Advertisement

Javed Hashmi , Shiren Mazari Bayan wapis lain warna fatwa Jari karain gay Ullama e Karam

These Moulvis have failed to lead Pakistanis towards the right path.
Imagine! how many of us pray to Allah 5 times?Not more than 5 %.
It is the performance of these Moulvis who can not make Muslims perform
prayers to Allah.


good Lord man!!

that is so stupid, unbelievable
 
"اس آرٹیکل مے لکھا ہے کے " پیا رے نبی نے گستاخے رسول کا قانون بنایا تھا.
یا رب-العالمین ---- رحمت -العالمین کے پر ایسے تہمت لگانے والے ملا کو کتے کی موت دینا -
میرے نبی نے آخری خطبے مے بھی صرف صلہ رحمی کا حکم دیا - کوڑا پھکنے پتھر مارنے والو کو معاف فرمایا - جب الله طا یف کے باشندو کو مٹا سکتا تھا نبی نے کہا "یہ نادان ہیں نہیں جانتے "


یا رب ان مولویوں کو نشانے عبرت بنادے
اسلام اور سنت نبی کریمpbuh کی رو سے بالکل درست بات کی ھے کہ سب سے بڑے توھین کرنے والے اس وقت وادی طائف کے باشندے تھے اگر انکو معاف فرما دیا جب جبریل انکو فنا کرنے کی اجازت مانگ رھا تھا تو پھر نام نھاد علما ایک ضیا کے بناے ھوے قانون کو نبی اکرمpbuh کی سنت سے کیسے افضل قرار دے سکتے ھیں یہ حب رسولpbuh نھیں ان کی ذاتی انا کا مسئلہ ھے اور جس دن انکے کسی بندے کو لٹکا دیا گیا اسی دن سے انکی حب ناپید ھوجاے گی
میرے خیال میں طالبان سے بعد میں نمٹ لیا جاے پھلے عمران خان کو چاھیے کہ سرحد میں انکا خاتمہ کردے فضا بھی سازگار اور انکو بچانے کیلیے کوی ایک شخص بھی میدان میں نھیں آے گا اتنی نفرت ھے ان دین فروشوں سے عوام کو۔
​
 
Mujey bhi... or men ney socha iss bhai jan ko kia ho gaya.. :lol:
ان دین فروشوں کے حق میں ایک دو سقہ بند و آنکھ کان بند لوگ ھی پوسٹ کر رھے ھیں میرا خیال ھے مولویوں کی بھل صفای کا کام اب جلد شروع ھونے کو ھے انکا نام نھیں لکھنا پراشارھ سمجھ جائیں وھی جو گاندھی جی سے جپھیاں اور پپیاں اور قائداعظم کو دیکھ کر پونچھل اکڑا لیتے اگلے پنجوں سے کچھ دھول اڑاتے اور وووھ وووھ کی آوازیں نکال کر ٹانگ پکڑنے کو آتے تھے وھی جو امریکہ سے بھیک مانگ کر بڑا اچھا گزارا چلا رھے ھیں یتیم لوگ۔
 
یہ فتویٰ تو سب سے پہلے ان کتابوں کے لکھاریوں اور ان اندھوں پر لگنا چاہے جن کو سینکڑوں سالوں سے ان کتابوں میں انتہائی اخلاق سوز توہین نظر نہیں آتی جن کے ریفرنس دے کر راج پال اور رشدی جیسے لوگوں نے کتابیں لکھیں ہیں
 
بالکل ٹھیک کہا آپ نے اگر ایف ایس سی میں پاس ہونے کیلئے بائیولوجی، کیمسٹری، اور فزکس گھوٹ کر پی جا سکتی ہے تو نکاح کے دو صیغے، نماز کی چار رکعتیں اور چھ کلموں کیلئے اِن مولویوں کی محتاجی کیوں، یا تو یہ لوگ اجتہاد وغیرہ سے کوئی رہنمائی کرتے ہوں تو اِنکے در پہ جبہ سائی قابلِ فہم لیکن اِنہوں نے تو اپنی اڑیل مزاجی کو ہی دین بنا کر سکھانا ہوتا ہے۔

