Advertisement

Log jo marzi kehte rahen , apne shohar ka nazriya lekar chalti rahungi :- Reham Khan reply to critic

Advertisement
تحریک انصاف والوں کو اب صبح شام اس کو ڈیفنڈ کرنا پڑے گا

اس نے
تو کیمرے کا رح مستقل اپنی طرف موڑ دیا ہے

:lol:
 
تحریک انصاف والوں کو اب صبح شام اس کو ڈیفنڈ کرنا پڑے گا

اس نے
تو کیمرے کا رح مستقل اپنی طرف موڑ دیا ہے

:lol:
silly-funny-horse-pictures.jpg
 
Advertisement
Advertisement
سعد بھیا پولیس نے ظلم کیا ہے ، ان کو لٹکانا چاہئیے - اور پنجاب حکومت پولیس کو آزاد نہیں ہونے دیتی ہم صاف صاف کہہ دیتا ہے

Tum Hr thraed pr nazar aate ho laikin Police k Kasoor main Kirdar Pr nahi bolte
 
لیکن ریحام خان کھل کر یہ کیوں نہیں کہہ دیتی کہ نہ میں سیاست میں آئی ہوں نہ آنے کا ارادہ ہے۔ ہر بار بات کو گھما پھرا دیتی ہے لیکن کھل کر جواب دے کر لوگوں کے دلوں میں موجود شکوک و شبہات کو دور نہیں کرواتی :angry_smile:۔
 
Advertisement
وہ یہ کیسے کہہ سکتی ہے جب اسنے شادی ہی اسی لئے کی ہے

لیکن ریحام خان کھل کر یہ کیوں نہیں کہہ دیتی کہ نہ میں سیاست میں آئی ہوں نہ آنے کا ارادہ ہے۔ ہر بار بات کو گھما پھرا دیتی ہے لیکن کھل کر جواب دے کر لوگوں کے دلوں میں موجود شکوک و شبہات کو دور نہیں کرواتی :angry_smile:۔
 
خواتین کی سیاست میں دلچسی کو سراہا جانا چاہیئے ، پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی خواتین پر مشتمل ہے اور ہم نے خواتین کو صرف گھروں تک محدود کر دیا ھے

لو جی میں اس کی وڈیو دیکھتی رہ گئی اور جو میں نے کہنا تھا آپ پہلے ہی کہہ گئے...میں بلکل یہ ہی کہنا چاہتی تھی کہ جواب گھما گئی ...سیاست دان بن گئی
 
Advertisement

خواتین کی سیاست میں دلچسی کو سراہا جانا چاہیئے ، پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی خواتین پر مشتمل ہے اور ہم نے خواتین کو صرف گھروں تک محدود کر دیا ھے

ہم خواتین کے سیاست میں آنے کے خلاف نہیں ..خلاف اس بات کے ہیں کہ عمران کے کندھے پر سوار ہو کر نا ائے
 
سیاست اگر کرنے کا اگر شوق تھا تو عمران خان سے شادی سے پہلے کتنے سال کی؟

خواتین کی سیاست میں دلچسی کو سراہا جانا چاہیئے ، پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی خواتین پر مشتمل ہے اور ہم نے خواتین کو صرف گھروں تک محدود کر دیا ھے

ویسے تو شروع شروع میں جمائما خان بھی خان کے سیاسی جلسوں میں خطاب کیا کرتی تھی۔ ہم انصافینز ریحام کو سوتیلی (نئی) ماں جیسا سمجھتے ہیں جس کے آنے سے سگا باپ بھی خود سے دور لگنا شروع ہو جاتا ہے (bigsmile)۔ کہیں کہیں اور کبھی کبھی ایسا لگتا بھی ہے جیسے ریحام انصافینز اور خان کے بیچ میں آ گئی ہے۔ ہماری خان سے محبت ختم نہیں ہو سکتی لیکن خان کی توجہ ادھر ادھر ضرور ہو گئی ہے۔
 
شوہر کا نظریہ تو کل تک یہ تھا کہ خاندانی سیاست نہیں ہونی چاہیے

tum ne kahin nasha to nahi kar liya

kuin ke main yeh soch bhi nahi sakta ke PTI ke naam par tumhare moon se koi haq sach ki baat bhi nikal sakti hai

aisa maloom hota hai kal kisi mubarak ghari main tumhare andar kisi aur ki rooh aa gayi hai aur tumhari Bad rooh tumhare andar se nikal kar kisi aur k jism main ghuss gayi hai
 
ہم خواتین کے سیاست میں آنے کے خلاف نہیں ..خلاف اس بات کے ہیں کہ عمران کے کندھے پر سوار ہو کر نا ائے

خان کے کندھے پہ سوار ہو کر تو وہ ہر جگہ ہی جائے گی۔ چاہے وہ شوکت خانم ہو یا نمل۔
کام تو اسے بنا بنایا مل گیا ہے۔ آگے صرف اب اس کا نام ہی آئے گا۔ شوکت خانم کے لئے تو جمائما نے کام کیا تھا۔ ریحام تو پکا ہوا حلوہ کھا رہی ہے وہ بھی وہ والا جس کو پکانے میں اس کے شوہر کی پہلی بیوی کا بہت ہاتھ ہے (bigsmile)۔