Advertisement

In Islamabad: “You can’t eat here because you are Pakistani”

Something to think about on Pakistan's 71st independence day.

In Islamabad: “You can’t eat here because you are Pakistani”

By Fatima A. Athar

20348-lamaison-1388653939-104-640x480.jpg

The owner, Philippe Lafforgue, even went through the trouble of emailing Almeida, ending with words,

“By the way this weekend I was reading the ads in the newspaper and all the ads for renting houses in Islamabad were for foreigners and multinational companies only. Swedish villas in Lahore are only rented to foreigners. They refuse Pakistani people. The International club in Lahore and Sindh Club in Karachi do not accept Pakistani people, even as a guest.

If I go to the Diplomatic Enclave, all I’ll have to do is show my passport. Whereas you will have to get a ticket, pay the fees and go by bus. The guest house right close to mine is reserved for Chinese people only. I will stop here because I don’t want to waste your time. But yes, there is a lot of discrimination in this country. But I don’t…”

I didn’t hear about journalist Cyril Almeida’s investigation and subsequent tweets against the restaurant ‘La Maison’ through the news or any blogs he might have written. I heard about it from my friends on Facebook, people who are otherwise active in liberal circles and rightfully vocal against the many injustices of Pakistani society.

But the injustice that they were complaining about was Almeida’s outrage that a restaurant in Islamabad bans Pakistanis unless they hold a dual nationality.
Read that again.

They were complaining about his actions, not the restaurant’s policies.

Last edited by a moderator:
Advertisement
It's all because of PTI Islamabad Dharna otherwise PMLN lead government was planing to create motorway from Lahore to Mars via London and top this motorway was exclusive for people of Pakistan.
When PM of Pakistan and ministers are having Iqama of other countries and still demanding respect?
 
Advertisement

اسلام آباد میں ایسے ، اس سے بڑھ کر بھی گوشے موجود ہیں ، جہاں آپ کو پاکستانی ہونے پر حیرانگی نہیں پشیمانی ہوتی ہے

یہاں اگر پاسپورٹ شرط ہے ، تو اکثریتی مقامات ایسے ہیں جہاں آپ قومی ، مقامی لباس میں "ایلینز" میں شمار ہوتے ہیں
محفل ، نشست و "گیٹ ٹو گیدر" طرح کے اتفاقات میں ، بعض دفعہ شراب نوشی صرف اپنے مہذب ہونے کے اظہار خاطر کی جاتی ہے

سر شام ، تھیسز ، مقالے ، مخبریاں و سرگوشیاں چند ڈالرز کے عوض بآسانی بیچے جاتے / جا سکتے ہیں ، گورے لوگ آج کل بیس / تیس ڈالر میں ان معلومات تک رسائی حاصل کرلیتے ہیں ، جہاں تک ہم بہت سے پاپڑ بیل کر بھی نہیں پہنچ پاتے ، حساس ادارے کیا کرتے ہیں ؟ حساس ادارے صرف بھارتی سفارتکاروں پر نظر رکھتے ہیں ، اس کے سوا سب آزادانہ گھوم پھر سکتے ہیں ، ایک اور حقیقت یہ بھی ، اس وقت ہر بڑے ملک کے سفارتخانہ میں قلم کاروں ، چغل خوروں کا آزادانہ آنا جانا ہے ، جب چاۓ پانی ختم ، حاضری دے دی جاتی ہے ، ہاتھ میں کوئی مراسلہ / تھیسز ہوتا ہے ، واپسی پر بصد شکریہ تیس / پچاس ڈالرز مل جاتے ہیں
​
 
According to Pakistani law Muslim Pakistanis are not allowed to enter the places where Alcohol and non Kosher food is being served . They are just honoring Pakistani law.

If you like to visit such places plz change your laws first. Anyway Western Alcoholic societies are better than Muslim ones in all aspects of morality.
 
