Advertisement

Javed Hashmi , Shiren Mazari Bayan wapis lain warna fatwa Jari karain gay Ullama e Karam



اسلام آباد(فورم رپورٹ ،عمرفاروق ،عکاسی ،اظہرعابدی )مختلف مسالک کے علماء کرام نے کہاہے کہ جاوید ہاشمی سمیت تحریک انصاف کے دیگررہنمائوں نے ناموسِ رسالت قانون کے خلاف بیان بازی کر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے ۔جاوید ہاشمی ، شیریں مزاریں ودیگرقومی اسمبلی کے فلورپرمعافی مانگیں اگرتحریک انصاف کے رہنمائوں نے اپنے الفاظ واپس نہ لیے توعلماء ان کے خلاف فتوی جاری کریں گے


حکومت پارلیمنٹ میں توہین رسالت قانون کے حوالے سے پالیسی بیان جاری کرے ناموس رسالت قانون میں ترمیم نہیں ہوسکتی یہ سزاقرآن وحدیث سے ثابت ہے ان خیالات کااظہارعلماء کرام نے اوصاف فورم میں اظہارخیال کرتے ہوئے کیا فورم میں مجلس اہل سنت کے چیئرمین مفتی مجیب الرحمن ،شباب اسلامی پاکستان کے چیئرمین مفتی حنیف قریشی ،مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سینئرنائب امیرعلامہ عبدالعزیزحنیف ،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اسلام آبادکے سیکرٹری جنرل
قاری عبدالوحیدقاسمی ، معروف مذہبی سکالرعلامہ پیر سید اظہار بخاری ودیگرنے شرکت کی

مفتی مجیب الرحمن نے کہاکہ توہین رسالت قانون کسی پارلیمنٹ یافردکابنایاہواقانون نہیں بلکہ یہ
اللہ اوراس کے رسول ۖۖکابنایاہواقانون ہے جس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہو سکتی اورنہ ہی کسی فردیاادارے کواختیارہے کہ وہ اس قانون میں ترمیم کرے انہوں نے کہاکہ توہین رسالت کی سزانص سے ثابت ہے حضورۖنے اپنی زندگی میں گستاخان رسول کوقتل کرنے کاحکم دیا اورتوہین رسالت کاقانون شرعی حدہے اس لیے ہم سمجھتے ہیں کہ کوئی پارلیمنٹ اس قانون میں تبدیلی کااختیارنہیں رکھتی

تحریک انصاف کے رہنمائوں نے اس قانون کی مخالفت کرکے اپنااصل ایجنڈہ ظاہرکردیاہے جاویدہاشمی جیسے سینئرسیاستدان کے منہ سے اس قانون کے خلاف ہرزہ سرائی حیرت انگیزہے تحریک انصاف کی قیادت اس حوالے سے اپنی وضاحت کرے شباب اسلامی کے چیئرمین مفتی حنیف قریشی نے کہاکہ ناموسِ رسالت قانون میں ترمیم میں مطالبہ کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لیں ابھی ایک ممتاز قادری ان کو ہضم نہیں ہو رہا ہے اگر قانون میں ترمیم ہوئی تو کئی ممتاز قادری پیدا ہوں گے ۔

قانون ناموسِ رسالت کے خلاف جاوید ہاشمی اور شیریں مزاری ہرزہ سرائی ایک نئے فتنے کو جنم دے رہی ہے جس کے نتائج خطرناک ہوں گے ناموسِ رسالت کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے اس میں تبدیلی اسی وقت ہوسکتی ہے جب کروڑوں جانوں سے کھیلنا ہوگا ۔ مسلمانوں کا بچہ بچہ اس پہ سر کٹانا باعث فخر سمجھتا ہے

ناموسِ رسالت کا قانون اقلیتوں کے خلاف نہیں بلکہ گستاخوں کے خلاف اور اقلیتوں کے تحفظ کا ضامن ہے جاوید ہاشمی جیسے شخص کی طرف سے ناموسِ رسالت کے قانون کے خلاف اس طرح کا بیان ان کی ذ ہنی حالت کے مشکوک ہونے کا غماز ہے جاوید ہاشمی اور شیریں مزاری نے سلمان تاثیر ، شہباز بھٹی اور شیری رحمن والی روش اپنا لی ہے ان کے انجام سے سبق سیکھیں اور ملک و قوم کو مزید آزمائش میں نہ ڈالیں مسلمانوں کی سوچوں کا قبلہ نبی پاک ۖ کی ذات ہے امریکہ نہیں ۔

ناموسِ رسالت کا قانون ملک میں نبی علیہ السلام کی ناموس کے تحفظ اور امن و امان کا ضامن ہے جو اسلام اور ملک دشمنوں کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح اٹکتا ہے قومی اسمبلی جیسے بڑے فورم پر سیاست دانوں کو دینی معاملات میں بے لگام ہوکر ٹانگ اڑانے کی اجازت نہیں دیں گے۔


