اب ہو گا دما دم مست قلندر
- کیا آپ لوگوں نے دیکھا نہیں کہ کیسے اسحاق دار کو عاصم ملک کی گرفتاری کی تکلیف ہو رہی تھی کل ؟؟ ہاہاہا___ ان سب کو پتا ہے کہ اگر فوج ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی پر ہاتھ ڈال سکتی ہے تو اگلی باری ان کی بھی آ کر ہی رہے_
- کتنی تسکین ملتی ہے جب شاہد مسعود کہتا ہے کی“ زرداری کے بعد اگلی باری نواز شریف کی ہے_“
Next in line is Har@mi G@nja and his tola of Ali baba 40 chor.
All his ministers will be sent packing. Interpol has already been approached with a long list of potential bhagoray. 2nd phase of Zarb-e-Azb started.
Dollar Dar knows that if Dr. Asim starts singing, next in line is Dar himself and Shahid Khaqan Abbasi for Ogra scam. Its a 4 Billion US $ scam, around 400 Billion Rs that they looted from poor exchequer.
بات کرپشن کی نہیں ... اگر تمام صوبوں میں کاروائیاں ہو اور لوگ پکڑے جائے تو ٹھیک ...ایک شہر اور ایک صوبے کو ٹارگٹ کرنا کہاں کا انصاف .. کرپشن پاکستان کے ہر صوبے میں ہے لیکن روز ہیڈ لائنز ایک شہر اور صوبے کی بن رہی ہے

تعلق کس سیاسی جماعت سے ہے ؟ کیا مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں سارے فرشتے بیٹھے ہیں ؟ تحریک انصاف نے ایک وزیر کو پکڑا وہ بھی ذاتی رنجش پر...ثبوت کوئی نہیں تھے ...ضمانت پر رہا ہو گیا اور ان پر تحفظ پاکستان ایکٹ اپلائی کر رہے ہیں ، نوے دن ریمانڈ ...عجیب انصاف ہے

جن پارٹیوں نے پچھلے پانچ سال حکومت کی ان کا احتساب ہو رہا ہے مرکز اور سندھ میں زرداری کی حکومت تھی معصوم شاہ کا تعلق اے این پی سے ہے نون کی باری بھی اے گی لیکن کرپشن کو ڈیفنڈ کرنا جس طرحتمکر رہے ہو اگر مجھے کرنا پڑے تو میرے لیے ذلت ہوگی جو بھی کرپٹ ہے چاہے کسی بھی پارٹی کا ہو اس کو پکڑنا چاہیے اور سزا بھی ملنی چاہیے