Advertisement

Nawaz and Zardari Stop their party leaders to issue statment against Each Other::That is How the Pol

Nawaz and Zardari Stop their Poodles to Bark on Each Other::That is How the Political Criminals and Cults Safegaurd their Territories

tf062-442014.gif

nf062-442014.gif

http://ummat.net/latest/20140404/400318.html

tAR-01-542014.gif

nAR-01-542014.gif

http://ummat.net/latest/20140405/400321.html
​
 
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

بڑی اچھی بات ہے

اچھی بہت ہے

معصوم اور بے گناہ لوگوں کو شہید کرنا؟ مساجد کو دھماکوں سے اڑانا؟ عبادتگاہوں اور درگاہوں پر حملے کرنا؟ لاشیں قبروں سے نکال کر انکی بیحرمتی کرنا؟ اور لوگوں کی گردنیں کاٹنا؟

اور ایسا کرنے والوں کے فعل کو شریعت کا نام دینا اور انکے خونی مشن کو اپنا مشن کہنا؟

اسلئے عرض کر رہا تھا خبر پڑھ لو. طالبان نے اقرار کیا ہے کے جماعت جمہوری طریقے سے شریعت کا نفاذ چاہتی ہے اور انھے اس سے اختلاف ہے. لگتا ہے آپ کا اس مسئلہ شریعت ہے طالبان محض عذر کا نام ہے
 
Baat mukk mukka par ho rahi hai aur uss ki tarf se tawajah hatane ke liye taleban ka shosha chod diya geya
yahi wateera taqreeban har thread ke sath hota hai ....................
Kiya yeh sach nahein kerh ppp aur PMLN ne mukk mukaa ke sath intekhab churaaya ..........
taleban qatal karein fassad karein qaboron se laashein nikal ke be hurmti karein
yeh bhi mukk mukka karne ke barabar hi gunah hai .....jamhooriyat ke naam per
in dono sheitano ne pakistani awam ki haq raay dahi ko mukhtalef hathkandon se qatal kiya
tu yeh bhi taleban hi hein ............... kaun inkar kar sakta hai keh election 2013 pti ne jeete thay
agar israr hai keh nahein tu Imran Khan jo kehte hein un 4 halqon mein angoothon ke nishaan check karwa lein .
 
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

اسلئے عرض کر رہا تھا خبر پڑھ لو. طالبان نے اقرار کیا ہے کے جماعت جمہوری طریقے سے شریعت کا نفاذ چاہتی ہے اور انھے اس سے اختلاف ہے. لگتا ہے آپ کا اس مسئلہ شریعت ہے طالبان محض عذر کا نام ہے

کونسی شریعت؟

معصوم اور بے گناہ لوگوں کو شہید کرنے والی؟ مساجد کو دھماکوں سے اڑانے والی؟ عبادتگاہوں اور درگاہوں پر حملے کرنے والی؟ لاشیں قبروں سے نکال کر انکی بیحرمتی کرنے والی؟ لوگوں کی گردنیں کاٹنے والی؟

اور ایسا کرنے والوں کے خونی مشن کو اپنا مشن کہنے والی؟

​
 
Pakistan can never succeed when 65% population l in villages with Poor concepts in Life and ruled by feudal s in Sindh, Baluchistan, Punjab, KPK, FATA and then we wonder who can elect PPP and PMLN, MQM all the time inspite of their poor looting track record.

Surprisingly there is an exception now with mashallah population OF KPK elected IK/PTI and my salute to them for rejecting feudal party's era mashallah, small light at end of a tunnel for Pakistan.

Sadly that 65%
has somehow some connection family wise in all major big cities of Pakistan. Now you tell me how can we fix this major issue.

Now 25% of us young educated class coming from a family who understand will always have no IMPACT on future elections, thats why you see smiles on these looters so called Politicians.

Either a campaign to forceful draft young ones from these villages in Army just for 2 years offering good education and true Islam from a designated AAlim and then maybe a better prosperous musalmaan Pakistan otherwise just pray to allahtallah and wait as we are.

Thats why us in big cities who are not angels too but still there is a huge youth educated group HAS NO IMPACT on elections.

As I bet if Pakistans election were based on just major cities would have been 50/50 impact on selecting either IK the great or Genius like Musharraf guaranteed.

Lets do Dua for Pakistan and next elections come the entire Pakistan be bold enough to be like KPK and elect IK/PTI as we can clearly see bold progressive moves in KPK in such short period wow.
 