جاوید ہاشمی کے الفاظ انتہائی غلیظ اور قابل مذمت ہیں الفاظ واپس نہ لینے اور توبہ نہ کرنے کی صورت میں متفقہ فتویٰ جاری کیا جائے گاجس کی تمام تر ذمہ داری جاوید ہاشمی پر ہوگی ۔


عمران خان اسمبلی ممبران پر مذہبی معاملات میں بیان بازی کرنے اور ٹانگ اڑانے پر پابندی عائد کریں اس سے ان کی اپنی اور جماعت کی ساکھ شدید متاثر ہو رہی ہے
مولاناعبدالعزیزحنیف نے کہاکہ ان نازک حالات میں توہین رسالت قانون جیسے حساس معاملات کوچھیڑنا ایک سازش ہے اوریہ ملک کے خلاف ایک گھنائونی سازش ہے جولوگ اس کے خلاف آوازاٹھارہے ہیں وہ غیرملکی ایجنٹ ہیں


جاویدہاشمی ایک گدی نشین ہیں ان کی طرف سے اس طرح کابیان آنا قابل مذمت ہے ان کے حلقے کے عوام ان کاگھیرائوکریں اوران کابائیکاٹ کریں قاری عبدالوحیدقاسمی نے کہاکہ مسلمانوں کے تمام فرقوں کے نزدیک توہین رسالت قانون قرآن وسنت سے ثابت ہے اس پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا پاکستان میں جوکوئی بھی حکومت آتی ہے بین الاقوامی طاقتیں ان کودوشرائط عائدکرتی ہیں ایک توہین رسات قانون میں ترمیم اوردوسرا قادیانیوں کے خلاف پارلیمنٹ کافیصلہ واپس لیاجائے توہین رسالت کاقانون بین الاقوامی قانون ،پارلیمنٹ ،عدالت اورشریعت سے ثابت شدہ ہے جنرل مشرف دورمیں اس قانون میں ترمیم کی گئی حالانکہ کسی بھی مقدمے میں ایف آئی آردرج کرانے سے قبل اتنی تحقیقات نہیں کی جاتیں جتنی توہین رسالت قانون کے مقدمے کے حوالے سے کی جاتی ہے توہین رسالت کامقدمہ درج کرانے کے لیے ایس پی لیول کاافسرتحقیق کرتاہے اس کے باوجودیہ پروپیگنڈہ کہ اس قانون کاغلط استعمال ہورہاہے یہ ایک سازش ہے چیف جسٹس اس کے خلاف نوٹس لیں



پیراظہاربخاری نے کہاکہ ناموس رسالت قانون میں نہ ترمیم کرنے دیں گے نہ تحریف کرنے دیں گے گستاخ رسول اس ایشوزکوچھیڑیں گے تووہ اپنی موت کودعوت دیں گے ناموس رسالت قانون کی عیسائی بھی مخالفت نہیں کرتے صرف قادیانی اس قانون کی مخالفت کرتے ہیں اورسازشوں میں مصروف ہیں توہین عدالت پرتوسوموٹوہوجاتاہے مگرتوہین رسالت پرکوئی نوٹس نہیں لیتا حکومت اسمبلی کے فلورپراس حوالے سے وضاحت کرے اورقوم کومطمئن کرے



- See more at: http://www.dailyausaf.com/جاوید-ہاشمی،-شیریں-مزاری-بیان-واپس-لیں/#sthash.CT1BCyDR.dpuf




Javed Hashmi , Shiren Mazari Bayan wapis lain warna fatwa Jari karain gay Ullama e Karam

SOURCE www.dailyausaf.com

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
No one can make these mullah happy. We need to start mullah eradication policy to wile out mullah from pakistan. Fatwa is like a weapons for these mullah to eliminate whoever condratict with them.
 
Advertisement
Muulah dubara gund dalein ge ab. inko abb liter peleney walay howey hein ye mamay lagtay hein jis k khilaf chatay hein kafir ya qatal ka fatwa de dete hein. in jesse movli choura toka molvioun ko ***** kahnay jama kera deina chaye. or in sub ka leader moulana fuzla hai. ab dou maongo k fatwa factory se fatwa anay k baad kisi ko shaheed ya gazhi bunnay ka shok paeda na ho jae jesa k gazi qadari ko huwa tha kuch saloun pehley.
 
Advertisement
بہت جلد یہ بیان بھی واپس ہو جائے گا۔
جیسے جاوید ہاشمی کا وہ بیان واپس ہوا تھا۔ کہ نواز شریف کل بھی میرا لیڈر تھا اور آج بھی میرا لیڈر ہے ۔

یہ پارٹی پالیسی نہی ان کی ذاتی رائے ہے ۔
نہی نہی ۔ میرا تو یہ مطلب ہی نہی تھا۔ میرا بیان توڑ موڑ کر پیش کیا گیا۔


 
in say keho pehley young larkoun ko masjidoun or madarssoun mein sex k liye use kerna band kero or pehley us k khilaf fatwa dou. yani k bacha bazi khatum kero.
 
