Advertisement

Indus Motor Company Launches a new sports model ALTIS Sportivo

Indus Motor Company Launches a new sports model Altis...

10_10_2013_003_011.jpg
 
Advertisement
Advertisement
​ملک کا حال دیکھو اور ان کے چونچلے دیکھو. میرا بس چلے تو پبلک ٹرانسپورٹ کے علاوہ صرف سائکلیں چلانے کو ملیں لوگوں کو
 
shame on you hikmat Saab living in UK and can not write UK اوربس چلے تو DO SAME WORK MAKE MONEY PAY TAX THEN BUY ANY THING OK LAZY BRITISH PAKISTANI just like to talk for Pakistan and Pakistanis
 
Advertisement
Intehai monopolistic approach.. puri duniya main new 2014 model launch ho raha hai.. or yahan puranay model per racing bumpers and spoilers laga kar awam ko bewakoof bana rahay hain...
http://www.toyota.com/corolla/#!/Welcome

I think supreme court should take action and other car makers should be allowed access to Pakistani auto mobile market..
 
​ملک کا حال دیکھو اور ان کے چونچلے دیکھو. میرا بس چلے تو پبلک ٹرانسپورٹ کے علاوہ صرف سائکلیں چلانے کو ملیں لوگوں کو

Yaar Hakeem Dil Khush kar diya hai....

Cycle chala chala kar Goodoon mein Dard shuru ho jai ga in logoon ka to tera b Karobar Asmanoo mein poonch jai ga
 
آغا وقار کو بول کر اسکو پانی پر چلوا دو تو میں بھی ایک آدھ خرید سکتا ہوں

آغا وقار نے تو ڈاگتڑ قدیر صاحب کی قدرت کا بھی پول کھول دیا
 
Advertisement

Yaar Hakeem Dil Khush kar diya hai....

Cycle chala chala kar Goodoon mein Dard shuru ho jai ga in logoon ka to tera b Karobar Asmanoo mein poonch jai ga

. درد شروع نہی ختم ہو جایگا یقین کرو پاکستان کے ادھے مسائل ختم ہو جائے اگر ہم پچاس سال کیلئے تمام انجن والی گاڑیوں سوائے پبلک ٹرانس پورٹ کے پابندی لگا دیں
 
لوٹ کا بازار گرم کر رکھا ہے ان موٹر کمپنیوں اور پاکستان حکومت نے
پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں انڈیا سے دوگنی ہیں اور معیار گھٹیا
پاکستان میں چلنے والی سوزوکی کی کوئی بھی گاڑی اور ٹویوٹا کی بغیر ایئر بیگ والی گاڑیاں جرمن ٹوہ کے معیار پر پوری نہیں اترتیں - یہ چلتی پھرتی موت کے ٹین ڈبے ہیں
حکومت کے ٹیکس بھی عجیب و غریب ہیں کسی نے آج تک یہ نہیں پوچھا کہ گاڑی کے کاغذات میں ہارس پاور کیوں نہیں لکھی جاتی ؟
سی سی تو والیوم کی یونٹ ہے ، ٹو او ڈی کرولا کا دو ہزار لیٹر انجن 76 ہارس پاور بناتا ہے اور ایکس ایل آئی کا تیرا سو سی سی انجن 0 8 ہارس پاور بناتا ہے
اصل میں ہماری قوم بھی پھدو بن کے خوش ہوتی ہے

​
 
​دوست سی سی کا مطلب سردی لگنے کے علاوہ اس کیس میں یہ ہوتا ہے کے انجن ایک سائکل میں کتنا فول ڈسپلیس کرتا ہے. ہارس پاور چونکہ اور چیزوں کے علاوہ انجن کی عمر پے ڈیپنڈ کرتا ہے اسلئے گاڑیوں کی طاقت کو سی سی میں ہی بتلایا جاتا ہے

dost power ko power hi ke unit main batya jata he.

cc kabi bhi gari ki power nahi batay ga , haan kisi ko phudo lagana ho to us ke 100 tarkiqy hain in main pakistan ki hukumat master he
 
dost power ko power hi ke unit main batya jata he.

