نون لیگ میں کوئی صحیح الدماغ انسان بھی ہے؟ سارے کہ سارے ہی دماغی اور نفسیاتی مریض ہیں. اور یہ ہاشمی تو دل سے ہی نون لیگی تھا جس کا اقرار اس نے نواز گنجے کہ وزیراعظم بننے کہ بعد بطور صدر پی ٹی آئ قومی اسمبلی میں اپنی تقریر میں کہ کیا تھا کہ 'نواز شریف کل بھی میرا وزیراعظم تھا اور آج بھی میرا وزیراعظم ہے'. یہ پی ٹی کا بلنڈر تھا کہ اس آستین کہ سانپ اور دماغی مریض کو اپنی پارٹی میں لیا

داغی باوے کو گنجے نے پانامہ کیس کو کمزور کرنے کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے یہ لعنتیی گنجے کی سازش ہے کہ اسطریقے سے ججوں کو ڈرا یا جائے گا کہ فیصلہ خلاف کیا تو پگڑیاں تمہاری بھی اچھال سکتے ہیں دوسرا میڈیا کا رخ اسطرف مڑا جا رہا ہے کہ یہ بہت بڑی سازش تھی اس میں دو تین میڈیا گروپ جیو دنیا وغیرہ شامل ہیں اپوزیشین پارٹیاں اب اسکی تحقیقات کی رٹ لگانا شروع کر دے گی کورٹ پر پریشر ہو گا اور جان چھڑائے گی اس کیس سے ،،،، داغی باوا کو دو سال بعد یہ نوٹنکی کرانے کے پیچھے گہری سازش ہے
چالیس سال سیاست میں گزارنے والے انسان کی آج کوڑیوں والی عزّت رہےگئی ھے۔۔۔ ن لیگ کے آسرے پر تحریک انصاف تو چھوڑ بیٹھا، مگر اسکے بعد ن لیگ بھی اب تک اسکو باقاعدہ اپنی پارٹی میں شامل نہ کر سکی ۔۔۔ اب بیچارہ عمران خان پر زہر اگل اگل کر خبروں میں رہنا چاہتا ہے۔۔۔ کیونکہ اب نہ گھر کا رہا نہ گھاٹ کا۔۔۔