Advertisement

Jamiat ulama disowns cleric for calling lord shiva the first messenger of Islam

(mods: don't merge it with other thread)

[FONT=open_sansregular]#Lucknow #Uttar Pradesh The Uttar Pradesh chapter of Jamiat Ulama has disowned cleric Mufti Muhammad Ilyas who stirred up a hornet’s nest saying that Lord Shiva was first messenger of Islam.[/FONT][FONT=open_sansregular]Condemning the statement, the body of clerics’ Jamiat said that Ilyas did not hold any post in the organization and had made the comment in his personal capacity.
[/FONT]

[FONT=open_sansregular]“Jamiat Ulema, Uttar Pradesh has nothing to do with Mufti Ilyas or his statement. He doesn’t hold any position in national of local unit of our organisation. We stand by the Islamic view of one God and Prophet Mohammad as last prophet. There is no question of any other Prophet than the one mentioned in Quran,” said Ashhad Rasheedi, state president of Jamiat Ulama, Uttar Predesh said here in a statement.[/FONT][FONT=open_sansregular]To recall, the cleric also said that Muslims-‘followers of Sanatan Dharma (Hinduism)-should have no reservations in accepting that Lord Shiva and Goddess Parvati are their creators too.
[/FONT]

bhole-shankar.jpg

[FONT=open_sansregular]
Ilyas was part of a delegation of clerics that was in Ayodhya on Wednesday to garner support for the Jamiat’s communal harmony seminar to be organized on February 27 in Balrampur.[/FONT]
[FONT=open_sansregular]For obvious reasons, llyas’s statement has not gone down very well with the cleric fraternity who have rubbished it as his personal take which has no proof, what so ever, in Islam.
[/FONT]

[FONT=open_sansregular]“We know that the first prophet (messenger) of Islam was Prophet Adam and the last one was Prophet Mohammad. Quran has mentioned very few of them. Islam respects all religions and religious figures. But that Lord Shiva was a Prophet has no proof in Islam,” said Maulana Khalid Rasheed Farangi Mahali, head cleric of Aishbagh Eidgah in Lucknow.

[/FONT]
http://www.news18.com/news/uttar-pr...hiva-the-first-messenger-of-islam-688151.html
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ڈاکٹر اسرار صاحب نے اسی طرف ایک بار اشارہ کیا تھا
ان کے مطابق ہر زمانے میں ہر قوم پر نبی اتارے گئے
بہت ممکن ہے ان ہستیوں کو جن کو ہندو آج بھگوان بنا کر بیٹھے ہیں ان لوگوں پر نبی بنا کر اتارا گیا ہو
ہو سکتا ہے ہندووں کی کتابیں انہی نبیوں کے معجزات بارے اشارہ کرتی ہوں
لیکن ان ہندووں نے بعد میں انہی نبیوں کے بت بنا کر پوجا شروع کر دی
جیسے آج عیسائی حضرت عیسی کو نعوذباللہ خدا کا بیٹا کہتے ہیں
لیکن ہم یقین سے نہیں کہہ سکتے

اس لئے ہاں یا ناں میں جواب موجود نہیں

اس بات کا علم صرف اللہ تعالی کو ہے

لیکن ان مولانا صاحب نے کچھ اس طرح فرمایا جیسے یہ بات قطعی ہو
جو قابل مذمت ہے کیونکہ ہم اس کا علم نہیں رکھتے

​
 
ان نمائشی اور کمرشل ملّا کایہی کام رہ گیا ہے، بلا سند باتیں کرو، دنیا کماؤ مال بناؤ۔
 
Advertisement

یہ ساڑے فِتنے ہمارے دیوبندی بھائیوں میں سے ہی کیوں فوٹتے ہیں، قدیانی بھی اِنہی میں سے بڑامد ہوئے ٹھے، طالبان، لشکرِ جھنگوی، ھڑکت الانسار، جونداللہ، کھڑاسانی گڑوپ ۔ ۔ ۔ ۔ یو نیم اِٹ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں لکھ لکھ کڑ تھاک گیا ہوں۔

​

​
 
Last edited:
ویسے تو کہتے ہیں کہ 125،000 پیغمبر گزرے ہیں لیکن قرآن میں صرف 26 کا ذکر ہے۔ تو یہ سوال بنتا ہے کہ یہ بقایا پیغمبر کون کون تھے۔ انمیں بُہت سے پیغمبر ہندوؤں کے مذہبی پیشوا ہو سکتے ہیں لیکن یقین سے نہیں کہا جا سکتا۔

