Advertisement

Najam Sethi and Muneeb Farooq Making Fun Of Maulana Fazal ur Rehman

Advertisement
Re: Najam Sethi and Muneed Farooq Making Fun Of Maulana Fazal ur Rehman

فضل الرحمان نے اپنا قد دين فروشي کرکر کے اتنا چھوٹا کرديا ہے کہ اب اگر کوئي اس کي بے عزتي بھي کرے تو بلکل حق بجانب ہے
 
Re: Najam Sethi and Muneed Farooq Making Fun Of Maulana Fazal ur Rehman

نجم سيٹھي کو ميري طرف سے يہ پيغام دينا کہ تمھيں شريفوں کي خدمت کرکے کيا ملا جو کرکٹ بورڈ کي چيئرميني تھي وہ تم سے عدالت نے چھين لي مگر اس قوم کے ساتھ تم نے انتخابات ميں فراڈ کيا ہے وہ يہ قوم ہميشہ ياد رکھے گي تم لوگ تھوڑے دن کے عہدوں کے لالچ ميں اپني آخرت کيوں بھول جاتے ہو اور تمھارے ہاتھ سوائے پچھتاوے کے کچھ نہ آئے گا
 
Advertisement
Re: Najam Sethi and Muneed Farooq Making Fun Of Maulana Fazal ur Rehman

I am so happy that Desel after all joined cheater-L. In this way they will more expose. Lol
 
Re: Najam Sethi and Muneed Farooq Making Fun Of Maulana Fazal ur Rehman

NAjam SHetty requested Nawaz shareef k please mujhe is chairman ship se nikalne ka tareeqa batao boht bada ho gaya hoon, agar resign karonga to log mujhe nakam kahenge, lihaza Nawaz sharref ne court se madad faraham kardi hai.
 
Advertisement
Re: Najam Sethi and Muneed Farooq Making Fun Of Maulana Fazal ur Rehman



جو لوگ مولانا کو وزارتیں لینے پر برا سمجھ رہے ہیں انہیں معلوم نہیں کہ اس عمر میں گھٹنوں کی بل جھک کر بوٹ چاٹنا کتنا مشکل ھے​
 
Re: Najam Sethi and Muneed Farooq Making Fun Of Maulana Fazal ur Rehman

نجم سيٹھي کو ميري طرف سے يہ پيغام دينا کہ تمھيں شريفوں کي خدمت کرکے کيا ملا جو کرکٹ بورڈ کي چيئرميني تھي وہ تم سے عدالت نے چھين لي مگر اس قوم کے ساتھ تم نے انتخابات ميں فراڈ کيا ہے وہ يہ قوم ہميشہ ياد رکھے گي تم لوگ تھوڑے دن کے عہدوں کے لالچ ميں اپني آخرت کيوں بھول جاتے ہو اور تمھارے ہاتھ سوائے پچھتاوے کے کچھ نہ آئے گا


کیا آپ واقعی سمجھتے ھیں کہ سیٹھی نے یہ کام شریفوں کے لیے کیا تھا؟ ۔۔۔ نہیں جی۔ وہ کیا کہتے ھے انگریزی میں کہ دُشمن کا دُشمن دوست۔ عمران ( دُشمن) کو زیر کرنے کے اس امریکی ٹٹو نے شریفوں کیساتھ دوستی کا ھاتھ بڑھایا تھا اور کچھ نہیں۔

اور یہ کرکٹ بورڈ کی چیرمینی میں نجم سیٹھی کیسا ایسے ھی ھوا جیسا کہ ٹیپو سلطان کے قاتلوں کیساتھ گوروں نے کیا تھا۔ ورنہ حکومت ھائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر سکتی تھی۔
 
Re: Najam Sethi and Muneed Farooq Making Fun Of Maulana Fazal ur Rehman



جو لوگ مولانا کو وزارتیں لینے پر برا سمجھ رہے ہیں انہیں معلوم نہیں کہ اس عمر میں گھٹنوں کی بل جھک کر بوٹ چاٹنا کتنا مشکل ھے​


آپکو صرف مولانہ کی عمر یاد رھی، مولانہ کا اتنا بڑا توند بُھول گئے؟ یہ تو سراسر مولانہ کی توند کی توھین ھے۔
 
Last edited: