Advertisement

MQM Resigns from Parliament, Senate and Sindh Assembly- Farooq Sattar Announces in Address to the Pa




11850954_948013815242058_89209446_n.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے ارکان کے است&#15

اسلام آباد(دنیا نیوز)ایم کیو ایم کے ایم این ایز نے قومی اسمبلی جبکہ ایم پی ایز نے سندھ اسمبلی میں استعفے جمع کرا دیئے ، فاروق ستار نے کہا کہ متحدہ کو سیاسی ، جمہوری حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔
ایم کیو ایم کے چوبیس ایم این ایز نے قومی اسمبلی میں اپنے استعفے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے چیمبر میں جمع کرا دیئے ، متحدہ نے بیرون ملک مقیم ایم این ایز کے استعفے بھی منگوا کر سپیکر کے سپرد کر دیئے۔سب سے پہلا استعفیٰ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے جمع کروایا ، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے متحدہ کے ایم این ایز کے استعفوں کی تصدیق کا عمل مکمل کر لیا۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے متحدہ کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم کو سیاسی اور جمہوری حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ سندھ کے سامنے معاملہ اٹھایا لیکن ہمارے زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے نمک چھڑکا جا رہا ہے۔انھوں نے کہا کہ متحدہ کو کہیں سے انصاف نہیں مل رہا اگر رینجرز ن لیگ ، پی پی کارکنان کو گرفتار کرتی تو کیا پھر بھی ریاست کا یہی رویہ ہوتا؟فاروق ستار کا کہنا تھا کہ رہا ہونے والا ایک کارکن بھی ایسا نہیں جس پر تشدد نہ کیا گیا ہو ، کراچی میں تحریک انصاف کی مدد کی جا رہی ہے۔دوسری طرف متحدہ کے 51 ارکان سندھ اسمبلی نے بھی استعفے سپیکر آغا سراج درانی کے پاس جمع کرا دیئے ، آج سندھ اسمبلی کے اجلاس میں متحدہ کے کسی رکن نے شرکت نہیں کی۔ایم کیو ایم کے ارکان سندھ اسمبلی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن کی قیادت میں سپیکر آغا سراج درانی کے چیمبر میں پہنچے اور استعفے جمع کرائے۔ایم کیو ایم کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ چالیس ارکان نے خود استعفے جمع کرائے جبکہ گیارہ بیرون ممالک ہیں جن سے استعفے منگوا کر سپیکر کو پیش کیے گئے جو ارکان بیرون ملک ہیں ان میں ارتضیٰ فاروقی، اشفاق منگی، محمد افتخار، عدنان احمد، ارم عظیم فاروقی اور دیگر شامل ہیں۔​

- See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/293087#sthash.L8RpLK0i.dpuf
 
Re: ایم کیو ایم سینٹ ، قومی اور سندھ اسمبلی سے &#160

کم از کم ایم کیو ایم نے مردوں کی طرح استعفے پیش کئے
ممبرز نے اسپیکر چیمبر کے اندر جا کر کہا کہ کوئی دباو نہیں، میں نے اپنی مرضی سے استعفی دیا ہے، استعفے قبول کریں

استعفے کے سوال پر اسمبلی سے فرار نہیں ہو گئے ۔۔ "شاہ صاحب بات تو سنیں۔۔ ارے بھئی رکیں تو سہی"۔۔
بزدل بھگوڑے​
 
Advertisement
Re: MQM Kay Sath Makafaat-e-Amal

Is dafa in k resignations manzur b ho jaen ge..Phr inhon ne roha pitna hai Mohajiron k sath ziadti krdi...Punjabion k istify kabul nai kiye or Mohajiron k kr liye[hilar]

Humen azadi chaheay..Jinnah pur bna k do humen [hilar]
 
Jahan tak mera khyal hai MQm waly Resignations Wapis ly lain gay.

lakin ager nahi lyte to MQM ne Karachi main operation ko kharab krne k leay khela hai... Army to tough time dyne k leay aur PMLN ki b Kushi is main shamil hai.

Ager yehi hai to Army ko Operation Mazeed teez kr dyna chahie.......Nawaz Sharif iss main Zyada rokawat dal nahi sakta..aik to army ka danda dosra Punjab Ka Voter b MQm ko Target killer samjta hai
 
Last edited:
ایم کیوایم کی ٹوٹل پچھترسےزیادہ نشتیں خالی
فرض کیجئےتحریک انصاف بھی مستعفی ہو جائےتوکیا حکومت پونےدوسوسیٹوں پرالیکشن افورڈ کر پائے گی؟
نہیں

تو تحریک انصاف والو۔۔۔ صحیح وقت یہ ہے
​
 
Advertisement
Re: ایم کیو ایم سینٹ ، قومی اور سندھ اسمبلی سے &

کم از کم ایم کیو ایم نے مردوں کی طرح استعفے پیش کئے
ممبرز نے اسپیکر چیمبر کے اندر جا کر کہا کہ کوئی دباو نہیں، میں نے اپنی مرضی سے استعفی دیا ہے، استعفے قبول کریں

استعفے کے سوال پر اسمبلی سے فرار نہیں ہو گئے ۔۔ "شاہ صاحب بات تو سنیں۔۔ ارے بھئی رکیں تو سہی"۔۔
بزدل بھگوڑے​

استعفے ایم کیو ایم نے دئیے قبول پی ایم ایل ن نے کیے




لیکن تائے کے بلونگڑے ہمارے خلاف بکواس کر رہے ہیں




کیا پِدی کیا پِدی کا شوربا
 
Re: ایم کیو ایم سینٹ ، قومی اور سندھ اسمبلی سے &

کم از کم ایم کیو ایم نے مردوں کی طرح استعفے پیش کئے
ممبرز نے اسپیکر چیمبر کے اندر جا کر کہا کہ کوئی دباو نہیں، میں نے اپنی مرضی سے استعفی دیا ہے، استعفے قبول کریں