cc kabi bhi gari ki power nahi batay ga , haan kisi ko phudo lagana ho to us ke 100 tarkiqy hain in main pakistan ki hukumat master he

انجینئیر میں اور سائنسدان/حساب دان میں فرق یہی ہوتا ہے کے انجینئیر اپنا کام نکلتا ہے اور دوسری پرسائیس رہنا چاہتے ہے. جتنا انجن فیول ڈسپلیس کرے گا اتنا ہی پاورفل ہوگا. ایک اور مثال سے اس کو سمجے. گھروں کو کلو واٹ آور کے حساب سے واٹ لگای جاتی ہے حلانکے انرجی کا یونٹ جول ہے. لیکن چونکے کلوواٹ آور میں پاور کونسم شن آ جاتی ہے اس لئے زیادہ کن ونینٹ رہتی ہے
 
اچھا تو جتنی سی سی زیادہ ہو گی اتنی ہارس پاور بھی زیادہ ہو گی ؟

انجینئیر میں اور سائنسدان/حساب دان میں فرق یہی ہوتا ہے کے انجینئیر اپنا کام نکلتا ہے اور دوسری پرسائیس رہنا چاہتے ہے. جتنا انجن فیول ڈسپلیس کرے گا اتنا ہی پاورفل ہوگا. ایک اور مثال سے اس کو سمجے. گھروں کو کلو واٹ آور کے حساب سے واٹ لگای جاتی ہے حلانکے انرجی کا یونٹ جول ہے. لیکن چونکے کلوواٹ آور میں پاور کونسم شن آ جاتی ہے اس لئے زیادہ کن ونینٹ رہتی ہے
 
Does anyone know how much taxes will we have to pay on this price in Pakistan??

[TABLE="width: 0, align: center"]
[TR]
[TH="class: mvrsTH, colspan: 3, align: center"]Payment Detail[/TH]
[/TR]
[TR="bgcolor: antiquewhite"]
[TD="class: mvrsTR, width: 33%"]
  • Payment Description
[/TD]
[TD="class: mvrsTR, colspan: 2"]
  • Amount
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: mvrsTR, width: 33%"]MOTOR VEHICLE TAX[/TD]
[TD="class: mvrsTR, width: 26%, align: right"]3,375[/TD]
[TD="class: mvrsTR, width: 41%"] [/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: mvrsTR, width: 33%"]INCOME TAX[/TD]
[TD="class: mvrsTR, width: 26%, align: right"]3,000[/TD]
[TD="class: mvrsTR, width: 41%"] [/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: mvrsTR, width: 33%"]PROFESSIONAL TAX[/TD]
[TD="class: mvrsTR, width: 26%, align: right"]200[/TD]
[TD="class: mvrsTR, width: 41%"] [/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: mvrsTR, width: 33%"]REGISTERATION FEE[/TD]
[TD="class: mvrsTR, width: 26%, align: right"]43,540[/TD]
[TD="class: mvrsTR, width: 41%"] [/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: mvrsTR, width: 33%"]MISCELLANEOUS[/TD]
[TD="class: mvrsTR, width: 26%, align: right"]0[/TD]
[TD="class: mvrsTR, width: 41%"] [/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: mvrsTR, width: 33%"]REGISTRATION DOCUMENT PRICE[/TD]
[TD="class: mvrsTR, width: 26%, align: right"]500[/TD]
[TD="class: mvrsTR, width: 41%"] [/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: mvrsTR, width: 33%"]WITH HOLDING TAX[/TD]
[TD="class: mvrsTR, width: 26%, align: right"]75,000[/TD]
[TD="class: mvrsTR, width: 41%"] [/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: antiquewhite"]
[TD="class: mvrsTR, width: 33%, align: center"]Total[/TD]
[TD="class: mvrsTR, width: 26%, align: right"]1,25,615[/TD]
[TD="class: mvrsTR, width: 41%"] [/TD]
[/TR]
[/TABLE]

You can calculate the Tax from this website.

http://mtmis.punjab.gov.pk/