Agreed...Enough is Enough...Altaf and MQM should be banned forever in Pakistan Any one come to support them..he or she also banned...Altaf and MQM name should become a.g..ali for a Pakistani and Muslim...
This also look planned as noon league now stuck badly in problems and asking 3rd brother to create unrest in karachi and already decided to exit government but finding ways to means to exit and get some sympathies aswell

Oh Bhai, why create another Bhutto?
Let him live his life in misery in London,
misery because he is not used to live away from media
and this has forced him to today's probably final nail in coffin.
اب بھی وقت ہے خوشیاں منانے کی بجاے اردو بولنے والے بھائیوں کو گلے لگائیں ان کے حقوق ان کو دیں ان کو بھی جینے دیں کوٹہ سسٹم ختم کریں ادھر لوگوں کو روزگار دیں تعلیمی اداروں میں بھی کوٹا سسٹم ختم کریں یہ وقتی جیت بہت جلد شکست میں بدل سکتی ہے اس وقت لوگ پریشان ہیں الطاف کے اس شر انگیزی سے ان کو گلے لگایا جاے اردو بولنے والے محب وطن ہیں جیسے کے کوئی پنجابی پٹھان سندھی بلوچ بلکے ان سب سے بھی زیادہ ضرورت ہے کے ان کے زخموں پر مرہم رکھا جاے سندھ حکومت چاہے کسی کی بھی ہو ان کے ساتھ زیادتیاں ہی ہوتی ہیں ان کو روزگار جان کا تحفظ نہیں ملتا ہے مجھے امید ہے کے حکومت وقت نہ سہی تو کم از کم دوسری پارٹیاں اس مسلے پر غور کریں گی یہ ایک پنجابی کی آواز ہے میرا کام حق بیان کرنا ہے