Advertisement

Nawaz Sharif nominated Shahbaz Sharif for PM-ship before his surgery- Ch Ghulam Hussain reveals insi

Advertisement
Re: Nawaz Sharif nominate Shahbaz Sharif for PM-ship before his surgery- Ch Ghulam Hussain reveals inside info

1 family memeber loots and passes baton to the next family
member to keep looting.
 
Re: Nawaz Sharif nominate Shahbaz Sharif for PM-ship before his surgery- Ch Ghulam Hussain reveals inside info

Drama bazi only.. haram ki wirasat horahi hai bas.. jese bismillah perke sharab pee jaye..
 
Advertisement
اگر عمران خان الیکشن میں عوام سے اسی طرح کی کتے والی کرواتا رہا جیسے کراچی میں کل سات سو ووٹ لے کر کروائی ہے تو شہباز بہتر آپشن ہے
 
اگر عمران خان الیکشن میں عوام سے اسی طرح کی کتے والی کرواتا رہا جیسے کراچی میں کل سات سو ووٹ لے کر کروائی ہے تو شہباز بہتر آپشن ہے
میں آپ سے متفق نہیں۔ عوام اپنے ساتھ کتے والی کر رہی ہے۔ اگر وہ ایم کیو ایم کو ہی ووٹ دے کے اپنی کتے والی کروانا چاہتی ہے تو عمران خان کون؟؟؟؟ عمران خان نے ان کے پیسے کھائے ہیں؟ کرپشن کی ہے؟ ٹارگٹ کلنگ کروائی ہے؟ باہر جائیدادیں بنائی ہیں؟ میرٹ کو فروغ نہیں دینا چاہتا؟ صحت نہیں دینا چاہتا؟ پاکستان کو انڈیا کا غلام بنانا چاہتا ہے؟ را سے فنڈنگ لیتا ہے؟ کوئی ایک دلیل دیں جس پہ آپ کہیں کہ عمران نے یہ غلط کام کیا اس لیے اس کی کتوں والی ہوئی۔۔۔۔ بہت ہی افسوسناک رائے دی ہے آپ نے جس بندے نے ۱۴ قتل کروائے وہ ایک اچھی چوائس ہے آپ کے لیے۔ پھر تو کراچی والے آپ سے بہتر ہیں جس نے زیادہ قتل کرنے والوں کو منتخب کیا ہے۔

افسوس صد افسوس۔۔
 
لون لیگ بھیڑوں کی جماعت ہے

ان کو کیا غرض ہے کون بنتا ہے


Screen_Shot_2016_06_03_at_11_03_32_AM.png
 
Last edited: