Advertisement

Imran Khan kis mou se istefay ki baat kerte hai, wo aaj bhi ishtehari hai - Talal Chaudhry response

Advertisement
Re: Imran Khan kis mou se istefay ki baat kerte hai, wo aaj bhi ishtehari hai - Talal Chaudhry response Imran Khan speech

اشتہاری وہ ہوتا ہے جو مفرور ہو اور جس کا کوئی اتا پتا نہ ہو، تمہارا باپ روز اپنے گھر سے میڈیا کانفرنس کرتا ہے، پورے ملک میں آزاد گھومتا ہے-اگر مفرور ہے تو تم لوگ اسے پکڑتے ہوں نہیں، آخر تمھاری ہی سرکار ہے​
 
Re: Imran Khan kis mou se istefay ki baat kerte hai, wo aaj bhi ishtehari hai - Talal Chaudhry response Imran Khan speech

گلی گلی میں شور ہے یہ سارا ٹبر چور ہے
 
Advertisement
Re: Imran Khan kis mou se istefay ki baat kerte hai, wo aaj bhi ishtehari hai - Talal Chaudhry response Imran Khan speech

:d6c:

پٹواریوں کی عقل کی داد دینی پڑتی ہے
پہلی مرتبہ ہی دیکھا ہے کہ حکومتی وزراء ایک اشتہاری کے بارے میں تمام معلومات بہم فراہم کر رہے ہیں، بلکہ روزانہ روتے ہیں کہ عمران خان اشتہاری ہے، یہ بھی بتا رہے ہیں کہ جی فلاں فلاں جگہ چھپا ہوا ہے، بس بیچارے ''دو تہائی اکثریت'' والے اتنے مجبور، بے بس اور لا چار ہیں کہ گرفتار نہیں کر پاتے
اور اشتہاری بھی ایسا کہ وہ پورے ملک میں دندناتا پھر رہا ہے، روز ٹی وی پر انٹرویو دیتا ہے، جلسوں سے خطاب کرتا ہے، گھر کے باہر کھڑا ہو کر پریس کانفرس کرتا ہے
اچھا چلو تمہاری بات مان لی، بنی گالہ میں موجود نہیں ہے بلکہ نتھیا گلی میں ''چھُپ'' گیا ہے، الّو کے پٹھوں نتھیا گلی کیا زمبابوے میں واقع ہے ؟ نتھیا گلی پاکستان کا حصہ نہیں ہے یا وفاقی حکومت کی رٹ وہاں موجود نہیں ؟ جاؤ جا کر گرفتار کرو، اِدھر کیا روزانہ بے بے کے عرس پر قوالی شروع کر دیتے ہو ؟

​
 
Re: Imran Khan kis mou se istefay ki baat kerte hai, wo aaj bhi ishtehari hai - Talal Chaudhry response Imran Khan speech

Dalal Chowdhry the dancing queen of Jati Mujrah. Haramee Bhaanndh.
 
Re: Imran Khan kis mou se istefay ki baat kerte hai, wo aaj bhi ishtehari hai - Talal Chaudhry response Imran Khan speech

اب پتہ چلا ھے کہ عمران کو یہ بار بار اشتہاری کیوں کہتا ھے؟؟؟واقعی عمران اشتہاری ھے کیونکہ اس نے پوووووووووورے پاکستان میں انکا اشتہار لگا دیا ھے۔۔​گلی۔گلی شور ھے۔سارا ٹبر چور ھے۔۔۔۔