Naya KPK - GOOD NEWS from KPK Health Sector - Funds Released for HOSPITALS :-)

vote4pti

Minister (2k+ posts)
Good News from KPK - Naya KPK INSHAALLAH!

HEALTH SECTOR NEWS!

9-3-2013_7647_1.gif

List of Hospitals in KPK (Public & Private Sector)

health40935012_201362817143.jpg

945261_572938899393999_666286391_n.jpg

988625_596783597009613_2071628864_n.jpg

Last edited:

210akash

Senator (1k+ posts)
Sarkari hospitals mai log is liye nai jate kiyu ke waha doctors aur facilities ki kami hoti hai in dono cheezo ko theek kar diya jaye to ameer log bhe sarkari hospitals mai jaye ge. Is ke liye sarkari doctors ko private clinics kholne per pabandi honi chaye aur govt hospitals ke liye funds zayda se zayda hone chaye. Good KP govt.
 
Dengue

MPA (400+ posts)
and please PTI supporters ... dont create problems for PTI ... do not propagate this as free medical because it is not and PTI cant provide free medical to everyone with this budget .. this is just for free medical in emergency .. like in case of heart attack ... road accident or any terrror activity ...
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
بہت مثبت اقدامات کئے گئے ہیں جو قابل تعریف ہیں مگر ساتھ میں فنڈز کی پوری اکاونٹبلٹی بھی ہونی چاہیئے۔ کہاں کیسے خرچ ہوئے۔ ۔ سرکاری اداروں نے ہمیشہ ہر شعبے میں کرپشن کیا ہے۔ ان پر خاص نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ ۔
 
Fakhre Alam

exactly....
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
بہت مثبت اقدامات کئے گئے ہیں جو قابل تعریف ہیں مگر ساتھ میں فنڈز کی پوری اکاونٹبلٹی بھی ہونی چاہیئے۔ کہاں کیسے خرچ ہوئے۔ ۔ سرکاری اداروں نے ہمیشہ ہر شعبے میں کرپشن کیا ہے۔ ان پر خاص نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ ۔
جناں نے ستھنا ں پایاں ہوندیاں نے انان ہاگن دے راہ وی رکھے ہوندے نے
 
Socrates

Banned
جناں نے ستھنا ں پایاں ہوندیاں نے انان ہاگن دے راہ وی رکھے ہوندے نے

پینڈو جی! معززبیبیاں نوں اینج دی اکھڑ آکھان نئیں سنائی دی۔۔۔تھوڑی تبدیلی نال وی گل دسی جا سکدی اے
جناں نی ستھناں پایاں ھوندیاں نے اناں نے ھوا لگن لی راہ وی رکھی ھوندی اے
 
the.paki

Senator (1k+ posts)
good news.
but the more problem in govt. organization is of attitude not budget
WAPDA budget is the highest ...........hope u all understand
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
سرکاری ہسپتالوں کا تو مجھے نہیں پتا مگر کے پی کے میں کسی نجی ڈاکٹر سے علاج کرانا بہت ہی مہنگا ہوتا ہے کراچی کے مقابلے میں ،،،،،،،، وہاں کے ڈاکٹر ، ڈاکٹر کے بجایے قصائی لگتے ہیں ،،،،،، لہذا تحریک انصاف کی حکومت کو اس سلسلے میں زیادہ کوشش کی ضرورت ہے ،،،،،،،،،
ہر علاقے میں ایک ڈسپنسری ضرور ہونی چاہئیے جس میں ڈاکٹر کم از کم مفت مریض کو دیکھ کر دوا تجویز کر سکیں ، اور اگر حکومت کی جیب اجازت دی تو دوا بھی دی جایے ...............
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
جناں نے ستھنا ں پایاں ہوندیاں نے انان ہاگن دے راہ وی رکھے ہوندے نے

پینڈو جی! معززبیبیاں نوں اینج دی اکھڑ آکھان نئیں سنائی دی۔۔۔تھوڑی تبدیلی نال وی گل دسی جا سکدی اے
جناں نی ستھناں پایاں ھوندیاں نے اناں نے ھوا لگن لی راہ وی رکھی ھوندی اے

او پائی جی سب سر سے گزر گیا اب رحم کرو اور ترجمہ کردو
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

پینڈو جی! معززبیبیاں نوں اینج دی اکھڑ آکھان نئیں سنائی دی۔۔۔تھوڑی تبدیلی نال وی گل دسی جا سکدی اے
جناں نی ستھناں پایاں ھوندیاں نے اناں نے ھوا لگن لی راہ وی رکھی ھوندی اے
Hawa laggan di gal howay ya hawa niklan di...gul kay ikko e!.....(bigsmile)
 
Socrates

Banned
او پائی جی سب سر سے گزر گیا اب رحم کرو اور ترجمہ کردو

پینڈو بھائی بتانا چاہ رھے تھے۔۔
نالے چور، نالےچتر۔۔

کرپٹ گھاگ کھلاڑی اپنے بچاو کی تدابیر بنا کر رکھتے ھیں۔۔ اورانہیں سسٹم کے کرپٹ مکھن میں سے بال کی طرح نکلنا خوب آتا ھے