لیکن ریحام خان کھل کر یہ کیوں نہیں کہہ دیتی کہ نہ میں سیاست میں آئی ہوں نہ آنے کا ارادہ ہے۔ ہر بار بات کو گھما پھرا دیتی ہے لیکن کھل کر جواب دے کر لوگوں کے دلوں میں موجود شکوک و شبہات کو دور نہیں کرواتی:angry_smile:۔

ویسے تو شروع شروع میں جمائما خان بھی خان کے سیاسی جلسوں میں خطاب کیا کرتی تھی۔ ہم انصافینز ریحام کو سوتیلی (نئی) ماں جیسا سمجھتے ہیں جس کے آنے سے سگا باپ بھی خود سے دور لگنا شروع ہو جاتا ہے (bigsmile)۔ کہیں کہیں اور کبھی کبھی ایسا لگتا بھی ہے جیسے ریحام انصافینز اور خان کے بیچ میں آ گئی ہے۔ ہماری خان سے محبت ختم نہیں ہو سکتی لیکن خان کی توجہ ادھر ادھر ضرور ہو گئی ہے۔
kuin ke main yeh soch bhi nahi sakta ke PTI ke naam par tumhare moon se koi haq sach ki baat bhi nikal sakti hai
aisa maloom hota hai kal kisi mubarak ghari main tumhare andar kisi aur ki rooh aa gayi hai aur tumhari Bad rooh tumhare andar se nikal kar kisi aur k jism main ghuss gayi hai
خان کے کندھے پہ سوار ہو کر تو وہ ہر جگہ ہی جائے گی۔ چاہے وہ شوکت خانم ہو یا نمل۔ کام تو اسے بنا بنایا مل گیا ہے۔ آگے صرف اب اس کا نام ہی آئے گا۔ شوکت خانم کے لئے تو جمائما نے کام کیا تھا۔ ریحام تو پکا ہوا حلوہ کھا رہی ہے وہ بھی وہ والا جس کو پکانے میں اس کے شوہر کی پہلی بیوی کا بہت ہاتھ ہے (bigsmile)۔