Re: Najam Sethi and Muneed Farooq Making Fun Of Maulana Fazal ur Rehman
نجم سيٹھي کو ميري طرف سے يہ پيغام دينا کہ تمھيں شريفوں کي خدمت کرکے کيا ملا جو کرکٹ بورڈ کي چيئرميني تھي وہ تم سے عدالت نے چھين لي مگر اس قوم کے ساتھ تم نے انتخابات ميں فراڈ کيا ہے وہ يہ قوم ہميشہ ياد رکھے گي تم لوگ تھوڑے دن کے عہدوں کے لالچ ميں اپني آخرت کيوں بھول جاتے ہو اور تمھارے ہاتھ سوائے پچھتاوے کے کچھ نہ آئے گا
Re: Najam Sethi and Muneed Farooq Making Fun Of Maulana Fazal ur Rehman
NAjam SHetty requested Nawaz shareef k please mujhe is chairman ship se nikalne ka tareeqa batao boht bada ho gaya hoon, agar resign karonga to log mujhe nakam kahenge, lihaza Nawaz sharref ne court se madad faraham kardi hai.
نجم سيٹھي کو ميري طرف سے يہ پيغام دينا کہ تمھيںشريفوںکي خدمت کرکے کيا ملا جو کرکٹ بورڈ کي چيئرميني تھي وہ تم سے عدالت نے چھين لي مگر اس قوم کے ساتھ تم نے انتخابات ميں فراڈ کيا ہے وہ يہ قوم ہميشہ ياد رکھے گي تم لوگ تھوڑے دن کے عہدوں کے لالچ ميں اپني آخرت کيوں بھول جاتے ہو اور تمھارے ہاتھ سوائے پچھتاوے کے کچھ نہ آئے گا
کیا آپ واقعی سمجھتے ھیں کہ سیٹھی نے یہ کام شریفوں کے لیے کیا تھا؟ ۔۔۔ نہیں جی۔ وہ کیا کہتے ھے انگریزی میں کہ دُشمن کا دُشمن دوست۔ عمران ( دُشمن) کو زیر کرنے کے اس امریکی ٹٹو نے شریفوں کیساتھ دوستی کا ھاتھ بڑھایا تھا اور کچھ نہیں۔
اور یہ کرکٹ بورڈ کی چیرمینی میں نجم سیٹھی کیسا ایسے ھی ھوا جیسا کہ ٹیپو سلطان کے قاتلوں کیساتھ گوروں نے کیا تھا۔ ورنہ حکومت ھائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر سکتی تھی۔