ہے کے یہاں آوے کا آوا بگڑا پڑا ہے ، کیا خرابی تھی نادرا کے چیرمین میں اتنا پڑھا لکھا قابل انسان ، کیوں اسکو راستہ سے ہٹایا گیا ، اتنا مقبول تھا میاں عوام میں تو پھر دو نمبری کیوں کرتا پھرتا ہے ؟ سارے چور مل کر اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہیں دیتے ، انڈیا کی طرح بائیو میٹرک پولنگ کروانے سے موت پڑتی ہے ، آیا بڑا عوامی مقبول ، اس چور نے نیچے ٹیچروں سے لے کر ، پولیس تک اور پٹواریوں تک ہر جگہ اپنے جیسے نکمے اور چور بھرتی کر رکھے ہیں ، وہاں یہ کامیاب نہ ہو تو کون ہوگا ، لکھ لیجئے کراچی میں ایم کیو ایم اور پنجاب میں نوروں کے پاور میں ہوتے ہوۓ قائداعظم بھی نہ جیت پاتے ، ان چوروں کو آنکھوں میں دھول جھونکنا آتا ہے کیا میں غلط کہہ رہی ہوں ؟

وہ کیا ہے میاں سانپ ایک شریف اور حساس انسان ہیں انہیں اپنی عزت کا بہت خیال ہے اس لئے وہ عوامی مجمع سے پرہیز کرتے ہیں. کیونکہ انہیں ڈر ہوتا ہے کہ میرے جیسے 'نوجوان' انہیں گنجا گنجا کہہ کر چھیڑیں گے. اوور سیز پاکستانی ایک ترقی یافتہ معاشرے کہ شہری ہیں انہیں پتہ ہے کہ ترقی اور سسٹم کس کیا چیز ہیں لہذا میاں سانپ انہیں ووٹ کا حق دے کر کوئی رسک نہیں لینگے . پاکستان میں عوام کی اکثریت ذہنی طور پر جاہل ہے اور محض نالیوں اور سڑکوں سے ہی خوش ہوجاتے ہیں. پنجاب میں جب شہبازشریف سیلاب سے متاثرہ علاقے، کسی اسپتال یا کسی زیادتی کا شکار خاتون یا فیملی کا دورہ کرتا ہے تو لوگ اسے خوب دعائیں دیتے ہیں اور اسکے نوٹس لینے پر خوب واہ واہ ہوتی ہے حالانکہ ان سب کا ذمہ دار وہ خود ہوتا ہے کیونکہ اگر ٢٠ سال اقتدار میں رہتے ہوۓ وہ اگر کوئی سسٹم بنا دیتا تو اسکے نوٹس لینے کی ضرورت ہی پیش نہ آتی تو یہ یہ ہماری اکثریتی عوام کی سوچ. عوام بھلے پی ٹی آئ کو ووٹ نہ دیں لیکن وہ جنکو ووٹ دیتے ہیں ان کا بھی کوئی احتساب نہیں کرتے یہی وجہ ہے کہ ان جماعتوں کہ طرز حکمرانی اور سیاست میں رتی برابر بھی کوئی فرق نہیں آیا
 
