Re: KPK Will decide what PTI give to people, we will not go with PTI in next Elections
خس کم ... کے پی کے پاک ٹاٹا ... باے باے
تھوڑی سی عقل ہوتی تو سچ بولتا کہ عوام فیصلہ کریں گے گے کہ ٥ سال ہم بھی نے لڈو کھاے اب ہم اچھے اور وہ برے کیسے ہو گئے .... سچ ہے سارے غیر اسلامی .... اسلامی سیاست کر کے عین اسلامی بنے کی اداکاری کرنے میں ید طولہ رکھتے ہیں

Siraaj bhai...
Agar app bhool gaey hain tau itlaan bata doon .....khotha khana haram hai.......
Aglee baar elections kay duraan nawazee naan soch samaj kar aur check kar kay khaain.......
aisa na ho Maulana Modoodi ki rooh tarap key reh jaey kay un ki Jamat ka ameer jis ko Sulman Butt "Khinzeer" bol chuka hay...us hee jamat ki nawazi naan moon meh daal raha hai.....
bahjamat e islami iss munafiqana election system men hissa le kar tabah hui aur ab fraudie disel se ilhaq ke baad tu siraj ul haq ne tabut men aakhri keel thonk di....
یہ ساری تانگے کی پارٹیاں ھے . پی ٹی آی کے ساتھ یا پی ٹی آی بیغر . جیت تو انشاللہ نواز شریف کی ھو گی جس نے پاکستان کو ترقی اور خوشالی کی راہ پر ڈال دیا ھے
عمران خان نے پولیو ورکرز کے حق میں مولانا سمیع الحق کے اقدام کی جسطرح تعریف کی ھے ۔۔۔ اور خیبر پختوںخوا حکومت کا مساجد کے اماموں کیلئے وظیفہ اعلان ھونے کے بعد ۔۔۔ جماعت کا مذہبی اتحاد بناکر مذہبی کارڈ کھیلنا ایک چلا ھوا بم کے علاوہ اور کچھ نہیں ھوگا ۔۔۔
اس زاوئیے سے جانچیں! ہو سکتا ہے حضرت مولانا سراج صاحب نے پی ٹی آئی سے ریٹ بھڑوانے کے لیے یہ بیان فیلر کے طور پر چھوڑا ہو شاید تھوڑی غلطی کر گئے اس مرتبہ انہیں نہیں معلوم کہ سامنے والا والے خان کا ڈی این اے بلیک میلنگ میں آنے والا نہیں
اگر پی ٹی آئی تانگہ پارٹی ہے تو پھر کیوں آپکے سارے ٹاپ لیڈر سے لیکر آخری پٹواری تک سب کا ٹارگٹ عمران اور پی ٹی آئی ہوتے ہیں؟ ایک تانگہ پارٹی کے پیچھے اتنے وسائل اور توانائی ضائع کرنے کا کیا فائدہ ہے؟
ویسے تانگہ پارٹی نے ن-لیک کے جہاز میں سوراخ کردیا ہے جو بہت جلد ڈوبنے والا ہے۔
یہ ساری تانگے کی پارٹیاں ھے . پی ٹی آی کے ساتھ یا پی ٹی آی بیغر . جیت تو انشاللہ نواز شریف کی ھو گی جس نے پاکستان کو ترقی اور خوشالی کی راہ پر ڈال دیا ھے