Advertisement

Lahore High Court Orders Punjab gov't to remove barriers from roads & to open all petrol pumps in Pu

Advertisement
Jitnay bhee "Ghair Qanooni Container" hain, unhain hataya jayee: LHC

Can I ask the honorable LHC, "Qanooni Container" kon se hotay hain?
 
پاکستا نی عدلیہ کا کردار ایک طوائف سے کم نہیں
 
آخر کنگرو کورٹ کو بیچ میں آنا پڑا . یہ بھی پرانے حربے ہیں نون لیگ کے. پہلے خود پریشر ڈالو پھر کورٹ سے کہلوا کر ہٹا لو. بعد میں کہنا کے ہم نے تو کورٹ کی بات سنی تھی ورنہ تو ہم یہ کر دیتے اور وہ کر دیتے. کورٹ نے اب تک گلو بٹ کے لیے تو کوئی آرڈر جاری نہیں کیا اور نہ ہی اس پولیس کے لیے جو گلو بٹ کے پیچھے چل رہی تھی.
 
Advertisement
Jitnay bhee "Ghair Qanooni Container" hain, unhain hataya jayee: LHC

Can I ask the honorable LHC, "Qanooni Container" kon se hotay hain?
Woh containers jo kalay rang kay hein aur unkay pass LL.B ki degree hay...woh sab qanooni hein!
Aur baqi sab ghair-qanooni!....(bigsmile)
 
لاہورہائیکورٹ کا کنٹینرز ہٹانےاورتحریک &

لاہورہائیکورٹ کا کنٹینرز ہٹانےاورتحریک انصاف کے کارکنوں کونظربند نہ کرنے کا حکم


ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے
​

278914-lahorecopy-1407848469-176-640x480.JPG

پنجاب حکومت نے کینٹینرز لگاکرماڈل ٹاؤن کی سڑکوں کو بند کررکھا تھا جس پر عدالت نے فیصلہ جاری کیا فوٹو:فائل

لاہور ہائیکورٹ نے ماڈل ٹاؤن کے ایچ بلاک اور جناح اسپتال سے فوری رکاوٹیں ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے تحریک انصاف کے کارکنوں کو نظربند کرنے سے روک دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں عوامی تحریک کے کارکنوں کی گرفتاری اور سڑکیں بلاک کرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی جس میں آئی جی پنجاب مشتاق سکھیراعدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے ریمارکس دئیے کہ آئی جی آ کر بتائیں کہ کارکنوں کو کیوں گرفتار کیا جا رہا ہے اور کنٹینرز ابھی تک کیوں نہیں ہٹائے گئے جب کہ اس دوران عدالت میں تحریک انصاف کے وکلا اور آئی جی پنجاب کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔
درخواست گزاروں کے وکلا نے کہا کہ آئی جی پنجاب لوگوں کو گرفتار کرنے کا نوٹی فکیشن عدالت میں پیش کریں، آئی جی پنجاب نے ماڈل ٹاؤن کی سکیورٹی کا نقشہ عدالت میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ تھری ایم پی او کے تحت ڈی سی او نے کارکنوں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جب کہ اس دوران عدالت نے صوبے بھر میں تحریک انصاف کے نظر بند کارکنوں کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔
عدالت نے آئی پنجاب اور درخواست گزاروں کے وکیل احمد اویس کو معاملات طے کرنے کا وقت دے کر سماعت 3 بجے تک ملتوی کر دی جس کے بعد جب دوبارہ سماعت شروع ہوئی تو لاہور ہائی کورٹ نےاپنے حکم میں پنجاب حکومت کو تحریک انصاف کے کارکنوں کو ہراساں اور نظر بند کرنے سے روکتے ہوئےغیر ضروری کنٹینرز ہٹا کرراستے کھولنے اور پٹرول کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیا۔​
 
Re: لاہورہائیکورٹ کا کنٹینرز ہٹانےاورتحری&#170

Shukarr hai yeh Judge noora judges nahi aur insaaf kar rahay hain weldone HONOR ABLE SIR