میرے علم میں ایسا کوئی قانون نہیں ، یہاں مسلم سے زیادہ "گرین پاسپورٹ" کی قدغن ہے

یہ مشھور ڈیبیٹ ہے ، اخلاقی اقدار میں بعض ، چند ، (سب نہیں) مغربی اقوام ہم سے بہتر ہیں ، بلخصوص قانون ، جمہوریت ، اور انسانی احترام ، میں متفق ،
لیکن یہاں لفظ "الکوحل" کو نمایاں کرنا بہتر نہیں ، اس بہتری میں الکوحل کا قطعی کوئی کمال نہیں ، وجوہات دوسری ہیں
​
 
Advertisement
TOP in the government post PM and his co-ordinates are

totally acts like Hindus-mess

by proved so you have to faces such things in IN IN nawaz plated government

before its written INDIANS AND DOGS although English people loves theirs DOGS .
 
This is very old news Admin :) open ur eyes its 2013 news ... it was a french restaurant and they serve Pork there thats y they did that .. the owner explained that, I think the court made him either close the restaurant or change the menu ... but I am pretty sure its closed ... so like the resultant admin please close this thread too
 
According to Pakistani law Muslim Pakistanis are not allowed to enter the places where Alcohol and non Kosher food is being served . They are just honoring Pakistani law.

If you like to visit such places plz change your laws first. Anyway Western Alcoholic societies are better than Muslim ones in all aspects of morality.

are you talking about the countries in the west e.g. Mexico, Venezuela, Colombia, Brazil etc. ??? :lol:
 
Advertisement

میرے علم میں ایسا کوئی قانون نہیں ، یہاں مسلم سے زیادہ "گرین پاسپورٹ" کی قدغن ہے

یہ مشھور ڈیبیٹ ہے ، اخلاقی اقدار میں بعض ، چند ، (سب نہیں) مغربی اقوام ہم سے بہتر ہیں ، بلخصوص قانون ، جمہوریت ، اور انسانی احترام ، میں متفق ،
لیکن یہاں لفظ "الکوحل" کو نمایاں کرنا بہتر نہیں ، اس بہتری میں الکوحل کا قطعی کوئی کمال نہیں ، وجوہات دوسری ہیں
​

According to Pakistani law Muslim Pakistanis are not allowed to enter the places where Alcohol and non Kosher food is being served . They are just honoring Pakistani law.

If you like to visit such places plz change your laws first. Anyway Western Alcoholic societies are better than Muslim ones in all aspects of morality.