ہندوؤں کی کئی کتاب میں آپﷺ کے بارے میں باقاعدہ پیشنگوئی کی گئی تھیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہندوؤں میں بھی اللہ کے پیغمبر گزر چکے ہیں۔ لیکن شائد انکے نام سنسکرت کیوجہ سے عربی سے تھوڑے مختلف ہیں اسلیے معلوم نہیں پڑتا کہ کن کیطرف اشارہ ہے؟

تھوڑی بُہت معلومات کے لیے مندرجہ ذیل ویب سائیڈس کا مطالعہ کرے۔

http://www.cyberistan.org/islamic/prophhs.html

http://www.islam101.com/religions/hinduism/Mhs.htm
 
آپ ان دیوبندیوں کو چھوڑیں اور یہ بتائیں آپ کون ھو۔ذرا خود کو تو ظاہر کرو۔
 
Advertisement
ویسے تو کہتے ہیں کہ 125،000 پیغمبر گزرے ہیں لیکن قرآن میں صرف 26 کا ذکر ہے۔ تو یہ سوال بنتا ہے کہ یہ بقایا پیغمبر کون کون تھے۔ انمیں بُہت سے پیغمبر ہندوؤں کے مذہبی پیشوا ہو سکتے ہیں لیکن یقین سے نہیں کہا جا سکتا۔

ہندوؤں کی کئی کتاب میں آپﷺ کے بارے میں باقاعدہ پیشنگوئی کی گئی تھیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہندوؤں میں بھی اللہ کے پیغمبر گزر چکے ہیں۔ لیکن شائد انکے نام سنسکرت کیوجہ سے عربی سے تھوڑے مختلف ہیں اسلیے معلوم نہیں پڑتا کہ کن کیطرف اشارہ ہے؟

تھوڑی بُہت معلومات کے لیے مندرجہ ذیل ویب سائیڈس کا مطالعہ کرے۔

http://www.cyberistan.org/islamic/prophhs.html

http://www.islam101.com/religions/hinduism/Mhs.htm

جو بات
شائد کہہ کر کی جائے وہ ایمان کا حصہ نہیں قرار دی جاسکتی ہے، علمائے حق پر فرض بنتا ہے کہ وہ مستند بات عوام تک پہنچائیں، اگر وہ کوئی ضعیف حدیث بیان کرتے ہیں تو ان پر لازم ہے اس
حدیث کی صحت کے متعلق بتائیں-
 
اگرمیری پوسٹ سمجھ نہیں آئی اسے پھر پڑھ لو اور ساتھ میں دئیے ہوئے لنکس بھی۔ اور اپنی انکھوں سے یہ سقراطی چشمے اُتار لوں کہ جیسے تمھیں ہی ہر چیز کا علم ہے؟

یہاں کسی نے کوئی حدیث نہیں بتائی یا لکھی صرف ایک علمی تحقیق کی ہے جو ٹھیک بھی ہو سکتی ہے اور غلط بھی۔ اور نہ ریسرچر نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اسے ماننا ایمان کا حصّہ ہے۔

Not only Dr Naik but also Dr Israr has talked about the possibility that all these revered characters in hindu mythology could have been Allah's messengers and now their teachings have been twisted just as the teaching and image of Christ has been twisted. Same holds true for Gautaum Budha.
 
Advertisement

یہ ساڑے فِتنے ہمارے دیوبندی بھائیوں میں سے ہی کیوں فوٹتے ہیں، قدیانی بھی اِنہی میں سے بڑامد ہوئے ٹھے، طالبان، لشکرِ جھنگوی، ھڑکت الانسار، جونداللہ، کھڑاسانی گڑوپ ۔ ۔ ۔ ۔ یو نیم اِٹ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں لکھ لکھ کڑ تھاک گیا ہوں۔

​

​

یہ ایک حقیقت ھے بریلوی اور دیوبندی عقائد اور فروع میں ایک ھی ھیں،دونوں حنفی ہیں، اورانکےاکابرین اس کا اعتراف بھی کرتے ھیں مگر یہ دونوں اپنی چودھراھٹ کی خاطر ایک دوسرے کو برا بھلا ک
ہتے رہتےھیں اور ایک دوسرے کے خلاف فتوی بازی کرتے رہتےھیں اور عوام کو لڑاتے رہتے ہیں۔
آج کل انڈیا میں، مودی سرکار کی اشیرباد حاصل کرنے کے لئے، کیا دیوبندی، کیا بریلوی، کیا شیعہ، ان سب علمائے سوء میں مقابلہ ہورہا ہے، دیکھتے
ہیں,کھیر کس کو ملتی ہے، یا ان سب بٹتی ھے
 
