Advertisement

Imran Khan is system main dent daalega ,qeemay waale naan wale pareshan hain :- Hasan Nisar

Advertisement

اور جو لوگ تحریکِ انصاف کے بارے میں میری اس تحریر پر، تحریکِ انصاف کا، ن لیگ سے موازنہ کرنے لگے ہیں،، ان کےلیے اطلاعاََ عرض ہے کہ میں تحریکِ انصاف کا موازنہ ن لیگ سے نہیں ، بلکہ اس ذمہ داری سے کر رہا ہوں جو اٹھانے کے لیے تحریکِ انصاف کوشش کر رہی ہے

ایک آس تھی، ایک امید تھی کہ خان نئے بندوں اور پڑھے لکھے جوان سیاست میں شامل کرے گا
لیکن۔۔۔

آج سے دس سال بعد کا سوچیں، کون ہے جو تحریکِ انصاف کی قیادت کرے گا

آج پارٹی کی مقبولیت میں پچانوے فیصد وجہ، خان کی اپنی شخصیت ہے
پارٹی کے منشور کا کسی کو کوئی پتہ نہیں، پارٹی کی شیڈو کیبنٹ کا نام و نشان نہیں
پارٹی میں خود احتسابی اورانتخابی میکانزم، ذاتی جھگڑوں میں الجھ کر انتہائی کمزور ہو گیا ہے۔ چاہے آڈٹ ہو ، یا ٹکٹ الاٹمنٹ، ہر جگہ پر رولا پڑ جاتا ہے
پارٹی نے اپنے کیس یا موقف ہر پلیٹ فارم پر مضبوط طریقے سے تمام قانونی خانہ پُری کرنے کے بعد، پیش کرنے کی بجائے پارٹی کی اندرونی عام رائے کو پراپیگیٹ کر کے ہی کام چلانے کی کوشش کی۔

فی الحال تو ن لیگ ملکی معیشت اور انتظامہ مشینری کو ڈس۔اسمبل کرنے میں لگی ہوئی ہے، اور ہر محکمے سے خون چوس رہی ہے

جبکہ تحریکِ انصاف کے بندے، میاں سانپ کے کارندوں کے سب کچھ کر جانے کے بعد، سوٹیاں پکڑ کر اس سانپ کی لکیر پیٹنے میں ہی وقت گزار رہے ہیں

اگر آج تحریکِ انصاف حکومت میں آ جائے، جو کہ صرف ایزیوم کی کیا جا سکتا ہے، تو ایسے بندے دو چار ہی ہیں جن سے امید کی جاسکتی ہے کہ وہ چند سالوں میں واقعی اپنی مہارت سے پہلے کیا گیا نقصان محدود وقت میں ٹھیک کر سکیں

دوبارہ، جو لوگ تحریکِ انصاف کے بارے لکھی گئی اوپر والی تحریر پر، تحریکِ انصاف کا ن لیگ سے موازنہ کرنے لگے ہیں،، ان کے لیے اطلاعاََ عرض ہے کہ میں تحریکِ انصاف کا موازنہ ن لیگ سے نہیں ، بلکہ اس ذمہ داری سے کر رہا ہوں جو اٹھانے کے لیے تحریکِ انصاف کوشش کر رہی ہے۔

میں پہلے بھی، " سائنسدان" کے ریحام خان والے تھریڈ پر کہا تھا کہ شخص کی نہیں، بلکہ نظریے کی پیروی کرنی چاہیئے ۔
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?p=3625668&viewfull=1#post3625668
پارٹی نے پرانے نظریاتی بندے تو کباڑ میں ڈال دیے، اور ابن الوقت لوگوں کو پارٹی عہدوں کے لیے "منتخب" کر لیا گیا
www.siasat.pk/forum/showthread.php?p=3625701&viewfull=1#post3625701
عمران خان کے بعد پارٹی کی قیادت کیا جہانگیر ترین کرے گا، یا شاہ محمود قریشی؟؟
اسد عمر تو سادہ بندہ ہے، اس کو بھی کسی دن فارغ کر دیں گے
​
 
what could be better demonstration of PTI's incompetence than by election of NA-122 which PMLN rigged again and PTI with all its sky high claims could know nothing about when it was planned and executed by PMLN .
 
باقی سب ٹھیک مگر اینکر کتنی کیوٹ ہے