Advertisement

It is not the place of a Caretaker govt to increase GST through Pres Ordinance: Imran Khan

Advertisement
نگران حکومت نے نواز شریف کیلئے دو کام کئے۔

ایک تو بجلی کی قیمت میں ساڑھے پانچ روپے اضافہ کیا

اور دوسرا جی ایس ٹی 16 فیصد سے 17 فیصد کردیا۔

خواجہ آصف نے نگران حکومت کی تقرریوں کو تو چیلنج کیا،
اب بجلی کی قیمت اور جی ایس ٹی کے اضافے کو کیوں نہیں چیلنج کرتا؟
​
 
پی ٹی آئ کے لیے یہ اچھا موقع ہے کے اس ٹیکس کے خلاف عدالت جائے اور سڑکوں پر ملک گیر احتجاج بھی کرے. کیا وجہ ہے کے نورے کو ہر چیز سجاوٹ کے ساتھ تھالی میں رکھ کر پیش کی جا رہی ہے؟ اگر نورے کو مینڈیٹ ملا ہے تو مشکل فیصلے بھی وہی کرے اور اسکا نتیجہ بھی بھگتے. اپنی ٹوپی کو نگرانو کے سر پر نہیں ڈالے
 
[SIZE=5]میرا نہیں خیال کے عوام اتنے بیوقوف ہیں جتنے پہلے تھے
ہا ہا
[/SIZE]

​
 
[SIZE=5][SIZE=5]میرا نہیں خیال کے عوام اتنے بیوقوف ہیں جتنے پہلے تھے
ہا ہا
[/SIZE][/SIZE]

​
ميرے خيال ميں تو لاہور کے لوگ حقيقت ميں بہت بے وقوف ہيں تيس سال سے نواذ شريف کے فريب ميں مبتلا ہيں
​