Advertisement

Illuminati Exposed (This is the resistance) : Lie of Barack Obama on Osama Bin Laden exposed by its

Osama bin laden death is another government lie to garner support for Barack Obama.


 
Last edited by a moderator:
Advertisement
مگر ملا برقع پوش مفرور نے تو تصدیق کردی ہے بلکہ بدلہ لینے کا بھی عزم کیا ہے۔ اس کے لئے چھوٹی چھوٹی معصوم سی ڈنڈے بردار بچیاں بھی تیار کررہا ہے۔
 

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


اس بارے ميں شک وشہبہ يا ابہام کی کوئ گنجائش نہيں ہے کہ اسامہ بن لادن کو ايبٹ آباد کےايک کمپاؤنڈ ميں مئ 2 2011 کوايک ايسے حملے ميں ہلاک کر ديا گيا تھا جسکی بازگشت پوری دنيا ميں سنی گئ تھی۔ اس بات کی تصديق نا صرف يہ کہ حکومت پاکستان اور مقامی انتظاميہ کی جانب سے متعدد بارکی گئ بلکہ خود اسامہ بن لادن کی بيوياں جو درحقيقت اس واقعے کی چشم ديد گواہ ہيں،وہ بھی
واقعات کے تسلسل سے انکاری نہيں ہيں





شانزےخان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹڈيپارٹمينٹ


[email protected]


www.state.gov


http://www.facebook.com/USDOTUrdu



​