استعفے کے سوال پر اسمبلی سے فرار نہیں ہو گئے ۔۔ "شاہ صاحب بات تو سنیں۔۔ ارے بھئی رکیں تو سہی"۔۔
بزدل بھگوڑے​

AJ patwariyo ko dili sadma tu hova ho ga :p ab CH NISAR sahib kasye bachy gai non parliamentarians ko :p
 
Re: ایم کیو ایم سینٹ ، قومی اور سندھ اسمبلی سے &

کم از کم ایم کیو ایم نے مردوں کی طرح استعفے پیش کئے
ممبرز نے اسپیکر چیمبر کے اندر جا کر کہا کہ کوئی دباو نہیں، میں نے اپنی مرضی سے استعفی دیا ہے، استعفے قبول کریں

استعفے کے سوال پر اسمبلی سے فرار نہیں ہو گئے ۔۔ "شاہ صاحب بات تو سنیں۔۔ ارے بھئی رکیں تو سہی"۔۔
بزدل بھگوڑے​

Lakh Di Laa.nat teray Jhotay Boothay Pe...PTI walay jab saray mil k Isteefay submit karwanay gay thay to unhain kaha gaya aik aik kar k ao..Aj kion MQM walo k ikhatay isteefay kion manzoor kiay gay ????????????zara is sawal ka jawab dena dunia k jhootay tareen party k jhooty traeen bhonkay(thumbsdown)
 
Re: MQM Kay Sath Makafaat-e-Amal

نورے کو تو جب ١٩٩٨ میں اٹک جیل میں ایک گھنٹہ رکھا گیا تو پھٹ کر گلے میں آ گیء تھی اور ھندو کھتری کی طرح روتا تھا
 
Advertisement
MQM are making a grave mistake and will suffer the consiquences. All the intelligent people know why and who's advise they are working uppon, They will be big time loosers.
 
اچھا اب بات سمجھ میں آئ کہ پٹواریوں نے تحریک انصاف کے استعفیٰ کیوں قبول نہیں کیے

اگر تحریک انصاف بھی مردوں کی طرح پیش کرتی تو پٹواری عورتوں کی طرح فورا قبول کر لیتے، جس اتارہ آج ایم کیو ایم کے مردوں والے قبول کیے
;)


ایم کیوایم کی ٹوٹل پچھترسےزیادہ نشتیں خالی
فرض کیجئےتحریک انصاف بھی مستعفی ہو جائےتوکیا حکومت پونےدوسوسیٹوں پرالیکشن افورڈ کر پائے گی؟
نہیں

تو تحریک انصاف والو۔۔۔ صحیح وقت یہ ہے
​
 
Re: ایم کیو ایم سینٹ ، قومی اور سندھ اسمبلی سے &

کم از کم ایم کیو ایم نے مردوں کی طرح استعفے پیش کئے
ممبرز نے اسپیکر چیمبر کے اندر جا کر کہا کہ کوئی دباو نہیں، میں نے اپنی مرضی سے استعفی دیا ہے، استعفے قبول کریں

استعفے کے سوال پر اسمبلی سے فرار نہیں ہو گئے ۔۔ "شاہ صاحب بات تو سنیں۔۔ ارے بھئی رکیں تو سہی"۔۔
بزدل بھگوڑے​


Lol there were lot auratein beside few so called honest patriot intelligent patriotic corrupt free MURDSS LOL
 
Advertisement
ایم کیوایم کی ٹوٹل پچھترسےزیادہ نشتیں خالی
فرض کیجئےتحریک انصاف بھی مستعفی ہو جائےتوکیا حکومت پونےدوسوسیٹوں پرالیکشن افورڈ کر پائے گی؟
نہیں

تو تحریک انصاف والو۔۔۔ صحیح وقت یہ ہے
​

A rare agreement with Muqadas Bahi! It is the most appropriate time for PTI to resign; provided that even a low level political sense exists. :)
 
ایم کیوایم کی ٹوٹل پچھترسےزیادہ نشتیں خالی
فرض کیجئےتحریک انصاف بھی مستعفی ہو جائےتوکیا حکومت پونےدوسوسیٹوں پرالیکشن افورڈ کر پائے گی؟
نہیں

تو تحریک انصاف والو۔۔۔ صحیح وقت یہ ہے
​

Maubarak ho Ab PTI se bheek Mangi jaa rahi hai.....Makafaat-e-Amal.....
Dharne kay doran MQM samjhti thi kay PTI hamari taraf dekh rahi hai...aj sab ulta hogaya
 
Re: ایم کیو ایم سینٹ ، قومی اور سندھ اسمبلی سے &

کم از کم ایم کیو ایم نے مردوں کی طرح استعفے پیش کئے
ممبرز نے اسپیکر چیمبر کے اندر جا کر کہا کہ کوئی دباو نہیں، میں نے اپنی مرضی سے استعفی دیا ہے، استعفے قبول کریں

استعفے کے سوال پر اسمبلی سے فرار نہیں ہو گئے ۔۔ "شاہ صاحب بات تو سنیں۔۔ ارے بھئی رکیں تو سہی"۔۔
بزدل بھگوڑے​


But Noon leak walay kutayy k bachay niklayyy...itna dum nahi tha k PTI ko De-seat ker sakay...
 
khus kumm jahaan paak..
IF THERE ARE RE-ELECTIONS, PTI WILL EMERGE AS STRONGEST OPPOSITION IN THE HISTORY OF PAKISTAN..
NOORA SHOULD BE READY FOR BUMPY RIDE..
 
Last edited: