Mubashir Ahmd
Banned
- Joined
- Jun 1, 2016
- Posts
- 5,095
- Reaction score
- 1,300
- Points
- 0
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
میں آپ سے متفق نہیں۔ عوام اپنے ساتھ کتے والی کر رہی ہے۔ اگر وہ ایم کیو ایم کو ہی ووٹ دے کے اپنی کتے والی کروانا چاہتی ہے تو عمران خان کون؟؟؟؟ عمران خان نے ان کے پیسے کھائے ہیں؟ کرپشن کی ہے؟ ٹارگٹ کلنگ کروائی ہے؟ باہر جائیدادیں بنائی ہیں؟ میرٹ کو فروغ نہیں دینا چاہتا؟ صحت نہیں دینا چاہتا؟ پاکستان کو انڈیا کا غلام بنانا چاہتا ہے؟ را سے فنڈنگ لیتا ہے؟ کوئی ایک دلیل دیں جس پہ آپ کہیں کہ عمران نے یہ غلط کام کیا اس لیے اس کی کتوں والی ہوئی۔۔۔۔ بہت ہی افسوسناک رائے دی ہے آپ نے جس بندے نے ۱۴ قتل کروائے وہ ایک اچھی چوائس ہے آپ کے لیے۔ پھر تو کراچی والے آپ سے بہتر ہیں جس نے زیادہ قتل کرنے والوں کو منتخب کیا ہے۔اگر عمران خان الیکشن میں عوام سے اسی طرح کی کتے والی کرواتا رہا جیسے کراچی میں کل سات سو ووٹ لے کر کروائی ہے تو شہباز بہتر آپشن ہے
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|