Advertisement

If Allah knows everything, why do some verses say وليعلم الله - so that Allah may know

Advertisement



لوگ آنکھ رکھتے ہیں مگر دیکھ نہیں سکتے
لوگ کان رکھتے ہیں مگر سن نہیں سکتے


الله نے زبان دی ہے جس پر قابو نہیں
دل بغض سے سیاہ ہو چکے ہیں


الله کا کلام سن کر بھی منہ سے غلاظت ہی نکلتی ہے
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
لالا، اپنا تو ايمان ہی ہۓ کہ اللّہ ہی عليم اور خبير ہۓ کہ يہ اس کی صفات ہيں۔ باقی وہ جانے اور اس کا کاروبار جو کہ ايک گورکھ دھندہ ہے جو ميرے تمھارے جيسے انسانوں کی عقل سے پرے ہۓ۔ ويسے اچھّی پوسٹ ہۓ۔ اللّہ تمھيں اس کا اجر دے، آمين۔