کوی مشکل کام ھے ھی نھیں دین تو بھت ھی آسان ھے میں نے خود ایک فوت ھونے والے کو غسل دیا اسکا جنازھ پڑھانا بھت ھی آسان ھے ھر بندے کو سورھ فاتحہ آتی ھے اور درود شریف بھی صرف ایک چھوٹی سے دعا جنازھ یاد کر لیں اور مولوی کی چھٹی نہ پیسے دو نہ کھانا پینا
شادی میں صرف میاں بیوی اور چار گواھ ھونے ضروری ھیں میں نکاح پڑھا سکتا ھوں
شادی کا اصل مقصد دو افراد کے درمیاں رشتہ کا اعلان ھے حتی کہ عربی نھیں آتی تو کوی بھی شخص بسم اللہ پڑھ کر اپنی مادری زبان میں دولھا دولھن کا نام پکار کے انکی رضامندی لے چارگواھوں کی موجودگی میں تو اسکو نکاح کھتے ھیں
مثلا میں آپ کا نکاح پڑھا رھا ھوں تو یہ کھوں گا کہ لبرل فاشسٹ صاحب کیا آپکو اپنا نکاح کراچی والے کی بھن سے پانچ لاکھ حق مھر کے عوض قبول ھے تو آپ کھیں گے جی قبول ھے اسکے بعد میں لڑکی کے ولی کراچی والے سے یھی بات پوچھوں گا وھ بھی جی ھاں کھے گا تو نکاح ھو جاے گا اسکے بعد سب مل کر دعا کریںگے اور بس۔رخصتی کے بعد اگلے دن آپ دعوت ولیمہ کریں گے۔
​
 
Last edited:

اسلام اور سنت نبی کریمpbuh کی رو سے بالکل درست بات کی ھے کہ سب سے بڑے توھین کرنے والے اس وقت وادی طائف کے باشندے تھے اگر انکو معاف فرما دیا جب جبریل انکو فنا کرنے کی اجازت مانگ رھا تھا تو پھر نام نھاد علما ایک ضیا کے بناے ھوے قانون کو نبی اکرمpbuh کی سنت سے کیسے افضل قرار دے سکتے ھیں یہ حب رسولpbuh نھیں ان کی ذاتی انا کا مسئلہ ھے اور جس دن انکے کسی بندے کو لٹکا دیا گیا اسی دن سے انکی حب ناپید ھوجاے گی
میرے خیال میں طالبان سے بعد میں نمٹ لیا جاے پھلے عمران خان کو چاھیے کہ سرحد میں انکا خاتمہ کردے فضا بھی سازگار اور انکو بچانے کیلیے کوی ایک شخص بھی میدان میں نھیں آے گا اتنی نفرت ھے ان دین فروشوں سے عوام کو۔
​

آپ کی عمران خان کے مطلق خوش فہمی جلد ہی دور ہونے والی ہے ، ذرا دفتر کھل جاۓ پھر شائد آپ پر حجت تمام ہو جاۓ
 
Advertisement
@karachiwala
ایک کام کرتے ہیں جو معلون رشدی نے اور نسرین نے توہین رسالت پر مبنی کتاب لکھی ہے اور جن کتابوں سے قوٹ کیا ہے ان سب کو جلا دیتے ہیں اور آیندہ ان کو چھاپیں گے نہیں تو سارا مسلہ حل ہو جائے گا ملا جی سے پوچھ لے اگر وہ تیار ہو جائیں
جن کتابوں سے ان معلونوں نے ریفرنسز لے ہیں انکو ختم کرنا ہو گا میں نام نہیں لینا چاہتا کتابوں کے کوئی بھی بھائی چیک کرسکتا ہے کیوں ہمّت کرو گے ؟
جو گاندھی جی کو جپھیاں اور قائداعظم کو دیکھ کر پونچھل اکڑا لیتے تھے انکی ساری کتب ھی ان لغویات سے پر ھیں جلاتے جلاتے عمر گزر جاے گی
سمجھ تو گئے ھوگے
 
I think PTI ko abhi is behas may parh kar Taliban ka nishana bannay say gurez karna chahiye. Once we eradicate the Taliban issue then we should talk on effectively implementing this rule in its original and true sense according to Quran and Sunnah.
 