اگرمیری پوسٹ سمجھ نہیں آئی اسے پھر پڑھ لو اور ساتھ میں دئیے ہوئے لنکس بھی۔ اور اپنی انکھوں سے یہ سقراطی چشمے اُتار لوں کہ جیسے تمھیں ہی ہر چیز کا علم ہے؟

یہاں کسی نے کوئی حدیث نہیں بتائی یا لکھی صرف ایک علمی تحقیق کی ہے جو ٹھیک بھی ہو سکتی ہے اور غلط بھی۔ اور نہ ریسرچر نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اسے ماننا ایمان کا حصّہ ہے۔

علمی تحقیق کیا ہوتی ہے۔ جناب کو اس کا علم نہیں ہے، ہر انٹ شنٹ بات کو علمی تحقیق کا درجہ نہیں دیا جاسکتا ہے۔
ایسی عبارت سے اجتناب کیا جائے جن سے اپنی ذات کے اظہار کا تاثر ملے ایسے جملے جیسے ’’میرا یہ نظریہ ہے‘‘ ’’میں اس نتیجے پر پہنچا‘‘ سے بچا جائے۔
ایسے کام سے بچا جائے جس سے اپنے عمل، ذات، محنت اور تحقیق کی راہ میں مشکلات کے بارے میں مبالغہ آرائی کا تاثر ہو بلکہ یوں بیان کیا جائے ’’مجھ پر یہ بات ظاہر ہوئی‘‘ یا ’’پہلے جو کچھ ذکر ہو چکا اس سے یہ بات واضح ہوتی ہے۔‘‘
تحریر میں اپنی رائے پر کہیں بھی تذبذب اور بے یقینی کی کیفیت ظاہر نہ ہونے پائے۔
مندرجہ بالا امور غور کیجئے، اور فیصلہ کیجئے کیا یہ علمی تحقیق کے معیار پر پوری اترتی ہے
-
 
ویسے تو کہتے ہیں کہ 125،000 پیغمبر گزرے ہیں لیکن قرآن میں صرف 26 کا ذکر ہے۔ تو یہ سوال بنتا ہے کہ یہ بقایا پیغمبر کون کون تھے۔ انمیں بُہت سے پیغمبر ہندوؤں کے مذہبی پیشوا ہو سکتے ہیں لیکن یقین سے نہیں کہا جا سکتا۔

ہندوؤں کی کئی کتاب میں آپﷺ کے بارے میں باقاعدہ پیشنگوئی کی گئی تھیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہندوؤں میں بھی اللہ کے پیغمبر گزر چکے ہیں۔ لیکن شائد انکے نام سنسکرت کیوجہ سے عربی سے تھوڑے مختلف ہیں اسلیے معلوم نہیں پڑتا کہ کن کیطرف اشارہ ہے؟

تھوڑی بُہت معلومات کے لیے مندرجہ ذیل ویب سائیڈس کا مطالعہ کرے۔

http://www.cyberistan.org/islamic/prophhs.html

http://www.islam101.com/religions/hinduism/Mhs.htm

کیا کبھی آپکا غیر مسلموں سے مباحثہ کرنے کا اتفاق ہوا ہے؟

غیر مسلم تواتر کے ساتھ یہ سوال اٹھا رہے ہوتے ہیں کہ:۔

۔ ایسا کیوں ہے کہ قرآن اس سے قاصر ہے سوائے بنی اسرائیل کے انبیاء کے وہ کسی دوسری قوم میں مبثوث ایک بھی نبی کا نام بتانے سے قاصر ہے؟
اسی کو بنیاد بنا کر وہ اگلا اعتراض اٹھاتے ہیں کہ نبی محمد (ص) کو صرف یہود و نصاریٰ کے لٹریچر تک رسائی تھی جو کہ اُسوقت عرب کے علاقے میں کہانیوں کی صورت میں پھیلا ہوا تھا۔ اس لیے فقط بنی اسرائیل کے انبیاء کا ذکر آدم سے عیسی (ع) تک کر دیا گیا، مگر دوسری کسی قوم کے متعلق چونکہ کچھ علم نہ تھا، اس لیے انکا ذکر بھی نہ ہو سکا۔