Advertisement
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

کونسی شریعت؟

معصوم اور بے گناہ لوگوں کو شہید کرنے والی؟ مساجد کو دھماکوں سے اڑانے والی؟ عبادتگاہوں اور درگاہوں پر حملے کرنے والی؟ لاشیں قبروں سے نکال کر انکی بیحرمتی کرنے والی؟ لوگوں کی گردنیں کاٹنے والی؟

اور ایسا کرنے والوں کے خونی مشن کو اپنا مشن کہنے والی؟ ​
وہی شریعت جو قران و حدیث میں ہے
​
 
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

وہی شریعت جو قران و حدیث میں ہے
​

کیا قران و حدیث میں ہے کہ

معصوم اور بے گناہ لوگوں کو شہید کرو؟ مساجد کو دھماکوں سے اڑا دو؟ عبادتگاہوں اور درگاہوں پر حملے کرو؟ لاشیں قبروں سے نکال کر انکی بیحرمتی کرو؟ لوگوں کی گردنیں کاٹو؟

اور ایسا کرنے والوں کے خونی مشن کو اپنا مشن کہو ؟

​
 
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

کیا قران و حدیث میں ہے کہ

معصوم اور بے گناہ لوگوں کو شہید کرو؟ مساجد کو دھماکوں سے اڑا دو؟ عبادتگاہوں اور درگاہوں پر حملے کرو؟ لاشیں قبروں سے نکال کر انکی بیحرمتی کرو؟ لوگوں کی گردنیں کاٹو؟

اور ایسا کرنے والوں کے خونی مشن کو اپنا مشن کہو ؟
​
آپ کو قرآن و حدیث پر اعتراض ہے مشن پر؟
​
 
Advertisement
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

آپ کو قرآن و حدیث پر اعتراض ہے مشن پر؟
​

کیا معصوم اور بے گناہ لوگوں کو شہید کرنے پر اعتراض، مساجد کو دھماکوں سے اڑا نے پر اعتراض، عبادتگاہوں اور درگاہوں پر حملے کرنے پر اعتراض، لاشیں قبروں سے نکال کر انکی بیحرمتی کرنے پر اعتراض، لوگوں کی گردنیں کاٹے پر اعتراض اور اور ایسا کرنے والوں کے خونی مشن کو اپنا مشن کہے پر اعتراض

قرآن و حدیث پر اعتراض ہے؟

​
 
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

کیا معصوم اور بے گناہ لوگوں کو شہید کرنے پر اعتراض، مساجد کو دھماکوں سے اڑا نے پر اعتراض، عبادتگاہوں اور درگاہوں پر حملے کرنے پر اعتراض، لاشیں قبروں سے نکال کر انکی بیحرمتی کرنے پر اعتراض، لوگوں کی گردنیں کاٹے پر اعتراض اور اور ایسا کرنے والوں کے خونی مشن کو اپنا مشن کہے پر اعتراض

قرآن و حدیث پر اعتراض ہے؟​

​

آپ کو قرآن و حدیث پر اعتراض ہے؟
 
Advertisement
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

[/center]

ایک دفعہ اور دے دیں

یہ لیجیے

کیا معصوم اور بے گناہ لوگوں کو شہید کرنے پر اعتراض، مساجد کو دھماکوں سے اڑا نے پر اعتراض، عبادتگاہوں اور درگاہوں پر حملے کرنے پر اعتراض، لاشیں قبروں سے نکال کر انکی بیحرمتی کرنے پر اعتراض، لوگوں کی گردنیں کاٹے پر اعتراض اور اور ایسا کرنے والوں کے خونی مشن کو اپنا مشن کہے پر اعتراض

قرآن و حدیث پر اعتراض ہے؟

​
 
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

یہ لیجیے

کیا معصوم اور بے گناہ لوگوں کو شہید کرنے پر اعتراض، مساجد کو دھماکوں سے اڑا نے پر اعتراض، عبادتگاہوں اور درگاہوں پر حملے کرنے پر اعتراض، لاشیں قبروں سے نکال کر انکی بیحرمتی کرنے پر اعتراض، لوگوں کی گردنیں کاٹے پر اعتراض اور اور ایسا کرنے والوں کے خونی مشن کو اپنا مشن کہے پر اعتراض

قرآن و حدیث پر اعتراض ہے؟

​

اس میں میرے سوال کا جواب کہاں ہے
 
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

اس میں میرے سوال کا جواب کہاں ہے

آپ نے یہ سوال کیوں پوچھا ہے؟

کیا میں نے قران و حدیث پر کہیں اعتراض کیا ہے؟

کیا آپکی نظر میں طالبان کے کرتوتوں پر اعتراض قران و حدیث پر اعتراض ہے؟

​
 
Re: یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے

آپ نے یہ سوال کیوں پوچھا ہے؟

کیا میں نے قران و حدیث پر کہیں اعتراض کیا ہے؟

کیا آپکی نظر میں طالبان کے کرتوتوں پر اعتراض قران و حدیث پر اعتراض ہے؟

​

طالبان کے کرتوتوں پر اعتراض قرآن و حدیث پر اعتراض نہیں ہے

اگر آپ کو قران و حدیث پر اعتراض نہیں ہے تو اس کے نفاذ کو اپنا مشن بنا لیں، آپ کا مشن میرا مشن ہے