جب وزیر اعظم بننے کے چانسز نظر آنے لگیں گے تو محترمہ فرمائیں گے میں نے کہا تھا ابھی تک چانسز نہیں ہیں لیکن اب میں انہیں وزیر اعظم بنتا دیکھ رہی ہوں کیونکہ ستمبر کی بارہ تاریخ نو بج کر پچیس منٹ پے ان کا ستارہ معجزانہ طور پے مریخ کے مدار میں داخل ہو چکا ہے
عجیب قوم ہے ہماری ، یہاں ہر کسی کی دکان چل پڑتی ہے ، کسی مذھب کے نام پے کسی کی سیاست پے نام پے اور کسی کی ستاروں کے نام پے
عامر صاحب آپ سمیعہ خان اور شیدے ٹلی کی پیش گوئیوں میں کیا فرق محسوس کرتے ہیں ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|