Advertisement

Manzoor Wassan of PPP alluring the people of Punjab

17554198_10154217637396455_935592649070322353_n.jpg
 
[hilar][hilar][hilar]
یہ کیا مذاق ہو رہا ہے ؟؟
آج کا دن ہی کچھ عجیب ہے
ابھی شہباز شریف اضافی بجلی انڈیا کو دے ہی رہا تھا کہ یہ نمونہ نمودار ہو کر سندھ جیسی ترقی پنجاب تک لانے کا عہد کر رہا ہے
بس اب بشر الاسد رہ گیا ہے جو آ کر شام جیسا امن پاکستان میں قائم کر دے یا کوئی صومالیہ جیسی خوشحالی ہم تک پوہنچا دے
​