Advertisement

No Alliance with PTI for next Election, we are working on the alliance of religious parties - Siraj


p8-040.jpg


http://www.roznama92news.com/popup.php?newssrc=issues/2017-12-27/16648/p8-040.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: KPK Will decide what PTI give to people, we will not go with PTI in next Elections

Mr. munafiq Pakistan may koon see deeni jamaatay hain? Kiya jamate islami/jui waghera deeni jamaaat hain?
 
Re: KPK Will decide what PTI give to people, we will not go with PTI in next Elections


ستارے بتا رہے ہیں کہ جماعت اب بچی کھچی عزت سے بھی جائے گی
ڈیزل کی گود جماعت کو مبارک ہو
الله انہیں ہدایت دے
آمین
 
Advertisement
Re: KPK Will decide what PTI give to people, we will not go with PTI in next Elections

I am glad that coming from JI and not PTI. It would have felt bad had PTI announced first to part ways!
 
Re: KPK Will decide what PTI give to people, we will not go with PTI in next Elections

خس کم ... کے پی کے پاک
ٹاٹا ... باے باے


تھوڑی سی عقل ہوتی تو سچ بولتا کہ
عوام فیصلہ کریں گے گے کہ ٥ سال ہم بھی نے لڈو کھاے
اب ہم اچھے اور وہ برے کیسے ہو گئے .... سچ ہے سارے
غیر اسلامی .... اسلامی سیاست کر کے عین اسلامی بنے کی
اداکاری کرنے میں ید طولہ رکھتے ہیں
 
انکا مثلا یہ ہے کہ انکو ستر سال سے سیاست اور مذہب دونوں سمجھ نہیں آ رہے . انکی اسلامی انقلاب کی تھیوری خدا نے دنیا میں ہی غلط ثابت کردی
 
Re: KPK Will decide what PTI give to people, we will not go with PTI in next Elections

خس کم ... کے پی کے پاک
ٹاٹا ... باے باے


تھوڑی سی عقل ہوتی تو سچ بولتا کہ
عوام فیصلہ کریں گے گے کہ ٥ سال ہم بھی نے لڈو کھاے
اب ہم اچھے اور وہ برے کیسے ہو گئے .... سچ ہے سارے
غیر اسلامی .... اسلامی سیاست کر کے عین اسلامی بنے کی
اداکاری کرنے میں ید طولہ رکھتے ہیں
ایک طوائف محض اپنا جسم بیچتی ہے مگر یہ پارٹی اپنا ایمان ہی بیچ چکی ہے​
 
Advertisement
Siraaj bhai...
Agar app bhool gaey hain tau itlaan bata doon .....khotha khana haram hai.......

Aglee baar elections kay duraan nawazee naan soch samaj kar aur check kar kay khaain.......
aisa na ho Maulana Modoodi ki rooh tarap key reh jaey kay un ki Jamat ka ameer jis ko Sulman Butt "Khinzeer" bol chuka hay...us hee jamat ki nawazi naan moon meh daal raha hai.....

 
ان سب مذہبی ٹھیکے داروں کو ڈر ہے کہ اگر پی ٹی آئی مزید اسی طرح کام کرتی رہی تو ان کی تو مذہبی دوکان بند ہو جائے گی ۔۔ یہ اکیلے ہی لڑے تو بہتر ہے
 
Advertisement
یہ ساری تانگے کی پارٹیاں ھے . پی ٹی آی کے ساتھ یا پی ٹی آی بیغر .
جیت تو انشاللہ نواز شریف کی ھو گی
جس نے پاکستان کو ترقی اور خوشالی کی راہ پر ڈال دیا ھے
 
عمران خان نے پولیو ورکرز کے حق میں مولانا سمیع الحق کے اقدام کی جسطرح تعریف کی ھے ۔۔۔
اور خیبر پختوںخوا حکومت کا مساجد کے اماموں کیلئے وظیفہ اعلان ھونے کے بعد ۔۔۔
جماعت کا مذہبی اتحاد بناکر مذہبی کارڈ کھیلنا ایک چلا ھوا بم کے علاوہ اور کچھ نہیں ھوگا ۔۔۔
 
اس زاوئیے سے جانچیں! ہو سکتا ہے حضرت مولانا سراج صاحب نے پی ٹی آئی سے ریٹ بھڑوانے کے
لیے یہ بیان فیلر کے طور پر چھوڑا ہو
شاید تھوڑی غلطی کر گئے اس مرتبہ
انہیں نہیں معلوم کہ سامنے والا والے خان کا ڈی این اے بلیک میلنگ میں آنے والا نہیں

ذرا سوچیے
(hmm)(hmm)(hmm)(jhanda)(hmm)(hmm)(hmm)
 
Advertisement
I personally thankful to JI's leadership to take this decision. This is great service to Pakistan and PTI.
 
اگر پی ٹی آئی تانگہ پارٹی ہے تو پھر کیوں آپکے سارے ٹاپ لیڈر سے لیکر آخری پٹواری تک سب کا ٹارگٹ عمران اور پی ٹی آئی ہوتے ہیں؟ ایک تانگہ پارٹی کے پیچھے اتنے وسائل اور توانائی ضائع کرنے کا کیا فائدہ ہے؟

ویسے تانگہ پارٹی نے ن-لیک کے جہاز میں سوراخ کردیا ہے جو بہت جلد ڈوبنے والا ہے۔
​


یہ ساری تانگے کی پارٹیاں ھے . پی ٹی آی کے ساتھ یا پی ٹی آی بیغر .
جیت تو انشاللہ نواز شریف کی ھو گی
جس نے پاکستان کو ترقی اور خوشالی کی راہ پر ڈال دیا ھے
 
Last edited:
Tanga Party Raiwand Mahal kay Basioon ko GT Road par lay aee..... hahahaha