Advertisement

Kia Aik aur Siasi Qatal hone wala Hai (Qudrat News)

zardari-1_050515011324.jpg

​
لندن شمع جونیجو

کیا ہم ایک اور سیاسی قتل دیکھنے والے ہیں؟

کیا ڈاکٹر ذوالفقار مرزا پولیس کے ہاتھوں مرنے والے ہیں یا کسی مقابلے میں جان سے ہاتھ دھوئیں گے؟ کیا کسی ہنگامے میں ان پر حملہ ہوگا؟ کوئی بھی واقعہ پیش آئے لگتا یہی ہے کہ پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف انہوں نے جو طوفان کھڑا کر رکھا ہے اور جس طرح صلح کے سارے امکانات ختم ہوچکے ہیں زرداری صاحب پر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اپنی شوگر مل پر قبضہ کروانے کے الزام لگا رہے ہیں۔

اب سٹیج تیار ہے کہ زرداری صاحب یہ کام نہ چاہیں تو بھی کوئی تیسرا فریق ڈاکٹر صاحب کو قتل کرکے الزام آصف علی زرداری پر لگوا دے گا اور شاید یہی وجہ ہے کہ پولیس ہی نہیں صوبائی حکومت بھی بہت احتیاط سے کام لے رہی ہے۔

کیا 1996ءمیں میر مرتضیٰ بھٹو کے قتل کا ڈرامہ ایک بار پھر دہرایا جانے والا ہے؟

کل کا جگری دوست آج کا بدترین دشمن بن چکا ہے اس میں تو کوئی کلام نہیں ہے۔ ہمیں یہ مسئلہ ایک شوگر مل کے تنازع سے کہیں زیادہ لگ رہا ہے۔ ہم نے سوشل میڈیا پر یہ سوال اٹھایا کہ کیا وجہ ہے کہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے مقابلے میں پیپلزپارٹی میں مرد موجود نہیں ہیں پھر کیوں خواتین کو آگے لایا گیا ہے؟ جواب میں بلاول ہاﺅس کی میڈیا ترجمان جمیلہ سومرو نے کہا کہ جب پیپلزپارٹی کی جیالیاں ضیاءالحق کی آمریت سے ٹکرا گئی تھیں تو بے چارہ ذوالفقار مرزا کیا چیز ہے۔

جمیلہ سومرو نے مزید کہا کہ ٹوٹی (ذوالفقار مرزا) اپنے مذموم مقاصد کے لئے میڈیا کو استعمال کر رہا ہے۔ دوسری طرف جب ہم نے ذوالفقار مرزا سے اس تنازعے کی وجہ پوچھی تو وہ پھٹ پڑے اور کہا کہ وہ سندھ کو جو ان کی دھرتی ماں ہے مزید لٹتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے بس کافی ہوچکا۔ میں مار بھی دیا جاﺅں تو بھی آخری سانس تک سندھ کے کرپٹ عناصر کے خلاف لڑتا رہوں گا۔ ہم نے ذوالفقار مرزا کو اس خطرے سے بھی آگاہ کیا کہ کوئی تیسرا فریق اس موقع سے فائدہ اٹھا کر انہیں جان سے مار سکتا ہے اور 1996ءکی طرح الزام زرداری پر لگا دے گا تو کیا ہوگا؟ ذوالفقار مرزا اس قدر غصے میں ہیں کہ کوئی بات سننے کو تیار نہیں تاہم ہمارا خیال ہے کہ تیسرا فریق ایسا کرسکتا ہے اور شاید دونوں فریق اس وقت مکمل طور پر تیسرے فریق کے جال میں آچکے ہیں۔

