Advertisement

No clean water, no school, no dispensary.. Reporter shocked at people still supporting PMLN.. UC-52,

Advertisement
Re: No clean water, no school, no dispensary; Reporter shocked at people still supporting PMLN; UC-52, NA-120

الطاف حسین کے ساتھ بھی اسی طرح مہاجر آبادی تھی
کراچی تباہ تھا یا کام ہوا۔ لوگ الطاف حسین کے حامی رہے
قتل ہوے بھتہ لیا گیا کھالیں چھینی ہڑتالیں کی مگر لوگ الطاف کو پوجتے رہے

کیا یہ لوگ پنجابی تعصب کا شکار ہیں؟
 
Re: No clean water, no school, no dispensary; Reporter shocked at people still supporting PMLN; UC-52, NA-120

یہ سب عمران خان کی ناکام سیاست کا نتیجہ ہے
 
Advertisement
Re: No clean water, no school, no dispensary; Reporter shocked at people still supporting PMLN; UC-52, NA-120

اتنی ناکام سیاست ہے کہ میاں صاحب کو جیل جانے والی لائن پہ لگا دیا ہے عمران نے۔
یہ سب عمران خان کی ناکام سیاست کا نتیجہ ہے
 
Re: No clean water, no school, no dispensary; Reporter shocked at people still supporting PMLN; UC-52, NA-120

ویسے تو اس ملک کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے لیکن قرآن و سنت سے ان کا دور تک کا واسطہ نہیں ہے۔ جس طرح کی قوم ہے ویسے ہی حکمران ان پر مسلط ہوتے ہیں۔ کچھ دن پہلے ایک پروگرام میں اسی حلقے کے کچھ لوگ گندے کیچڑ پر کھڑے ہوکر بھی یہی کہہ رہے تھے کہ ووٹ نواز شریف کا ہی ہے۔ جب نواز شریف بغیر کام کئے ووٹ لے سکتا ہے تو اسے کام کرنے کی ضرورت کیا ہے۔ جب تک لوگ اپنے آپ کو نہیں بدلیں گے حکمران بھی نہیں بدلنے والے۔ قرآن کی متعدد آیات ان حالات کی طرف اشارا کرتی ہیں ان میں سے ایک آیت یہ ہے۔

013-012.png
​
[13:12] اُس کے لئے اُس کے آگے اور پیچھے چلنے والے محافظ (مقرر) ہیں جو اللہ کے حکم سے اس کی حفاظت کرتے ہیں۔
یقیناً اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اُسے تبدیل نہ کریں جو اُن کے نفوس میں ہے۔
اور جب اللہ کسی قوم کے بدانجام کا فیصلہ کر لے تو کسی صورت اس کا ٹالنا ممکن نہیں۔ اور اس کے سوا اُن کے لئے کوئی کار ساز نہیں۔
​
 
Re: No clean water, no school, no dispensary; Reporter shocked at people still supporting PMLN; UC-52, NA-120

الطاف حسین کے ساتھ بھی اسی طرح مہاجر آبادی تھی
کراچی تباہ تھا یا کام ہوا۔ لوگ الطاف حسین کے حامی رہے
قتل ہوے بھتہ لیا گیا کھالیں چھینی ہڑتالیں کی مگر لوگ الطاف کو پوجتے رہے

کیا یہ لوگ پنجابی تعصب کا شکار ہیں؟

Iss halkay mein aik buhat bari tadaad kashmiri baradari ki hai, jin ka duur duur tak taleem say koi taluq nahin. taqreeban sab he dukaan daar hain
 
Advertisement



burnol.jpg



برنال کا استعمال انشاء اللہ افاقہ دے گا ۔

لوگ سمجھ دار ہیں جانتے ہیں کہ شیدا ٹلی کو وزیر عظم بنانے کے کیا نقصانات ہیں ۔ آپ سب حضرات تسلی رکھیں ۔ پاکستان ٹلستان نہیں بنے گا ۔



​
 
This is the state of this so called nation, and then they think that this certified looter family is going to do anything for them. Nothing can change this jahil nation.