Advertisement

Message from Hakeemullah Mehsud and Wali-ur-Rehman . This video is of April 2013 . A must watch .

انکو کوئی بتائے ، کہ بھائی امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا ہے اور وہاں جا کر ہی اُنکو مارا جا سکتا ہے، پاکستانی عوام نے افغانستان پر قبضہ نہیں کیا ہوا جن کو مار مار کر تُم لوگوں نے بُھرکس نکال دیا ہے ، اگر مرد کے بچّے ہو تو افغانستان میں جا کر لڑو، تُم لوگوں کو جہاں پر گن اور بندوق کا سامنا کرنا پڑے'' پھٹ کر ہاتھ '' میں آجاتی ہے، معصوم اور نہتے پاکستانیوں کو مار کر مردانگی نہیں بلکہ '' ُنطفہِ ناتحقیق'' ہونے کا ثبوت دے رہے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔​