- Joined
- Jul 14, 2012
- Posts
- 1,735
- Reaction score
- 1,997
- Points
- 0
Indus Motor Company Launches a new sports model Altis...
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
ملک کا حال دیکھو اور ان کے چونچلے دیکھو. میرا بس چلے تو پبلک ٹرانسپورٹ کے علاوہ صرف سائکلیں چلانے کو ملیں لوگوں کو
آغا وقار کو بول کر اسکو پانی پر چلوا دو تو میں بھی ایک آدھ خرید سکتا ہوں
Yaar Hakeem Dil Khush kar diya hai....
Cycle chala chala kar Goodoon mein Dard shuru ho jai ga in logoon ka to tera b Karobar Asmanoo mein poonch jai ga
لوٹ کا بازار گرم کر رکھا ہے ان موٹر کمپنیوں اور پاکستان حکومت نے
پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں انڈیا سے دوگنی ہیں اور معیار گھٹیا
پاکستان میں چلنے والی سوزوکی کی کوئی بھی گاڑی اور ٹویوٹا کی بغیر ایئر بیگ والی گاڑیاں جرمن ٹوہ کے معیار پر پوری نہیں اترتیں - یہ چلتی پھرتی موت کے ٹین ڈبے ہیں
حکومت کے ٹیکس بھی عجیب و غریب ہیں کسی نے آج تک یہ نہیں پوچھا کہ گاڑی کے کاغذات میں ہارس پاور کیوں نہیں لکھی جاتی ؟
سی سی تو والیوم کی یونٹ ہے ، ٹو او ڈی کرولا کا دو ہزار لیٹر انجن 76 ہارس پاور بناتا ہے اور ایکس ایل آئی کا تیرا سو سی سی انجن 0 8 ہارس پاور بناتا ہے
اصل میں ہماری قوم بھی پھدو بن کے خوش ہوتی ہے
دوست سی سی کا مطلب سردی لگنے کے علاوہ اس کیس میں یہ ہوتا ہے کے انجن ایک سائکل میں کتنا فول ڈسپلیس کرتا ہے. ہارس پاور چونکہ اور چیزوں کے علاوہ انجن کی عمر پے ڈیپنڈ کرتا ہے اسلئے گاڑیوں کی طاقت کو سی سی میں ہی بتلایا جاتا ہے
dost power ko power hi ke unit main batya jata he.
cc kabi bhi gari ki power nahi batay ga , haan kisi ko phudo lagana ho to us ke 100 tarkiqy hain in main pakistan ki hukumat master he
انجینئیر میں اور سائنسدان/حساب دان میں فرق یہی ہوتا ہے کے انجینئیر اپنا کام نکلتا ہے اور دوسری پرسائیس رہنا چاہتے ہے. جتنا انجن فیول ڈسپلیس کرے گا اتنا ہی پاورفل ہوگا. ایک اور مثال سے اس کو سمجے. گھروں کو کلو واٹ آور کے حساب سے واٹ لگای جاتی ہے حلانکے انرجی کا یونٹ جول ہے. لیکن چونکے کلوواٹ آور میں پاور کونسم شن آ جاتی ہے اس لئے زیادہ کن ونینٹ رہتی ہے
Does anyone know how much taxes will we have to pay on this price in Pakistan??
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|