Advertisement

Mazrat Kay Sath - 14th May 2012 - Fawad Chaudhry & Fauzia Kasuri

Advertisement
Advertisement
one of the idiots person is Fawad chori....in pakistan politics,, pata nahin iss ka kya creteria hy.... sirf ziada bolnay wala and bongian marmany wala :angry_smile::angry_smile::angry_smile:
 

فواد مراسی تو ہو سکتا ہے مگر چوہدری نہیں ہر گز نہیں
 
Last edited:
Yar kia Punjab main haar moti gardan(neck) walay ko chaudhry kehtay hain ? yee baygayraat kal tak Musharaf ka yar thah aaj yee PPP ka chamcha haay........Punjab walo! Khuda kaay liay hosh karo ore essay baysharm logoin ko vote na do.Warna Taliban ssay pher gila na karna.
 
Advertisement
فواد چودھری ایک احمق آدمی ہے جو توت کو بکیانڑہ کہتا ہے۔ پی ایم نے صاف اور واضح طور پر کہا تھا کہ پھر وہ لوگ پاکستان چھوڑ کیوں نہیں دیتے ،انہیں کون روک رہا ہے۔اور یہ گھٹیا چودھری اس کی تاویل پیش کر رہا ہے کہ میڈیا نے غلط طور پر بیان کیا ہے۔

بے وقوف کی دوسری بات؛ دنیا کہتی ہے پاکستان کی عدالت میں سیاست ہوتی ہے۔دنیا سپریم کورٹ کی ورڈک کو اہمیت نہیں دیتی۔
دنیا میں مہذب قوموں کا دستور یہی ہے کہ عدالت کا فیصلہ چاہے غلط ہو چاہے درست اسے ہر حال میں مانا جاتا ہے۔لیکن اس کے لیے مہذب ہونا شرط ہے۔

​