غیر مسلمون کو چھوڑیے۔ خود ہمارے اذہان میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ کس چیز نے روکا تھا کہ بنی اسرائیل کے انبیاء کے ساتھ ساتھ مہاتما بدھ کا ذکر خیر بھی ہو جاتا، مہاتما کرشنا جی وغیرہ کا بھی ذکر ہو جاتا (اگر وہ واقعی نبی ہوتے)، یا پھر زرتشی مذہب کے انبیاء کا ذکر ہو جاتا؟

اس سے بھی زیادہ بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کوئی بھی مذہبی لٹریچر (چاہے وہ مسلمانوں کا ہو یا پھر عیسائیوں یا یہودیوں یا ہندوؤں وغیرہ کا) ہمیں "نیندرتھال" کے متعلق کچھ بھی بتلانے سے مکمل طور پر قاصر ہے، حالانکہ نیندرتھال 28 ہزار سال پہلے موجود تھے اور انسانی ڈھانچوں کے ساتھ ساتھ انکے ڈھانچے بھی اسی وقت کے ملے ہیں۔

میں آج تک مسلمانوں/عیسائیوں کی طرف سے نیندرتھال کے متعلق تسلی بخش جواب ڈھونڈ رہی ہوں مگر مکمل طور پر ناکام ہوں۔ مسلمان دور دور تک نیندرتھال کے متعلق بات ہی نہیں کرتے اور اس موضوع سے ہی مفرور ہیں۔ یا پھر ذکر کرتے بھی ہیں تو مختصر سا ذکر کر دیتے ہیں جس میں کوئی تسلی بخش جواب نہیں ہوتا۔

براہ مہربانی میری مدد کریں اور اگر آپ کے پاس کہیں کوئی اچھا لنک موجود ہے تو اسے شیئر کریں۔

۔​
 
میں کوئی بڑا عالم تو ہوں نہیں کہ اسکامفصّل جواب دے سکوں لیکن ایک منطق کے ذریعے جواب دینے کی کوشش کرونگا۔ اُمید ہے اللہ معاف فرمائیگا۔

قرآن ماضی کے قصّے کہانیوں کے لیے نہیں اُترا اور جو یہ 26 انبیاء کا ذکر ہوا ہے وہ بھی زیادہ تر بطور ریفرنس اور عبرت کے لیے ہوا ہے۔ سادہ سی بات ہے کہ قران پاک کے نزول کا مقصد بنی و نو ع انسان کی رہنمائی ہے قصّہ کہانیوں کے لیے نہیں۔

اور بنی اسرائیل کے واقعات بھی زیادہ تر اسلیے ہے کہ ایک تو حضرت ابراہیم ؑکی اولاد میں انبیاء بُہت گزرے ہیں مطلب حضرت اسحاقؑ اور پھر انکے بیٹے حضرت یعقوبؑ (بنی سرائیلؑ) اور پھر انکی اولادیں۔ اور آپؐ کا تعلق بھی حضرت ابراہیمؑ کے بیٹے حضرت اسماعیلؑ سے ہے۔ اور آپؐ سے پہلے جو آخری نبی ؑ گزرے تھے وہ حضرت عیسٰی ؑ تھے اور وہاں عیسائی و یہودی مذہب ماننے والے بھی بہت تھے۔ تو سارے کے ساروں کا تعلق ایک قسم کے ابراہیمیؑ خاندان سے تھا۔ مجھے تو ٹھیک طرح سے نہیں معلوم لیکن شائد بنی اسرائیل کے انبیاء کا ذکر بھی ہجرت مدینہ کے بعد ہی زیادہ ہوا ہو کیونکہ مدینہ میں زیادہ تر عیسائی اور یہودی آباد تھے اور جب وہ کوئی عیسائی و یہودی اعتراض کرتے یا اپنے آپ سے کوئی بات کہتے یا اپنے انبیاء کے بارے میں کوئی قصّے سُناتے تو اللہ تعالیٰ انکے جواب میں آیات نازل فرماتے اور انکی تصحیح کرتے۔ اگر مدینہ میں کئی کوئی ہندوؤں یا کسی اور مذہب کے رہنے والے ہوتے اور وہ اپنے مذہبی پیشواؤں کے بارے میں بات کرتے تو شائد قرآن انکا جواب بھی دیتا۔

