سوال یہ ہے کہ یک دَم - اخر یہ سب لوٹیرے، چور، بنک ڈیفوالٹر، جعلی ڈگریوں والے کمین، یہ غلیظ گند، سب نواز لیگ کی زینت کیوں اور کیسے بن گیا- ؟؟ کیسے وہ سب جو کل تک میڈیا اور پارلیمنٹ میں نواز اور اس کے خاندان کی ماں بہن ایک کرہے تھے، اگلے ہی دن ان سبکو نواز اپنی گود لے لیتا ہے-؟؟ اور اگلے چند ہفتوں میں ان سبکو پارٹی ٹکٹ بھی جاری ؟؟ ساری مشرف لیگ نواز کی گود اور مشرف بھی ارام سے واپس؟؟ وہ کیسے اور کن طاقتوں کے اشارے پر ؟؟ ان سب جعلی و لالچی لیڈروں کا مقصد تو بہت واضح اور کسی سے ڈہکاچھپا نہیں - اس سے بہی بڑا سوال ہے کہ مستقبل میں یہ بیرونی طاقتوں کا پاکستان کے ساتھ کون سا نیا زنا کرنے کا پروگرام ہے؟؟؟ وہ ان دو نمبر لیڈروں سے پارلیمنٹ کے زریعے کیا کام لینے اور نکلوانے کا پورا حوصلہ اور ارادہ کر کے بیٹھیں ہیں؟ ہے کوئ اندازہ --- کس چیز پر کام شروع ہے ؟؟؟ نواز اور برٹش منسٹر کی حالیہ مارچ ۱۴کی ملاقات کے ایجنڈے کو عوام کے سامنے کیوں نہیں لایا گیا ا ور برٹش گورنمٹ کا اس ملاقاتی ایجنڈا کو بتانے سےانکار کیوں؟ وہ ایسا کیا راز ہے جو نہی بتایا جاسکتا؟؟؟ کیوں کے... شریف کتی وڈے چوراں نال ملی اے
Metro bus diay jab health system thek karnay ki ziada zaruri thi.
Laptops diye jabkay job ki zarurat thi.
Ujala scheme diya jabkay bijli ki zarurat thi.
sasti roti di jabkay sastay salan ki zarurat thi.