آصف علی زرداری بہرحال اس وقت کرپشن کے الزامات کی زد میں ہیں اور یہی نہیں بلکہ وہ اسمبلی میں ہوتے تو شاید ان پر آرٹیکل62 اور 63 کی خلاف ورزی کا الزام بھی لگایا جاتا کیونکہ ایان علی کا معاملہ ان سے جوڑا جارہا ہے اور ذوالفقار مرزا نے تو کھلے عام ایک ٹی وی چینل پر ایان علی کو زرداری صاحب کی مسٹریس قرار دیا ہے۔ حیرت ہے کہ ہیلو میگزین کو تو آصف علی زرداری کے قانونی مشیروں نے تنویر زمانی سے شادی کرنے کی خبر پر قانونی نوٹس بھیج دیا تھا مگر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے الزامات پر وہ اور ان کے قانونی مشیر خاموش ہیں۔ ذوالفقار مرزا کی زندگی بہرحال خطرے میں ہے اگرچہ پولیس بھی 1996ءکی طرح یہ خطرہ مول لینے کو تیار نہیں شاید گزشتہ ایک ہفتے سے میری باتوں کی سوشل میڈیا پر تکرار پولیس کے حلقوں تک بھی پہنچ گئی ہے۔ پولیس نے کچھ ہوش مندی سے کام لیا ورنہ پولیس مقابلہ ہونے میں کوئی کسر نہیں رہی تھی کہ ذوالفقار مرزا کا مزاج اور ردعمل انہیں ایسا کرنے پر اکسا رہا تھا۔ اس صورتحال کو بھانپتے ہوئے سابق سپیکر قومی اسمبلی اور ذوالفقار مرزا کی بیگم فہمیدہ مرزا نے اپنے شوہر کی سکیورٹی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ فہمیدہ مرزا کس سے سکیورٹی مانگ رہی ہیں؟ کیا اس پارٹی اور اس کے سربراہوں سے جس کی عورتیں اس وقت ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے خلاف دشنام طرازی پر اتری ہوئی ہیں اور جوابی گالیوں کی بوچھاڑ سنائی دے رہی ہے۔ بہرحال ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی زندگی صرف ان کیلئے نہیں، آصف علی زرداری کےلئے بھی ضروری ہے اور زرداری اس حقیقت کو جتنی جلدی سمجھ لیں اتنا ہی ان کے لئے اچھا ہوگا کہ اگر یہ قتل ہوگیا تو الزام بہرحال زرداری صاحب پر ہی لگنا ہے۔

http://qudrat.com.pk/world/06-May-2015/58046

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: Kia Aik aur Siasi Qatal hone wala Hai

Fatima Bhutto se Ziada Aqqal to Jiyali Shama Junejo main hai jis ko Kam az Kam itni to Samajh hai ke Murtaza Bhutto ke Qatil kaun the
 
Advertisement
آج کی تاریخ میں اگر مرتضیٰ بھٹو کے قتل کو دہرایا گیا تو پھر زرداری سمیتھ کچھ سیاسی گینڈوں کی قربانی زیادہ آسانی سے کی جا سکے گی. زرداری صاحب کی انتھک کوششوں کے بعد بھی فوج نے کسی بھی این آر او کا حصّہ بننے سے انکار کر دیا ہے. متعدد بار اسلام آباد کے چکّر کاٹنے کے بعد بھی زرداری کی ملاقات کسی آرمی رینک آفیشل سے نہ ہو سکی اور اس وقت اس طرح کا کوئی بھی قدم زرداری کے لئے سیاسی اور قانونی خودکشی سے زیادہ نہ ہوگا. اپنی قبر خود ہی اگر کسی نے کھودنی ہے تو سو بسماللہ
 
نواب چھوڑ کن بکھیروں میں پڑا ہے تو؟
کبھی کبھی تو اتنی اچھی کہانیاں پوسٹ کرتا ہے۔ اور دوسری طرف اس زرداری ڈاکو کو ڈیفنڈ کرتا ہے ۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
 
Advertisement
نواب چھوڑ کن بکھیروں میں پڑا ہے تو؟
کبھی کبھی تو اتنی اچھی کہانیاں پوسٹ کرتا ہے۔ اور دوسری طرف اس زرداری ڈاکو کو ڈیفنڈ کرتا ہے ۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟

main zardari ko defend nahi kar raha

main to yeh kehna chahta hoon ke bure se bure insan ne bhi agar aik JURM nahi kia , to woh jurm us k sar par mat thoopo

murtaza bhutto ke qatil bhi wohi hain jo Murtaza ke baap ke Qatil hain , aur jo murtaza ke baap ke Qatil hain Wohi Murtaza ki Behen Benazir ke Qatil hain

