Advertisement

Nadeem Malik Tells What Bushra Bibi Said To Him Over News of Her Marriage With Imran Khan

Advertisement
جنابِ ندیم صاحب ۔۔۔۔ جو لوگ اللہ کے رسول جیسے مرشد کے بعد بھی مرشدوں کی تلاش میں رہیں وہ پڑھے لکھے ہوں یا ان پڑھ ۔۔ایک جیسی سوچ رکھتے ہیں اقبال نے تو کہہ دیا کہ
یہ معاملے ہیں نازک جو تیری رضا ہو تو کر
کہ مجھے تو خوش نہ آیا یہ طریقِ خانقاہی
اور ہر شخص اپنی رائے رکھنے کا حق رکھتا ہے اس لئے میں بھی اپنی رائے رکھتی ہوں
میرے نزدیک یہ معاملے بلکل غلط ہیں جو لوگ مرشد کے کہنے سے شادی اور علیحدگی کرتے ہیں ۔۔۔ اول نمبر کے جاہل ہیں عمران خان ایک آزاد شہری کے طور پر اپنی شادی کے فیصلے میں آزاد ہیں ۔۔۔۔

 
Last edited by a moderator:
ندیم ملک نے جو بشریٰ بی بی کی گفتگو بتائی اس سے عمر چیمہ کی خبر کی سچائی واضح ہو جاتی ہے۔ خان صاحب کی شادی ہو چکی ہے۔ لیکن عجیب بات ہے کہ خان صاحب خود کیوں نہیں بتا دیتے۔ چھپا کیوں رہے ہیں۔
 
Shava Shava Balley Balley Punjab
Punjabi-Boliyan-slider1-e1456056811554.jpg