Advertisement

MQM Resignation: Agreement prepared by Ishaq Dar & Farooq Sattar with the help of Middlemen Fazal Ur

Advertisement
یہ سب متحدہ کے پرانے حربے ہیں
اپنے مقصد حاصل کرنے کے لیے بلیک میل کرو
اس کے لئے کبھی اپنا تھوکا چاٹتے ہیں کبھی اپنی الٹی
​
 
یہ سب متحدہ کے پرانے حربے ہیں
اپنے مقصد حاصل کرنے کے لیے بلیک میل کرو
اس کے لئے کبھی اپنا تھوکا چاٹتے ہیں کبھی اپنی الٹی
​



But did they get something this time
It will be interesting to know in next few days.


 
Advertisement

But did they get something this time
It will be interesting to know in next few days.

یہ مک مکا خواہ مخواہ میں تو نہیں ہو رہا
متحدہ اتنی آسانی سے اپنا قبضہ اور اقتدار نہیں دے سکتی
اپنے بندے بھی بچانے ہیں ، اقتدار بھی
ایک ایک وزارت میں اربوں کی کمائی ہے
اقتدار اور مال کون چھوڑتا ہے
​
 
یہ مک مکا خواہ مخواہ میں تو نہیں ہو رہا
متحدہ اتنی آسانی سے اپنا قبضہ اور اقتدار نہیں دے سکتی
اپنے بندے بھی بچانے ہیں ، اقتدار بھی
ایک ایک وزارت میں اربوں کی کمائی ہے
اقتدار اور مال کون چھوڑتا ہے

​


While agreeing with you post
What is MQM getting out of this drama?

Would there be some relief from ongoing operation ?
 
یہ حکمران اس قوم کے ہمدرد نہیں ہیں ، یہ اقتدار کے بھوکے کبھی غیر ملکی دباؤ سے نہیں نکلیں گے ، کچھ طاقتیں اس وقت چاہتی ہیں کہ ایم کیو ایم پر ہاتھ ہلکا رکھا جائے ، ظاہر ہے یہ پاکستان دشمن ہی ہو سکتے ہیں جن کا ایجنڈا پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کر کے توڑنا ہے ، لیکن ان شاء الله اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے
​
 
story2.gif