اور اگرقرآن 125000 انبیاء کا ذکر کرتا تو آج قرآن کے سپارے 30 نہیں بلکہ 30 ہزار ہوتے۔ اور ان میں صرف ایک کا ذکر نہ ہوتا تو پھر لوگوں نے کہنا تھا کہ صرف ایک کا کیوں نہیں کیا۔ اسلیے اللہ نے جو ضروری سمجھا ان انبیاء کا ذکر کیا باقی کا نہیں کیا اور وہ بھی بطور ریفرنس، قصّہ کہانیوں کے لیے نہیں۔ اب اگر اللہ تعالیٰ نے گوتم بدھ یا رام وغیرہ کاذکر نہیں جو کہ شائد ہندوستان اور جنوبی ایشیا میں گزرے تھے تو سوال اُٹھتا ہے کہ کیوں کرتا اور کس ریفرنس میں کرتا؟ ہندوستان کا عربوں سے اتنا تعلق نہیں بنتا۔ اب اگر رام کا ذکر نہیں کیا توبہت سے انبیاء تو افریقہ، جنوبی امریکہ یا آسٹریلیا میں بھی گزرے ہونگے۔ پھر وہ بھی گلہ کرے نا۔

اور اعتراض کرنے والوں کے ذہن میں یہ سوال بھی آسکتا ہے کہ قرآن عربی میں کیوں ہے۔ وہ ہماری زُبان میں کیوں نہیں تو اسکا جواب تو ظاہر ہے یہی ہے چونکہ اسوقت آپؐ اور عربوں کی زبان یہی تھی اسلیے قرآن کو اسی زُبان میں ہی اُتارا گیا تو اگر آپ دیکھے تو پہلے اعتراض کا جواب بھی اسی میں آتا ہے کہ چونکہ آپؐ اورکی اکثریت رکھنے والی آبادی و مذہب کو ماننے والے عیسائیوں و یہودیوں کا تعلق بھی بنی اسرائیل اور حضرت ابراہیم ؑ سے بنتا ہے اسلیے انکا ذکر کیا باقی کا نہیں کیا۔
 
Last edited:
Advertisement

علمی تحقیق کیا ہوتی ہے۔ جناب کو اس کا علم نہیں ہے، ہر انٹ شنٹ بات کو علمی تحقیق کا درجہ نہیں دیا جاسکتا ہے۔
ایسی عبارت سے اجتناب کیا جائے جن سے اپنی ذات کے اظہار کا تاثر ملے ایسے جملے جیسے ’’میرا یہ نظریہ ہے‘‘ ’’میں اس نتیجے پر پہنچا‘‘ سے بچا جائے۔
ایسے کام سے بچا جائے جس سے اپنے عمل، ذات، محنت اور تحقیق کی راہ میں مشکلات کے بارے میں مبالغہ آرائی کا تاثر ہو بلکہ یوں بیان کیا جائے ’’مجھ پر یہ بات ظاہر ہوئی‘‘ یا ’’پہلے جو کچھ ذکر ہو چکا اس سے یہ بات واضح ہوتی ہے۔‘‘
تحریر میں اپنی رائے پر کہیں بھی تذبذب اور بے یقینی کی کیفیت ظاہر نہ ہونے پائے۔
مندرجہ بالا امور غور کیجئے، اور فیصلہ کیجئے کیا یہ علمی تحقیق کے معیار پر پوری اترتی ہے
-

علمی تحقیق وہی ہوتی ہے کہ کسی بات کو ٹھیک یا غلط ثابت کرنے کے لیے ماضی کے علوم کو کوجا جا ئے ۔ اب اگر کسی نے کوئی نتیجہ اخذ کیا ہے تو ضروری نہیں کہ وہ نتیجہ ٹھیک بھی ہو۔ اسلیے تو بُہت سے نظریے مسترد ہو چکے ہیں اور یہ جس عبارت کا ذکر ہوا ہے وہ بھی اسی کے زمرے میں آتی ہے۔
اسلیے محترم سقراط صاحب اپنے علاوہ بھی کسی کو کچھ سمجھا کرو۔ ہر وقت سقراط مت بنا کرو۔
 
