Advertisement

Kisi dabao ya khauf ka shikar nahi honghe :- New CJP Justice Saqib Nisar

Advertisement
Ajj kal k judges bohat drama baaz hain batain bari bari
Karna kuch nahi... Last cjp gave an example of Hazrat Umar in the starting then what he did...
Yeh pehle Apne jal mein trap kartey iss tarah ki perfect batain kar k aur phir woh kartey hain k poori Qaum ka Sir sharam seh jhug jata hai.
These idiots cannot make us fool anymore...
 
Advertisement
یہ بات یہ بندہ دس مرتبہ بول چکا ہے .آپ کا کام دھمکیاں دینے نہیں بلکہ عوام کو انصاف فراہم کرنا ہے .چلیں آپ کا حق ہے بولنا لیکن اس جملے کے ساتھ ساتھ یہ بھی بول دیتے "قانون سے کوئی بالاتر نہیں ہے " .افسوس ہماری قسمت پر ;)
 
جسٹیس صاحب :- سانپ شریفوں کے مقدمے کا فیصلہ سب کچھ عیاں کر دے گا کہ آپ ڈرتے ہیں یا بیکتے ہیں یا وڑتے ہیں ۔۔ فکر ناٹ
 
جسٹیس صاحب :- سانپ شریفوں کے مقدمے کا فیصلہ سب کچھ عیاں کر دے گا کہ آپ ڈرتے ہیں یا بیکتے ہیں یا وڑتے ہیں ۔۔ فکر ناٹ
​Excellent
 
[FONT=&quot]
جسٹس جمالی بھی بھاشن بہت دیتے تھے پریکٹیکلی زیرو بٹا زیرو تھے ،جسٹس نثار ثاقب تو پہلے ہی حکومت کی طرف ٹنٹ ہیں اوپر سے آتے ہی بھاشن بازی شروع کر دی ہے،یہ صرف عوام کو ڈیش بنانے کے طریقے ہیں جب پریکٹیکلی حکمرآنوں کو لگام ڈالیں گے تب دیکھیں گے ابھی تو یہ صرف بے وقت کی راگنی کے سوا کچھ نہیں ....
​
​
​
[/FONT]


 
اب ایٹمی اثاثے بچے ھیں گروی رکھ قرض لے لیں گے ان کو کیا تکلیف ھے انہوں نے کون سا پاکستان میں رھنا ھے جب گیم ختم ھوئی تو یہ باھر چلے جائیں گے​
 
Advertisement
اب ایٹمی اثاثے بچے ھیں گروی رکھ قرض لے لیں گے ان کو کیا تکلیف ھے انہوں نے کون سا پاکستان میں رھنا ھے جب گیم ختم ھوئی تو یہ باھر چلے جائیں گے​
Atomic Assets to ussi dinn khatray mai aa gai thaay jiss dinn Rabway ka jutt aur DG Butt iss Modi ke yaar naay banai thay ussi dinn sabb ko patta chall gaya thaa laikin yeh nOoron ke saath sath harr Jutt aur Butt ko warning hai ke atomic assason ki traff aggar burri nazarr bhi dali to burri nazar dalnay wala naa koi jutt naa koi Butt zinda rahay gaa Khandano smait nasstt o nabood ho jaingay Pakistani Awam ke hathon harr woh Jutt aur Butt jo humaray Atomic assason ko khatam karnay kaa sochain gaay INSHA ALLAH for sure
 
Actions Speak Louder Than Words.......so please don't give us lectures,your duty is to give decisions not lectures !!!!!
 
جمالی کے بیانات اس سے کہیں زیادہ سخت اور متاثرکن تھے

جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں