Re: No clean water, no school, no dispensary; Reporter shocked at people still supporting PMLN; UC-52, NA-120
الطاف حسین کے ساتھ بھی اسی طرح مہاجر آبادی تھی کراچی تباہ تھا یا کام ہوا۔ لوگ الطاف حسین کے حامی رہے قتل ہوے بھتہ لیا گیا کھالیں چھینی ہڑتالیں کی مگر لوگ الطاف کو پوجتے رہے
Re: No clean water, no school, no dispensary; Reporter shocked at people still supporting PMLN; UC-52, NA-120
ویسے تو اس ملک کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے لیکن قرآن و سنت سے ان کا دور تک کا واسطہ نہیں ہے۔ جس طرح کی قوم ہے ویسے ہی حکمران ان پر مسلط ہوتے ہیں۔ کچھ دن پہلے ایک پروگرام میں اسی حلقے کے کچھ لوگ گندے کیچڑ پر کھڑے ہوکر بھی یہی کہہ رہے تھے کہ ووٹ نواز شریف کا ہی ہے۔ جب نواز شریف بغیر کام کئے ووٹ لے سکتا ہے تو اسے کام کرنے کی ضرورت کیا ہے۔ جب تک لوگ اپنے آپ کو نہیں بدلیں گے حکمران بھی نہیں بدلنے والے۔ قرآن کی متعدد آیات ان حالات کی طرف اشارا کرتی ہیں ان میں سے ایک آیت یہ ہے۔
[13:12] اُس کے لئے اُس کے آگے اور پیچھے چلنے والے محافظ (مقرر) ہیں جو اللہ کے حکم سے اس کی حفاظت کرتے ہیں۔ یقیناً اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اُسے تبدیل نہ کریں جو اُن کے نفوس میں ہے۔ اور جب اللہ کسی قوم کے بدانجام کا فیصلہ کر لے تو کسی صورت اس کا ٹالنا ممکن نہیں۔ اور اس کے سوا اُن کے لئے کوئی کار ساز نہیں۔
الطاف حسین کے ساتھ بھی اسی طرح مہاجر آبادی تھی کراچی تباہ تھا یا کام ہوا۔ لوگ الطاف حسین کے حامی رہے قتل ہوے بھتہ لیا گیا کھالیں چھینی ہڑتالیں کی مگر لوگ الطاف کو پوجتے رہے
This is the state of this so called nation, and then they think that this certified looter family is going to do anything for them. Nothing can change this jahil nation.