Main zardari ka supporter nahi

main to Simple aik baat par yakeen rakhta hoon , IS MULK KE ASLI NASOORON KO PEHCHAN KAR GEO
 
Khas kaam jahan pak, jis jis nay in nasooron ko mara un ko khiraj tehseen daina chaiay
 
Khas kaam jahan pak, jis jis nay in nasooron ko mara un ko khiraj tehseen daina chaiay

الله کے نیک بندوں کے بارے میں ایسی بکواسیات سے پرہیز کیا کرو
چلو یہ لو اپنے بچپن کی فوٹو دیکھو

567.jpg

​
 
الله کے نیک بندوں کے بارے میں ایسی بکواسیات سے پرہیز کیا کرو
چلو یہ لو اپنے بچپن کی فوٹو دیکھو

​

Choro inn ko Sohraab in ko marnay dou aik dossray ko, jis din IK ko qatal kurwaya uss din afsoos karain gay
 
Advertisement
Choro inn ko Sohraab in ko marnay dou aik dossray ko, jis din IK ko qatal kurwaya uss din afsoos karain gay

IK ko Allah in Khanzeeron ;) ke shar se Mehfooz rakhe . IK ki bhi Shamat us Din aai gi jis din Khanzeeran e Pakistan ko yeh Yakeen ho jai ga ke ab IK ko Prime minister banne se Koi Rook nahi Sakta
 
Re: Kia Aik aur Siasi Qatal hone wala Hai

Fatima Bhutto se Ziada Aqqal to Jiyali Shama Junejo main hai jis ko Kam az Kam itni to Samajh hai ke Murtaza Bhutto ke Qatil kaun the
فاطمہ بھٹو تو برسوں سے زرداری کو اپنے باپ کا قاتل ٹھہرا رہی ہے ،بے نظیر نے زرداری کو ہر دفعہ ڈیفنڈ کیا جسکی وجہ سے فاطمہ بے نظیر کو بھی زرداری کے جرم میں حصہ وار قرار دیتی ہے،بے نظیر نے یہ جرم نہیں کیا لیکن اسے زرداری پر شک ضرور ہوگا
 
Choro inn ko Sohraab in ko marnay dou aik dossray ko, jis din IK ko qatal kurwaya uss din afsoos karain gay

kia IK Pakistan ka Akaila Mohib Watan hai ????

Soch Samajh ke baat kia karo zara
 
Re: Kia Aik aur Siasi Qatal hone wala Hai

فاطمہ بھٹو تو برسوں سے زرداری کو اپنے باپ کا قاتل ٹھہرا رہی ہے ،بے نظیر نے زرداری کو ہر دفعہ ڈیفنڈ کیا جسکی وجہ سے فاطمہ بے نظیر کو بھی زرداری کے جرم میں حصہ وار قرار دیتی ہے،بے نظیر نے یہ جرم نہیں کیا لیکن اسے زرداری پر شک ضرور ہوگا

Fatima Bhutto Ghalat Samajhti hai
 
Advertisement
Re: Kia Aik aur Siasi Qatal hone wala Hai

فاطمہ بھٹو تو برسوں سے زرداری کو اپنے باپ کا قاتل ٹھہرا رہی ہے ،بے نظیر نے زرداری کو ہر دفعہ ڈیفنڈ کیا جسکی وجہ سے فاطمہ بے نظیر کو بھی زرداری کے جرم میں حصہ وار قرار دیتی ہے،بے نظیر نے یہ جرم نہیں کیا لیکن اسے زرداری پر شک ضرور ہوگا

yakeen jano main zardari ka Fan nahi hoon lelin meri Siasi baseerat yeh kehti hai ke murtaza ka Qatil zardari nahi hai
 
جس وقت پیمرا کو خط لکھا گیا پھر اس اس پی راؤ کو بدین بھیجا جا رہا ہے کہانی تو اسی وقت کھل گئی تھی
انسان کی لالچ اسے انتہا تک لے جاتی ہے جہاں وہ اپنے بچپن کے دوست ہو یا پھر اپنی بیوی کسی کو نہیں چھوڑتا
آج پیپلز پارٹی کی حالت کا زمیدار صرف زرداری کی سیاست ہے
 
Last edited:
kia IK Pakistan ka Akaila Mohib Watan hai ????

