آٹھ ہزار پولیس اہلکاروں کی بندوقیں رکھوا کر بپھرے ہوۓ پانچ سو کے مجمعے کو قابو کرنے کے لئے بھیجو، وہ جگہ چھوڑنے سے پہلے آٹھ ہزار کا مار مار کر بھرکس نکال دیں گے
ویسے بھی پتھر انسانی تاریخ کا سب سے قدیم اور کارآمد ہتھیار ہے فلسطین میں اسرائیلی فوج اور کشمیر میں ہندوستانی فوج بھی پتھراؤ کا کوئی مکمل حل نہیں نکال پائی، تو یہ سفارشوں پر بھرتی ہوۓ پنجاب پولیس اور اسلام آباد پولیس میں شریفوں کے چاکر کیا بیچتے ہیں
Hairat ki baat hy k ap log itni jaldi bholgay k yahi Punjab aur Isb ki police thi k jinho ne Faizabad se bhi zada bara logo ka majma jo PTI k 02-Nov-2016 k lock down k liye Peshawar se Pervaiz Khatak k sath aa raha tha usy Baghair Bandoqoon, aur Topoon k Ansoo Gas se rok liye tha.
bhai Punjab police itni shareef nahi hy k thory se log un se qabo na hon....Ye sub in he ganjoo ka plan tha aur ab jab Raayta phailgaya hy to Model Town ki tarha ek baar phir sara malba Police per daal rahy hen