Advertisement

Non bailable arrest warrants of Yousuf Raza Gillani & Amin Faheem issued in TIDAP Corruption case

Advertisement
یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم شکنجے میں

اینٹی کرپشن کورٹ نے یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کو کرپشن کیسزمیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا

​

​


amin.jpg




کراچی (92نیوز) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کو گرفتار کرکے دس ستمبر تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

ایف آئی اے نے یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کے خلاف 12 مقدمات میں چالان اینٹی کرپشن عدالت میں پیش کر دیا۔

یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم سمیت دیگر ملزموں کے خلاف ٹیڈاپ اسکینڈل میں مقدمات وفاقی اینٹی کرپشن میں زیر سماعت ہیں۔
​


http://92newshd.tv/urdu/اینٹی-کرپشن-کورٹ-نے-یوسف-رضا-گیلانی-اور/
 
Advertisement
Re: یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم شکنجے میں

Amin Faheem in ICU in London hospital..............accountability on both sides..........
 
Re: یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم شکنجے میں

گنجوں نے اپنی پرانی حرکات پھر شروع کر دی ، جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے بعد ان کے گردن میں اور سریا آگیا ہے ... لیکن اس آگ سے کوئی نہیں بچے گا
 
Re: یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم شکنجے میں

اب ہو گا دما دم مست قلندر
-
کیا آپ لوگوں نے دیکھا نہیں کہ کیسے اسحاق دار کو عاصم ملک کی گرفتاری کی تکلیف ہو رہی تھی کل ؟؟ ہاہاہا___ ان سب کو پتا ہے کہ اگر فوج ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی پر ہاتھ ڈال سکتی ہے تو اگلی باری ان کی بھی آ کر ہی رہے_
-
کتنی تسکین ملتی ہے جب شاہد مسعود کہتا ہے کی “ زرداری کے بعد اگلی باری نواز شریف کی ہے_“
​
 
Advertisement
Re: یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم شکنجے میں

گنجوں نے اپنی پرانی حرکات پھر شروع کر دی ، جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے بعد ان کے گردن میں اور سریا آگیا ہے ... لیکن اس آگ سے کوئی نہیں بچے گا
کرپشن کو ڈیفنڈ کیسے کر لیتے ہو ؟
 
Re: یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم شکنجے میں

Next in line is Har@mi G@nja and his tola of Ali baba 40 chor.

All his ministers will be sent packing. Interpol has already been approached with a long list of potential bhagoray. 2nd phase of Zarb-e-Azb started.

Dollar Dar knows that if Dr. Asim starts singing, next in line is Dar himself and Shahid Khaqan Abbasi for Ogra scam. Its a 4 Billion US $ scam, around 400 Billion Rs that they looted from poor exchequer.

Ohhhhh., I am lovin it

CNaCLH8UsAAllIV.jpg
 
Last edited:
Re: یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم شکنجے میں

بات کرپشن کی نہیں ... اگر تمام صوبوں میں کاروائیاں ہو اور لوگ پکڑے جائے تو ٹھیک ...ایک شہر اور ایک صوبے کو ٹارگٹ کرنا کہاں کا انصاف .. کرپشن پاکستان کے ہر صوبے میں ہے لیکن روز ہیڈ لائنز ایک شہر اور صوبے کی بن رہی ہے

کرپشن کو ڈیفنڈ کیسے کر لیتے ہو ؟
 
Re: یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم شکنجے میں

بات کرپشن کی نہیں ... اگر تمام صوبوں میں کاروائیاں ہو اور لوگ پکڑے جائے تو ٹھیک ...ایک شہر اور ایک صوبے کو ٹارگٹ کرنا کہاں کا انصاف .. کرپشن پاکستان کے ہر صوبے میں ہے لیکن روز ہیڈ لائنز ایک شہر اور صوبے کی بن رہی ہے
یہ قاسم ضیاء معصوم شاہ گیلانی راجہ پرویز اشرف کا تعلق سندھ سے ہے ؟
 
Advertisement
Re: یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم شکنجے میں

کرپشن کو ڈیفنڈ کیسے کر لیتے ہو ؟


کوی بڑی بات نیہں ھے، بس تھوڑا بے شرم ھونا ھوتا ھے، اور بدقسمتی سے کچھ لوگ اس کام میں بہت ماھر ھیں۔
 
Re: یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم شکنجے میں

گنجوں نے اپنی پرانی حرکات پھر شروع کر دی ، جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے بعد ان کے گردن میں اور سریا آگیا ہے ... لیکن اس آگ سے کوئی نہیں بچے گا


Yaar khush hona chahye koi to mujrim grift mein aa raha hai..kahin ka bhi ho. InshaAllah sab ki bari ayegee.
 
Re: یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم شکنجے میں

تعلق کس سیاسی جماعت سے ہے ؟ کیا مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں سارے فرشتے بیٹھے ہیں ؟ تحریک انصاف نے ایک وزیر کو پکڑا وہ بھی ذاتی رنجش پر...ثبوت کوئی نہیں تھے ...ضمانت پر رہا ہو گیا اور ان پر تحفظ پاکستان ایکٹ اپلائی کر رہے ہیں ، نوے دن ریمانڈ ...عجیب انصاف ہے

یہ قاسم ضیاء معصوم شاہ گیلانی راجہ پرویز اشرف کا تعلق سندھ سے ہے ؟
 
Re: یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم شکنجے میں

تعلق کس سیاسی جماعت سے ہے ؟ کیا مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں سارے فرشتے بیٹھے ہیں ؟ تحریک انصاف نے ایک وزیر کو پکڑا وہ بھی ذاتی رنجش پر...ثبوت کوئی نہیں تھے ...ضمانت پر رہا ہو گیا اور ان پر تحفظ پاکستان ایکٹ اپلائی کر رہے ہیں ، نوے دن ریمانڈ ...عجیب انصاف ہے

جن پارٹیوں نے پچھلے پانچ سال حکومت کی ان کا احتساب ہو رہا ہے
مرکز اور سندھ میں زرداری کی حکومت تھی
معصوم شاہ کا تعلق اے این پی سے ہے نون کی باری بھی اے گی
لیکن کرپشن کو ڈیفنڈ کرنا جس طرح
تم کر رہے ہو


اگر مجھے کرنا پڑے تو میرے لیے ذلت ہوگی
جو بھی کرپٹ ہے چاہے کسی بھی پارٹی کا ہو
اس کو پکڑنا چاہیے اور سزا بھی ملنی چاہیے
​