Soch Samajh ke baat kia karo zara

Bhutto tou mar gay abb IK he reh gya hai jo awam may maqbool hai baqi tou saray airay ghairay hain Fauj kabhi bhi muhab watani say nahi derti per awam may kisi ki maqboolyat say derti hai
 
Re: Kia Aik aur Siasi Qatal hone wala Hai

yakeen jano main zardari ka Fan nahi hoon lelin meri Siasi baseerat yeh kehti hai ke murtaza ka Qatil zardari nahi hai
farooq lughar president tha phir uss ko pata ho ga kiunke jis police officer ney shah per fire kia tha wo bhi muder ho gia.
 
main zardari ko defend nahi kar raha

main to yeh kehna chahta hoon ke bure se bure insan ne bhi agar aik JURM nahi kia , to woh jurm us k sar par mat thoopo

murtaza bhutto ke qatil bhi wohi hain jo Murtaza ke baap ke Qatil hain , aur jo murtaza ke baap ke Qatil hain Wohi Murtaza ki Behen Benazir ke Qatil hain

Main zardari ka supporter nahi

main to Simple aik baat par yakeen rakhta hoon , IS MULK KE ASLI NASOORON KO PEHCHAN KAR GEO

یہ تو بہت سمارٹ طریقہ ھے جینے کا کہ ھر واردات کو "بھوتوں" کے سر ڈال دو، نہ کسی کو بھوت نظر آےؑ اور نہ آپ کو چیلنج کر سکے ۔۔ لیکن اس طریقے میں خرابی یہ ھے کہ آپ سے سوال کیا جا سکتا ھے کہ جب اور کسی کو بھوت نظر نھیں آےؑ تو آپ کون سی دوربین سے دیکھ رھے ھیں ؟ بھٹو کا عدالتی قتل ضیا کے گلے پڑا، سب جانتے ھیں اور مانتے ھیں، لیکن آپ نے جو بھٹو کی اجرک میں دو اور لاشیں باندھ دی ھیں، ان پر سوال اُٹھتے ھیں ۔۔ مرتضیٰ کا قتل بے نظیر کے دور میں ھوا تھا اور ممکنہ قاتلوں میں پہلا نام آصف زرداری کا لیا جا رھا تھا ۔۔ قابلِ فہم طور سے اُس قتل کا منافع ایک کے بدلے ایک کروڑ کی شرح سے زرداری کو ملا ھے ۔۔ پی پی پی کی دودھیلی گاےؑ مرتضیٰ کے جیتے جی زرداری خاندان کے ِکلے پر نھیں بندھ سکتی تھی ۔۔ اگر بے نظیر کو گھر اُجڑنے کا خوف نہ ھوتا تو تحقیقات کراتی ۔۔ "بھوتوں" کو مرتضیٰ سے شکایات تھیں تو اس کو آسانی سے دھشت گردی والے خانے میں فِٹ کر لیتے ۔۔ اسی طرح زرداری نے اپنی بیوی کے قتل کی تحقیقات کا ناٹک تو بہت کیا لیکن تفتیش ھونے نہ دی ۔۔ کیا تمھارے خیال میں بے نظیر کی زرداری سے جسمانی طور سے دور رھنے کی شعوری کوشش اور بلاول کا اپنے باپ سے ذھنی طور پر دوُر رھنا سیاسی معاملات ھیں یا ایجنسیوں کا کمال ھے ؟ قبلہ ! لوگ اتنے بھولے نھیں ھیں اور آپ ایسے افلاطون نھیں ھو ۔۔ مجھے امید ھے کہ آپ جواب میں یا تو منطقی اعتبار سے وجوھات دو گے، شھادتیں فراھم کرو گے جن کی مدد سے ھم بھوتوؓں کے ملوث ھونے پر غور کر سکیں اور یا پھر آپ کے پوسٹ کو ایک زوردار قہقہے پر فراموش کر دیں گے
"