Bas ab Fatwa Factory ney apna kam dhekana hai... Allah Pak in dono ko Apni Hifz o Aman men rakhy... kyun k Agar yeh log fatwa na bhi den aur 4,5 news papers men chap gaya tu samjo in ki zindagi khatry men parh gayi.. kyun k yahan par tu Short cut sy jannat men janay k talib bht hen.. bajayee iss k 5 waqt namaz parhen aur Haqoq ulabad par amal karen...
 
Last edited:
بہت جلد یہ بیان بھی واپس ہو جائے گا۔
جیسے جاوید ہاشمی کا وہ بیان واپس ہوا تھا۔ کہ نواز شریف کل بھی میرا لیڈر تھا اور آج بھی میرا لیڈر ہے ۔



یہ پارٹی پالیسی نہی ان کی ذاتی رائے ہے ۔
نہی نہی ۔ میرا تو یہ مطلب ہی نہی تھا۔ میرا بیان توڑ موڑ کر پیش کیا گیا۔





iss par siasat nahi karni chaye ap ko bhai.. yeh party policy sy bahir ki cheez hai... aur sab agree karty hen iss par k wrong use ho raha hai law ka...
 
Advertisement
iss par siasat nahi karni chaye ap ko bhai.. yeh party policy sy bahir ki cheez hai... aur sab agree karty hen iss par k wrong use ho raha hai law ka...

جب آپ ایک پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہوکر اسمبلی میں لب کشائی کرتے ہیں تو اسے ذاتی رائے کا نام نہی دیا جاتا۔

 
"اس آرٹیکل مے لکھا ہے کے " پیا رے نبی نے گستاخے رسول کا قانون بنایا تھا.
یا رب-العالمین ---- رحمت -العالمین کے پر ایسے تہمت لگانے والے ملا کو کتے کی موت دینا -
میرے نبی نے آخری خطبے مے بھی صرف صلہ رحمی کا حکم دیا - کوڑا پھکنے پتھر مارنے والو کو معاف فرمایا - جب الله طا یف کے باشندو کو مٹا سکتا تھا نبی نے کہا "یہ نادان ہیں نہیں جانتے "


یا رب ان مولویوں کو نشانے عبرت بنادے
 
Molana hazraat kay khelaf itnee nafrat? Pakistan ka yeh hal hum nay Allah and us kay rasool say ghadari ker kay keya hae,dont call molana on ur marriages and funerals,if u r not hypocrate
 
Like Ahmedi issue the best way would be for National Assembly to hold sessions on it listen to law experts, ulema, Hr ppl and decide in a democratic fashion.

This Law was imposed by a dictator so it will remain controversial unless National Assembly decides what to do.

Maybe it can be written with more clarity and chances of abuse be removed. Maybe our Law makers leave it in current form. But they need to decide.

We elect National Assembly members to make laws of this country. This is their job.
 
Advertisement
جب آپ ایک پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہوکر اسمبلی میں لب کشائی کرتے ہیں تو اسے ذاتی رائے کا نام نہی دیا جاتا۔

tu ajeeb duffer adami hai,,,,,,,,,,,america mein republics aur democracts apny hi party ky khilaf vote tk dy dty hain...........yani jo bnda boly ga.......pehly party head sy ijzat lena pary gee,,,,,,waqai kisi ny sahi kha tha subcontinet ky lougon ko ghulam rehny ki aadat hai
 
جب آپ ایک پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہوکر اسمبلی میں لب کشائی کرتے ہیں تو اسے ذاتی رائے کا نام نہی دیا جاتا۔


Ho sakta hai ap sahi hon...

Lakin men sirf itna keh raha hon k yeh cheez men siasat nahi lani chayee.. iss par tu sab ka ittefaq hai.. par hemat islye nahi hoti k agar ek party stand ley gee tu dosri party ulma ko use kar k us party ko full damage karay gee..

aur yeh hota aya hai past men.. islye sab ko agree karna chaye iss par .. Mera bas yeh suggestion hai..

agar ap ney iss par politics karni hai tu Soo BisMiAllah...
 
Molana hazraat kay khelaf itnee nafrat? Pakistan ka yeh hal hum nay Allah and us kay rasool say ghadari ker kay keya hae,dont call molana on ur marriages and funerals,if u r not hypocrate


Jo aisa Fasadi hota hai wo Marriage par nahi... aksar roads par milta hai... ya phir madrson men...

Sab ulma ki kon bat kar raha hai... Ham fatwa factory ki bat kar rahy hen...
 
tu ajeeb duffer adami hai,,,,,,,,,,,america mein republics aur democracts apny hi party ky khilaf vote tk dy dty hain...........yani jo bnda boly ga.......pehly party head sy ijzat lena pary gee,,,,,,waqai kisi ny sahi kha tha subcontinet ky lougon ko ghulam rehny ki aadat hai

bally oh niazi di. cah gaya lala.