ہاں واقعی عوام کو میاں جی سے بڑا پیار ہے جب مشرف نے میاں جی کو ٹھڈا مار کر نکالا تھا اس وقت اس عوام نے ہی مٹھائیاں تقسیم کیں اور دس بندے بھی احتجاج کو نہ نکلے تھے ، میاں جی کی مقبولیت کے غبارے کی پھونک جلدی نکل گئی تھی ، لندن امریکا میں گو نواز گو کے نعروں سے بچنے کے لیے میاں جی عوامی مجمے سے پرہیز کرتے رہے کے کہیں انکے مکھڑے کو نظر نہ لگ جاۓ ، رہ گئی پارٹیاں تو چور تو سارے ملے ہوۓ ہیں ، یہی تو رونا ہے کے یہاں آوے کا آوا بگڑا پڑا ہے ، کیا خرابی تھی نادرا کے چیرمین میں اتنا پڑھا لکھا قابل انسان ، کیوں اسکو راستہ سے ہٹایا گیا ، اتنا مقبول تھا میاں عوام میں تو پھر دو نمبری کیوں کرتا پھرتا ہے ؟ سارے چور مل کر اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہیں دیتے ، انڈیا کی طرح بائیو میٹرک پولنگ کروانے سے موت پڑتی ہے ، آیا بڑا عوامی مقبول ، اس چور نے نیچے ٹیچروں سے لے کر ، پولیس تک اور پٹواریوں تک ہر جگہ اپنے جیسے نکمے اور چور بھرتی کر رکھے ہیں ، وہاں یہ کامیاب نہ ہو تو کون ہوگا ، لکھ لیجئے کراچی میں ایم کیو ایم اور پنجاب میں نوروں کے پاور میں ہوتے ہوۓ قائداعظم بھی نہ جیت پاتے ، ان چوروں کو آنکھوں میں دھول جھونکنا آتا ہے کیا میں غلط کہہ رہی ہوں ؟

وہ کیا ہے میاں سانپ ایک شریف اور حساس انسان ہیں انہیں اپنی عزت کا بہت خیال ہے اس لئے وہ عوامی مجمع سے پرہیز کرتے ہیں. کیونکہ انہیں ڈر ہوتا ہے کہ میرے جیسے 'نوجوان' انہیں گنجا گنجا کہہ کر چھیڑیں گے. اوور سیز پاکستانی ایک ترقی یافتہ معاشرے کہ شہری ہیں انہیں پتہ ہے کہ ترقی اور سسٹم کیا چیز ہیں لہذا میاں سانپ انہیں ووٹ کا حق دے کر کوئی رسک نہیں لینگے . پاکستان میں عوام کی اکثریت ذہنی طور پر جاہل ہے اور محض نالیوں اور سڑکوں سے ہی خوش ہوجاتے ہیں. پنجاب میں جب شہبازشریف سیلاب سے متاثرہ علاقے، کسی اسپتال یا کسی زیادتی کا شکار خاتون یا فیملی کا دورہ کرتا ہے تو لوگ اسے خوب دعائیں دیتے ہیں اور اسکے نوٹس لینے پر خوب واہ واہ ہوتی ہے حالانکہ ان سب کا ذمہ دار وہ خود ہوتا ہے کیونکہ اگر ٢٠ سال اقتدار میں رہتے ہوۓ وہ اگر کوئی سسٹم بنا دیتا تو اسکے نوٹس لینے کی ضرورت ہی پیش نہ آتی تو یہ یہ ہماری اکثریتی عوام کی سوچ. عوام بھلے پی ٹی آئ کو ووٹ نہ دیں لیکن وہ جنکو ووٹ دیتے ہیں ان کا بھی کوئی احتساب نہیں کرتے یہی وجہ ہے کہ ان جماعتوں کہ طرز حکمرانی اور سیاست میں رتی برابر بھی کوئی فرق نہیں آیا
 
