Re: Nation to decide if I was brave or an idiot Zamurd Khan Replies to Rana
اس کا ایمانی جذبے سے کوئی تعلق نہیں اور بچوں کو محفوظ نہیں کیا بلکہ ان کی اڑ میں خود کو بچایا دوسروں کے کام میں مداخلت کرنا ٹھیک نہیں ہوتا زمرد خان کی وجہ سے کوئی اور مرتا تو پھر اسکو پتہ چلتا اللہ کا شکر ہے سب زندہ ہیں اور رانا سنا اللہ پر لعنت بیانات دینے سے بہتر ہوتا اس کو گرفتار کرلیتے پولیس کے معاملے میں مداخلت کی ہے ہیرو بننے کے لئے
Re: Nation to decide if I was brave or an idiot Zamurd Khan Replies to Rana
Waisay PTI walay tumhari tareefain tu media say sunta hi thaaa -Tum kitnay dhait ho aaj pata chala, In Above big picture the woman is the wife of arab ambassidor doing charity work for orphans- nobel cause accomplished by Zamurud Khan (clap)
Re: Nation to decide if I was brave or an idiot Zamurd Khan Replies to Rana
فکر نہ کر بیٹا زمرد، یہ تو ڈرامے کی پہلی قسط تھی. اس قسط کے بعد ہم اسی طرح کی کئی قسطیں اور بھی دیکھیں گے. پھر پولیس والے بھی تجھے ہر اس طرح کی صورتحال میں اپنے ساتھ لے جائیں گے تا کہ تو مجرموں پر جھپٹ کر اپنے ایمانی جذبے کی تسکین کر سکے
اگر زمرد خان تحریکی ہوتا تو اس سیاست پی کے فورم پر تو پکی جے جے کار ہو رہی ہوتی۔ اب کیونکہ یہ جیالا ہے تو ہر کوئی اسکو بیوقوف کہہ رہا ہے۔ لیکن تیلی خٹک سے تو لاکھ درجے اچھا ہے، چودہ اگست کو گھر میں تو نہیں چھپ بیٹھتا۔ جوان کا بچہ ہے زمرد اپنا۔ بندوق کے سامنے کھڑا ہونا مرد ہونے کا ثبوت ہے۔ طلعت حسین زمرد کی مشہوری سے جل بن رہا ہے۔ بندہ پوچھے طلعت یہ بتلا کہ اگر اس ترکی کے جہاز پر پوری دنیا کے کیمرے اور میڈیا کی نظر نا ہوتی تو کیا تو اسرائیل جاتا؟ چل اب اپنے سوال کا جواب خود دے۔ زمرد تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ۔ سونامی کہتا تھا کہ امن قافلہ وزیرستان جائے گا۔ جب ایجنسیوں نے کہا کہ اس علاقے میں ہماری چھتر سایہ نہیں ملے گی تو امن قافلہ پنجاب سے ہی واپس مڑ آیا تھا۔ باقی ادھر جو جضرات ٹیپو سلطان کے اس جملے کی مت مار رہے ہوتے ہیں کہ گیڈر کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے۔ ان سے گزارش ہے کہ وہ اس جملے کو تیلی خٹک کے گوش گزار بھی کریں۔ زمرد شیر کا بچہ ہے۔ اور بس۔
To me it was very dangerous act although his intention was right ,next time please dont be hero like this.its a good thing he did't shoot you because he knows you?
he what he did, but in these situation security forces cordone the area, only designated SECURITY Official and negotiaters arrive or CAN UNDERSTAN current PMLN govet officals allowed, where did Zammarud saheb appeared thats the question, he must have high connections so they allowed him and risk many things, well either way he did risk his life(bigsmile)