آپ کی عمران خان کے مطلق خوش فہمی جلد ہی دور ہونے والی ہے ، ذرا دفتر کھل جاۓ پھر شائد آپ پر حجت تمام ہو جاۓ
اپ سمجھا کریں جب تک آپ پاکستان کے اندر انکا خاتمہ نھیں کرتے طالبان کا خاتمہ نھیں ھوگا نرسریاں یھاں کھلی ھوی ھیں اور ٹریننگ کیمپ وھاں کھلے ھیں اگر یھاں سے بندوں کر ترسیل روک دی جاے تو فائدھ ھوگا

عمران خان انکے سخت خلاف ھے بس مجبوریاں ھیں کہ ان سے مذاکرات کی بات کر رھا ھے۔
 
Aalims ki baat bilkul teek ha, ke ALLAH or iske RASOOL (PBUH) ka banaya hua qanoon me koi change ni ker skta

Per yaha problem ye ha ke hum kuch baatain ALLAH or RASOOL PBUH ki implement kerte hain country me or baqi apni, jis se problem shoro hota ha
Ager purey Country me ISLAMIC LAW strictly impose keya jay tu ye problems nahi hongi
 
Advertisement
Mullah become a mafia in Pakistan, supported by mian noora sharif sahab, najaiz aulad of late zia, jis ke mission completion pe amal daramad Karawane aei hen ye noore
No one can make these mullah happy. We need to start mullah eradication policy to wile out mullah from pakistan. Fatwa is like a weapons for these mullah to eliminate whoever condratict with them.
 
watever policy disagreements i have with PTI... my message for Mazari and Hashmi,,,,, in munafiq behroopiyon k samnay na jhukna...ye maulvi islam k naam pr dhaba hain aur shaitan k behroopye hain...ye hotay kon hain kisi pr FATWA jari krnay walay.... these fanatic morons must be dumped that can only happen if elected representatives stay united and firm against them.... inki dehshat talibans ki existence se hai..... Once these paid killer talibans are swept out of this soil. these mullah will hold their fatwas
 
Last edited by a moderator:
Amen to that.
Any country that has something called the islamic council or idealogy is playing with fire. Whenever you give power to uneducated Mullahs this will happen.
 
Advertisement
I am a strong supporter of PTI, but I strongly condemn this filthy Dr. Shereen Mazari on her statement against the Namous e Resalat law.
I don't believe that Javed Hashmi can oppose this law, if he has done it, I also condemn him and reject his complain.
 
isko bol ftwa de dey.

In mlovion ki waja se pakistan ki aaj ye halat hai. Hur koi ek dosre ko marta hai

or jo martay hain woh muslaman hote hain.

Yeh saray Fazlu ki support main uchal rahe hain. nothing else, fazlu apni ochi politics har taraf se try kar raha hai but afsos har jaga mun kala karwata hai apna
 
I am a strong supporter of PTI, but I strongly condemn this filthy Dr. Shereen Mazari on her statement against the Namous e Resalat law.
I don't believe that Javed Hashmi can oppose this law, if he has done it, I also condemn him and reject his complain.
What ISLAM do you follow? who made this stupid law? It is men made law Allah never ordered it. So chill People like you are the reason for terrorism and divide among Muslims
 
All muslim love holy prophet PBUH . we love more than any thing else but thease Mulla have brain sick and they are SHAITAN MOLVI. thease kind of 2 number mullah will go to JAHANAM.
No one can make these mullah happy. We need to start mullah eradication policy to wile out mullah from pakistan. Fatwa is like a weapons for these mullah to eliminate whoever condratict with them.