وہ کیا ہے میاں سانپ ایک شریف اور حساس انسان ہیں انہیں اپنی عزت کا بہت خیال ہے اس لئے وہ عوامی مجمع سے پرہیز کرتے ہیں. کیونکہ انہیں ڈر ہوتا ہے کہ میرے جیسے 'نوجوان' انہیں گنجا گنجا کہہ کر چھیڑیں گے.
اوور سیز پاکستانی ایک ترقی یافتہ معاشرے کہ شہری ہیں انہیں پتہ ہے کہ ترقی اور سسٹم کیا چیز ہیں لہذا میاں سانپ انہیں ووٹ کا حق دے کر کوئی رسک نہیں لینگے . پاکستان میں عوام کی اکثریت ذہنی طور پر جاہل ہے اور محض نالیوں اور سڑکوں سے ہی خوش ہوجاتے ہیں. پنجاب میں جب شہبازشریف سیلاب سے متاثرہ علاقے، کسی اسپتال یا کسی زیادتی کا شکار خاتون یا فیملی کا دورہ کرتا ہے تو لوگ اسے خوب دعائیں دیتے ہیں اور اسکے نوٹس لینے پر خوب واہ واہ ہوتی ہے حالانکہ ان سب کا ذمہ دار وہ خود ہوتا ہے کیونکہ اگر ٢٠ سال اقتدار میں رہتے ہوۓ وہ اگر کوئی سسٹم بنا دیتا تو اسکے نوٹس لینے کی ضرورت ہی پیش نہ آتی تو یہ یہ ہماری اکثریتی عوام کی سوچ. عوام بھلے پی ٹی آئ کو ووٹ نہ دیں لیکن وہ جنکو ووٹ دیتے ہیں ان کا بھی کوئی احتساب نہیں کرتے یہی وجہ ہے کہ ان جماعتوں کہ طرز حکمرانی اور سیاست میں رتی برابر بھی کوئی فرق نہیں آیا
ویسے آپکا کیا خیال ہے اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا تو کیا پیارے میاں جی کو کوئی فرق پڑے گا ؟ نہیں جی آپ کو شاید پتا نہیں میاں جی بہت تتتتتتتت سیانے ہیں ، وہ جہاں ووٹوں کی گنتی ہوتی ہے وہاں سے بجلی غائب کر کے مرضی کے رزلٹ لے لیتے ہیں ، نادرا کے چیرمین کو کسطرح مکھن کے بال کی طرح نکالا ، شاید آپکو یاد نہیں ایک سیٹ پر میاں جی کے چالیس ہزار ووٹوں کو ستاسی ہزار میں بدل کر ٹائپو کی غلطی قرار دیا گیا ،
ہمارا وزیرعظم بہت سیانا ہے ، آپ بیشک اوور سیز پاکستانی بن کر اگر موقع ملا تو ووٹ ڈالیے گا لیکن میاں جی ٹیکنیکل ڈیٹا مرضی کا بنانا جانتے ہیں ، اسلئے ہمارے عظیم وزیراعظم کو کبھی انڈر اسٹیمیٹ نہ کیجئیے گا ، منحوس شیر کل بھی عوام کا خون چوستا تھا آئیندہ بھی چوسے گا ،
 
نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے طرز حکمرانی میں ٹکے کی تبدیلی بھی نہیں آئ. جیسی حکمرانی تیس سال پہلے تھی وہی آج بھی ہے، اور عوام کہ بھی وہی مسائل جو کہ تیس سال پہلے تھے وہی آج بھی ہیں. تحریک انصاف کے آنے سے امید ہوئی تھی کہ شاید اسکی وجہ سے حکمران اپنا قبلہ درست کر لیں مگر ایسا بلکل نہ ہوسکا. عوام خود سارا سال ان حکمرانو کو گالیاں دیتے ہیں مگر الیکشن کہ دوران شیر شیر اور بھٹو زندہ ہے کہ نعرے لگا کر یو ٹرن لے لیتے ہیں. جمہوری نظام میں عوام ہی حکومت کو اقتدار میں لانے اور اسے باہر کرنے کہ ذمہ دار ہوتے. عوام بھلے نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو ووٹ ڈالتے رہیں مگر جب تک وہ اپنے منتخب نمائندوں پر پریشر نہیں ڈالینگے، انکا احتساب نہیں کرینگے، اور آگے یہ منتخب نمائندے اپنی مرکزی قیادت پر دباؤ نہیں ڈالینگے عوام کا کچھ نہیں ہوسکتا، جب عوام ہی اپنی حالت نہیں بدلنا چاہتے تو پھر الله بھی ان حکمرانو کہ دلوں میں سے عوام کا درد اٹھا لیتا ہے. اور میاں سانپ پاکستان کا شیر ہے، بچے دے یا انڈے ہم بھلا کیا کر سکتے ہیں