ڈاکٹر اسرار ریسرچ کا لفظ استعمال کرتے تھے، آج کے رونگ نمبر ملّا میں یہ لفظ بہت پاپولر ہوگیا ہے، اپنی ذات کو نمایاں کرنے کے لئے، وہ اس لفظ کو غلط طور پر استعمال کرتے ہیں، اور ثبوت میں ریفرنس بھی نہیں پیش کرتے ہیں۔ انکی معلومات کی کیا سورس ہے، اس سوال سے ان کو چڑ ہے- جبکہ
علمی تحقیق میں معلومات جمع کرنے کا مرحلہ بڑی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ تحقیق خواہ کسی قسم کی بھی ہو۔ اس کی ابتدا کتب خانہ سے کی جاتی ہے اور مواد کو محفوظ کرنے کے لئے فائل بندی کاطریقہ اختیار کیا جاتا ہے-
ان مولانا نے صرف اس بات کی بنیاد پر کہ 125000 پیغمبر آئے تھے ہندوں کے دیوی دیوتا کو نبوت کے درجے پر فائز کردیا ہے محض مودی سرکار کی خوشنودی کے لئے
 
برائے مہربانی ۔ اچھے الفاظ کا چناو کریں۔ چاہے وہ آپ کا بدترین دشمن ہی کیون نہ ھو۔
 
Last edited by a moderator:

ڈاکٹر اسرار ریسرچ کا لفظ استعمال کرتے تھے، آج کے رونگ نمبر ملّا میں یہ لفظ بہت پاپولر ہوگیا ہے، اپنی ذات کو نمایاں کرنے کے لئے، وہ اس لفظ کو غلط طور پر استعمال کرتے ہیں، اور ثبوت میں ریفرنس بھی نہیں پیش کرتے ہیں۔ انکی معلومات کی کیا سورس ہے، اس سوال سے ان کو چڑ ہے- جبکہ
علمی تحقیق میں معلومات جمع کرنے کا مرحلہ بڑی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ تحقیق خواہ کسی قسم کی بھی ہو۔ اس کی ابتدا کتب خانہ سے کی جاتی ہے اور مواد کو محفوظ کرنے کے لئے فائل بندی کاطریقہ اختیار کیا جاتا ہے-
ان مولانا نے صرف اس بات کی بنیاد پر کہ 125000 پیغمبر آئے تھے ہندوں کے دیوی دیوتا کو نبوت کے درجے پر فائز کردیا ہے محض مودی سرکار کی خوشنودی کے لئے

تم یہ وسکی پینا بند کرو تو شائد تم کچھ ڈھنگ کی باتیں کر سکو۔یا بہکی بہکی باتیں کرنا تمھاری عادتِ ثانیہ ہے؟ تم پہلے بات کو سمجھا کرو پھر اسکا جواب دیا کرو۔ کیونکہ باتوں بار بار دگھما پھرا کے دُہرا رہے ہو؟

تم نے ان لنکس کے بارے میں کونسے ریفرنس دیے ہیں؟ کوئی ایک تو بتاؤ۔ صرف ایک لائن کی پوسٹ کردی۔ یہ ہے تیرا علم؟

اگر ہندوؤں اپنے بزرگ ہستیوں کو دیوتا مانتے ہیں تو عیسائی بھی حضرت عیسیٰؑ کو خدا کا بیٹا مانتے ہیں تو اسکا مطلب یہ ہوا نعوذباللہ کہ حضرت عیسیٰ ؑ تھے ہی نہیں؟ اور اسمیں قصور ہندوؤں اور عیسائیوں کا ہوا کہ انکی بزرگ ہستیوں کا؟

کیا حضرت موسیٰ ؑ کے طور پہ جانے کے بعد شیطان کے بہکاوے میں آکے بچھڑے کی پوجا شروع نہیں کی تھی؟

ریسرچ ٹھیک بھی ہو سکتی ہے اور غلط بھی۔ ریسرچ کوئی آسمانی صحیفے نہیں ہوتے ۔ تم انہیں غلط مانتے ہو تو مانو لیکن دوسروں پہ کیوں ڈونس رہے ہو کہ انہیں مت مانو؟

میں نے کہا نا کہ زیادہ سقراط بننے کی کوشش مت کرو۔ برائے نام سقراط کے سقراط ٹوٹکے۔۔۔۔۔۔۔
 
ریسرچ کیا ہوتی ہے یہی آپ کو سمجھانے کی کوشش کررہا ہوں،میں یہی عرض کررہا ہوں کہ
یہ ریسرچ نہیں ہے، ایک ملّا نے مودی کو خوش کرنے کی کوشش کی ہے-