https://jang.com.pk/print/362531-todays-print
AUGUST 17, 2017

اسلام آباد (خبر نگار،دی نیوز رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے داخلے پر پابندی کے خلاف دو گالف چیمپئنز کی درخواست پر اسلام آباد کلب انتظامیہ سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا ہے۔شبیر حسین اور اظہر حسین بخاری کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت گزشتہ روز عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے کی۔ شبیر حسین اٹھارہ سال تک پاکستان کے نمبر ون گالفر رہے جب کی اظہار بخاری نے تین گولڈ میڈل حاصل کیے۔دوران سماعت درخواست گزاروں کے وکیل محمد فصل خان نے موقف اپنایا کہ سائلین کو اسلام آباد کلب نے پہلے نومبر 2016ءمیں ڈائننگ اینڈ ریفریشمنٹ کی سہولت سے محروم کیا پھر 26 مئی 2017ءکو انہیں کلب میں داخلے سے روک دیا گیا جس سے وہ کوچنگ سروسز نہیں دے پا رہے جو کہ ان کا ذریعہ معاش ہے۔اظہر بخاری کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ان کے پٹیشنر نے 1981 میں اسلام آباد کلب کو بال بوائے کے طور جائن کیا تھا ۔اس نے بعد ازاں پروفیشنل کوچ کے طور پرکوالئی فائی کیا، 2004 میں اس نے امریکہ سے تریبت حاصل کی، جس کے بعد اس کو اسلام آباد کلب گالف کورس کی مستقل رکنیت دے دی گئی ، پٹیشنر انٹر سروسز چمپین شپ،سی این ایس کلب چمپین شپ، چیف آف آرمی سٹاف چمپین شپ کا فاتح ہے ،اس وقت پٹیشنر ناروے ، ہالینڈ، سوئٹزر لینڈ، پرتگال، امریکہ ،برطانیہ،ڈنمارک اور سپین کے سفار تخا نوں کے لیےسرکاری ٹرینر کا فرض بھی اداکر رہا ہے انہوں نے یہ مقام ان تھک محنت کے بعد حاصل کیا ہے،اس لیے کہ ان کا تعلق کسی خوشحال گھرانے سے نہیں،2004 میں جب مستقل ممبر شب دی گئی تھی تو اس میں گالف کلب کی تمام سہولیات کا استعمال شامل تھا جن میں کھانا،ریفریشمنٹ،مہمانوں کی تواضع وغیرہ شامل ہے ، تاہم نومبر 2016 میں اچانک ہی بلا وجہ انہیں کھانے اور ریفریشمنٹ کی سہولیت سے محروم کر دیا گیا،اس کے بعد انتظامیہ نے ان کے مہمانوں کی تواضع سے بھی انکار کر دیا اس حوالے سے اسلام آباد کلب کی انتظا میہ رابطہ کرنے پر کوئی مناسب جواز پیش نہیں کر سکی۔ تاہم خیال یہ کیا جا رہا ہے کہ ان سمیت پانچ پرو فیشنل کھلاڑیوں کو محض ان کے کم سماجی رتبے کی بنیاد پر داخلے سے محروم کیاگیا ہے، ارکان کلب اور کمیٹی ان کے قریب میز پر بیٹھ کر کھانے پینے کو اپنے وقار کے خلاف تصور کرتی ہے۔اسلام آباد کلب اور اسلام آباد کلب گالف کورس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کلب کے ممبرز ہی گالف کورس کے ممبر بن سکتے ہیں حالانکہ اسلام آباد کلب گالف کورس نے دیگر120 افراد کو ممبر شپ دے رکھی ہے جو اسلام آباد کلب کی تمام سہولیات سے بھی مستفید ہوتے ہیں۔ پٹیشنر کے مطابق ا سلام آباد کلب کے دیگر ارکان نے بھی اس فیصلے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے ، اسلام آباد کلب کے سابق منتظم اور سابق سیکرٹری کلچر نے پیٹرن ان چیف صدر پاکستان کو ایک خط لکھا ہے جس میں قومی ہیروز کی تذلیل کی مذمت کی ہے اور اس پر شدید تشویش کا ظہار کیا ہے ،سینیٹر طلحہ محمود کی سربراہی میں قائم سنیٹ کمیٹی نے بھی اسلام آباد کلب اور گالف کورس کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ پابندیاں اٹھائے لیکن اس پر عمل نہیں کیا گیا،ابتدائی دلائل سننے کے بعد فاضل عدالت نے اسلام آباد کلب انتظامیہ,سیکرٹری اسلام آباد کلب گالف کورس اور سی ڈی اے سے 28 ستمبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔ وا ضح رہے کہ اسلام آباد کلب کے انٹری گیٹ کے قریب ایک سائن بورڈ پر لکھا ہے کہ اس پوائنٹ سے آگے نوکروں اور نوکرانیوں کا داخلہ ممنوع ہے۔

​
 
These countries are in South America , these countries are poor but still better than Muslim world.

Anyway what is a purpose to laugh like wahab ul Satan

Your definition of "Western Countries" is eccentric. Aren't these South American countries in the West? Aren't these countries liberal secular?? Don't the majority of population of these countries share the same cultural & social heritage with Europeans and Americans?
Just because these countries are not fit for use as example of modern prosperous liberal democratic society, you discarded these poor countries as "South American"?
Don't do this to these poor Westerners.